افغان مہاجرین فٹ بال ٹورنامنٹ ٹل نے جیت لیا

پشاور(جسارت نیوز) افغان مہاجرین کمشنریٹ کے شعبہ ایجوکیشن وامورنوجوان کے زیراہتمام اسلامیہ کالج میںکھیلے گئے افغان مہاجرین فٹ بال ٹورنامنٹ ٹل نے جبکہ تائیکوانڈوایونٹ کوہاٹ نے اپنے نام کرلیا ۔فٹ بال فائنل میں ٹل نے ایک کانٹے دارمقابلے کے بعدکوہاٹ کوجبکہ تائیکوانڈو میں کوہاٹ نے دیر کی ٹیم کومکمل طورپرناک آئوٹ کردیا۔فائنل مقابلوںکے موقع سنیئرپروٹکشن مزید پڑھیں

عالمی وباء کے پھیلائو کے باوجود ہم نے کرکٹ کی سرگرمیوں کو جاری رکھا،احسان مانی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی پوڈکاسٹ کی خصوصی قسط جاری کردی۔ اس قسط میں کوویڈ 19 کے سبب 2020 ء کے دوران درپیش چیلنجز کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ 2020 ء میں، پاکستان کرکٹ ٹیم نے 5 ٹیسٹ، 3ایک روزہ اور12ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے، قومی مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم ترنگا سے کرائسٹ چرچ پہنچ گئی، آ ج پریکٹس کریگی

کرائسٹ چرچ(جسارت نیوز)مونٹ مونگنوئی میں کیویزسے پہلاٹیسٹ ہارنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم ترنگاسے کرائسٹ چرچ پہنچ گئی جہاں دوسراٹیسٹ اتوارسے شروع ہوگا۔ قومی ٹیم آج اور کل ہفتہ کوطویل پریکٹس میں خامیاں دور کرنے کی کوشش کریگی۔دوسری جانب پاکستان کیلئے اچھی خبر ہے کہ بابراعظم نے ہلکی ٹریننگ شروع کر دی ،ان کی شرکت مزید پڑھیں

قائد اعظم ٹرافی کا فائنل نیشنل اسٹیڈیم میں آج کھیلا جائے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر/اے پی پی) حسن علی کی قیادت میں کھیلنے والی سینٹرل پنجاب کی ٹیم غیر معمولی سفر کے اختتام سے ایک قدم کی دوری پر ہے، قائد اعظم ٹرافی 2020-21 کے فائنل میں سینٹرل پنجاب کا مقابلہ خیبر پختونخواہ سے مقابلہ ہے۔ آج سے شروع ہونے والا فائنل نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جا مزید پڑھیں

ٹیسٹ میچ میں یادگار اننگز پر خوش ،ٹیم کی شکست سے دکھ ہوا،فواد عالم

کرائسٹ چرچ (جسارت نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز فواد عالم نے کہا ہے کہ طویل عرصے بعد ٹیسٹ میں یادگار اننگز پر خوش ہوں لیکن قومی ٹیم کی شکست پر دل سے دکھ ہوا۔ جمعرات کوبیان میں فواد عالم نے کہا کہ ہماری کوشش تھی کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں مزید پڑھیں

ٹیسٹ کرکٹ میں ٹم ساوتھی کے وکٹوں کی ٹرپل سنچری

ٹم ساوتھی ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کرنے میں کامیاب ہوگئے ۔ انہوں نے پاکستان کے خلاف مائونٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی دوسری اننگز میں حارث سہیل کو مچل سنیٹر کے ہاتھوں کیچ کرکے یہ اعزاز حاصل کیا۔ ٹیسٹ کرکٹ میں300 سے زیادہ کھلاڑیوں کو آئوٹ مزید پڑھیں

واپڈا نے قومی چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

ملتان (جسارت نیوز)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) فٹبال ٹیم کے دو کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت نیشنل چیلنج کپ 2020میں واپڈا فٹبال ٹیم نے گولڈ میڈل جیت لیا۔لاہور میں منعقدہ قومی چیلنج کپ میں میپکو کے محمد شہزاد اور عدنان سعید نے واپڈا فٹبال ٹیم کی نمائندگی کی۔ فائنل میچ میں واپڈا فٹبال ٹیم نے مزید پڑھیں

ٹیسٹ سیریز: قومی ٹیم کرائسٹ چرچ پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے قومی ٹیسٹ کرکٹ کا اسکواڈ ترنگا سے کرائسٹ چرچ پہنچ گیا. قومی ٹیسٹ کرکٹ کا اسکواڈ ترنگا سے بذریعہ پرواز کرائسٹ چرچ پہنچ گیا جہاں وہ کل سے اپنی ڑیننگ کا آغاز کرے گا. پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز مزید پڑھیں

آئی سی سی کی ٹاپ ٹین رینکنگ میں بابراعظم  کی جگہ برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹاپ ٹین بیٹسمن اور بولرز کی رینکنگ جاری کردی، ٹاپ ٹین میں بابراعظم پاکستان کے واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نے جگہ بنائی جبکہ بولنگ رینکنگ میں کسی قومی کھلاڑی نے جگہ نہیں بنائی. آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری کردی جس میں ٹاپ ٹین مزید پڑھیں

ہاکی کے فروغ کیلئے ریلوے بھرپور کردار ادا کریگی،اعظم سواتی

اسلام آباد( جسارت نیوز )پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری اولمپیئن آصف باجوہ نے وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی سے ملاقات کی.اس موقع پر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اولمپیئن خواجہ جنید بھی موجود تھے. پی ایچ ایف سیکریٹری اولمپیئن آصف باجوہ نے وفاقی وزیر اعظم سواتی کو سوینئر بھی پیش کیا۔ ملاقات کے دوران وفاقی مزید پڑھیں