آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز 4 جنوری سے ہو گا

لاہور(جسارت نیوز)ویسٹ انڈیز میں شیڈول آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2022 کی تیاریوں کی غرض سے چھ ہفتوں پر مشتمل تربیتی کیمپ کا آغاز 4 جنوری سے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں ہوگا۔. اکتیس کھلاڑیوں میں سے 29 کا انتخاب رواں سیزن کے پی سی بی انڈر 19 ون ڈے اور مزید پڑھیں

ٹیم مینجمنٹ عماد سے بھی عامر جیسا سلوک روا رکھے ہوئے ہے، راشد لطیف

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم مینجمنٹ عماد وسیم سے بھی محمد عامر جیسا سلوک روا رکھے ہوئے ہے۔اپنے بیان میں راشد لطیف نے کہا کہ ٹیم مینجمنٹ نے نیوزی لینڈ سے تیسرے ٹوئنٹی 20میں عماد کو نہ کھلا کر ان کے اعتماد کو متاثر کیا ہے، عماد کا مزید پڑھیں

ٹورنامنٹس سے ہاکی میں نیا ٹیلنٹ لائیں گے،آصف باجوہ

لاہور (جسارت نیوز) ڈار ہاکی اکیڈمی اور پنجاب اسپورٹس بورڈ کے زیراہتمام ہائی ٹیک انڈر 17 ہاکی نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کے دوسرے دن ڈار ہاکی اکیڈمی نے اسلم روڈا ہاکی اکیڈمی کو 4-0 سے جبکہ دوسرے میچ میں طاہر زمان ہاکی اکیڈمی نے فیاض ہاکی اکیڈمی کو 3-2 سے ہرا دیا۔ دوسرے دن کے مہمان مزید پڑھیں

محمد رضوان پہلے ٹیسٹ میں فتح کے لیے پرعزم

ماؤنٹ منگنوئی (جسارت نیوز)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین2ٹیسٹ میچوں کی سیریزکا پہلا میچ کل سے شروع ہو گا۔پہلے ٹیسٹ سے قبل قومی ٹیم نے ماؤنٹ منگنوئی میں مشقیں شروع کر دیں،قومی کھلاڑیوں نے چار گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے ٹریننگ سیشن میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ تینوں شعبوں کی بھرپور مشقیں کیں۔ٹیسٹ کپتان مزید پڑھیں

پی ایس ایل : 13کھلاڑی پلاٹینم کیٹیگری میں شامل

لاہور(جسارت نیوز)پی سی بی نے پی ایس ایل 2020ء میں حصہ لینے والے مقامی کھلاڑیوں کی کٹیگریز کو حتمی شکل دے دی ۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم کراچی کنگز میں اپنے ساتھیوں عماد وسیم اور محمد عامر کے ساتھ پلاٹینم کٹیگری میں ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان پلاٹینم کٹیگری میں ہی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6 صرف کراچی اور لاہور میں کرانے کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی سی بی نے پی ایس ایل 6 صرف 2شہروں کراچی اور لاہور میں ہی سجانے کا فیصلہ کر لیا ہے،اس سے پی سی بی کو بائیو سیکیور ببل کی تشکیل اور بڑھتے اخراجات پر قابو پانے میں کچھ مدد ملے گی۔پی سی بی نے پی ایس ایل6کا مجوزہ شیڈول تیار کر لیا، میچز مزید پڑھیں

پاکستان میں ہاکی کے مسائل کا حل لیگز نہیں ،سمیع اللہ

لاہور(جسارت نیوز) قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سمیع اللہ نے واضح کیا ہے کہ پی ایچ ایف کے ہاکی لیگ پاکستان ہاکی کے مسائل کا حل نہیں کیونکہ لیگ میں شرکت کرنے والے چند مخصوص کھلاڑیوں کو پیسہ دینے سے بہتر ہے کہ گراس روٹ پر خرچ کیا جائے۔لاہور میں رانا ظہیر ہاکی اکیڈمی مزید پڑھیں

پاکستان کپ سدرن پنجاب بلوچستان اور سندھ کی فتح

کراچی (اے پی پی )ٹی ایم سی گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بلوچستان نے سینٹرل پنجاب کو نو وکٹوں سے شکست دے دی،بلوچستان نے ٹاس جیت کر سنٹرل پنجاب کو بیٹنگ کی دعوت دی۔سینٹرل پنجاب کی پوری ٹیم 30.2 اوورز میں 89 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔جنید علی 27 رنز بنا کر نمایاں مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس میں تاخیر ،اخراجات میں اربوں ڈالرز کا اضافہ

ٹوکیو(جسارت نیوز)جاپان میں ہونے والے ٹوکیو اولمپکس میں تاخیر کے باعث اخراجات میں اربوں ڈالرز کا اضافہ ہوگیا۔ٹوکیو اولمپکس کے مقابلے رواں سال ہونے تھے لیکن کورونا وائرس کے بعد اولمپکس مقابلے ایک سال کیلئے ملتوی کردیے گئے ہیں اور اب اگلے سال 21جولائی سے یہ مقابلے شروع ہوں گے۔اولمپکس مقابلے ملتوی ہونے کے بعد مزید پڑھیں