کراچی(اسٹاف رپورٹر) آسٹریلوی فاسٹ بولر ایرون سمرز کا کہنا ہے کہ پاکستانی کنڈیشنز میں کھیل کر بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔شعیب اختر اور بریٹ لی کی طرح تیز ترین بولر بننے کی خواہش رکھنے والے آسٹریلیا کے فاسٹ بولر ایرون سمر نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں اظہر محمود کی نگرانی میں ٹریننگ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان شاہینز کودوسرے ٹی ٹوئنٹی میں9وکٹوں سے شکست
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ویلنگٹن فائربرڈز نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان شاہینز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا ۔ذرائع کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین ٹی ٹوئنٹی میچ ویلنگٹن میں کھیلا گیا۔ویلنگٹن فائربرڈز کے کپتان مائیکل بریسویل نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ویلنگٹن فائربرڈز نے 92 رنز کا ہدف 9.5 اوورز میں ایک وکٹ کے مزید پڑھیں
ا سٹار محمد آصف نے پہلی ماسٹر اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی
اسلام آباد(جسارت نیوز)اسنوکر اسٹار محمد آصف نے پہلی ماسٹر اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ علی پور میں ماسٹرز سیریز کی پہلی لیگ میں سابق عالمی چیمپئن نے ملتان کے نان سیڈڈ رانا عرفان کو دو کے مقابلے میں چار فریم سے ہرایا۔ رانا عرفان نے چیمپئن شپ میں ایشین چیمپئن اور نیشنل چیمپئن کو ہرا مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو فتح کیلئے 373 رنز کا ہدف دے دیا
مائونٹ مانگنوئی(جسارت نیوز )نیوزی لینڈ کی ٹیم نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں اپنی دوسری اننگز 180رنز 5کھلاڑی آئوٹ پر ڈیکلیئر کرکے پاکستان کو میچ میں کامیابی کے لئے 373رنز کا ہدف دیا۔ ٹام بلنڈل 64اور ٹام لیتھم 53رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔373رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم مشکلات کا شکار، مزید پڑھیں
سینٹرل پنجاب قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گئی
کراچی(اے پی پی) قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون کاآخری رائونڈ مکمل ہوگیا، سنٹرل پنجاب نے سدرن پنجاب کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی، بلوچستان نے سندھ کو شکست دے دی، خیبرپختو نخواہ اور ناردرن کا میچ برابری کی بنیاد پر ختم ہوگیا، فائنل یکم سے 5 جنوری تک خیبر پختونخواہ اور سنٹرل مزید پڑھیں
مائونٹ منگوئی ٹیسٹ: قومی ٹیم فالوآن سے بچ گیا، پہلی اننگز میں 239 رنز پر آوٹ
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے جانے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کیویز کے خلاف 239 رنز پرآؤٹ ہوگئی. پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا ہے جس میں قومی ٹیم کیویز کی جانب سے بنائے گئے مزید پڑھیں
کرسٹیانو رونالڈو پلیئر آف دی سنچری قرار
فٹ بال اسٹار کرسٹیانو رونالڈوگلوب ساکر ایوارڈ میں پلیئر آف دی سنچری قرار پائے. دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانورونالڈو نے دبئی گلوب ساکر ایوارڈ کی تقریب میں پلیئر آف دی سنچری کا ایوارڈ اپنے نام کیا. اسٹارفٹ بالرکھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے ایوارڈ اپنے نام کرکے لیونل میسی، محمد صلاح اور رونالڈینیو کو پیچھے چھوڑ مزید پڑھیں
فخرزمان کو’ لیفٹیننٹ’ کا اعزازی رینک تفویض
پاکستانی کرکٹرفخر زمان کو پاک بحریہ میں لیفٹیننٹ کا اعزازی رینک تفویض کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے نیول ہیڈ کوارٹرز میں فخر زمان کو لیفٹیننٹ کا اعزازی رینک تفویض کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق فخر زمان کو یہ اعزازی رینک کرکٹ مزید پڑھیں
شاداب کو 6 ہفتوں کیلیے آرام تجویز،امام الحق وطن واپس
ترنگا(جسارت نیوز)آلراؤنڈر شاداب خان اپنی بائیں ٹانگ میں انجری کے باعث چھ ہفتوں کے لیے کرکٹ سے دور ہوگئے ہیں، لہٰذا وہ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ اور جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ شاداب خان نیپئر میں کھیلے گئے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ مزید پڑھیں
شہید ملک اسامہ طاہر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کا شاندار آغاز
پشاور(سید وزیر علی قادری)شہید ملک اسامہ طاہر میموریل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ قیوم اسپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع ہوگئی جس میں چار مختلف کیٹگریز کے سو سے زائد کھلاڑی شرکت رہے ہیں ، چیمپئن شپ کا باضابطہ افتتاح ملک اسامہ شہید کے والد ملک طاہر اعوان نے کیا ،ان کے ہمراہ صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن مزید پڑھیں