میرپورخاص(بیورو رپورٹ) شہید محترمہ بینظیر بھٹو اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے آل سندھ سیٹھ کشوری لال میموریل سپر کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں مزید2 میچوں کے فیصلے ہوگئے لاشاری الیون نے غازی الیون کو شاھین فٹبال کلب نے موسیٰ الیون کو شکست سے دوچار کیا کھیلے گئے پہلے میچ میں لاشاری الیون کی ٹیم نے غازی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
سید عارف حسن کی خوشدامن کے انتقال پر سندھ آرچری ایسوسی ایشن کا اظہار تعزیت
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹینٹ جنرل سید عارف حسن کی خوشدامن کے انتقال پر سندھ آرچری ایسوسی ایشن کی صدر ثنا علی اور سیکریٹری جنرل فرخ بلال نے تعزیت کرتے ہویے مرحومہ کی مغفرت کی دعا کی ہے۔
ورلڈ کپ کی تیاریوں کیلئے انڈر 19ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع
لاہور(جسارت نیوز) آئندہ سال ویسٹ انڈیز میں شیڈول کرکٹ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں شروع ہوگیا۔6 ہفتوں پر محیط کیمپ کے اس پہلے سیشن میں 31 کھلاڑیوں کو بلایا گیا تھا جن میں سے 3 نوجوان کرکٹرز پاکستان کپ کے لیے مزید پڑھیں
ـ21 ویں قومی سینئرز کپ ، حسینین حبیب اور فیکٹ ڈیٹ ریجنل فائنل میں پہنچ گئے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے سی سی اے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے 21 ویں نیشنل سینئرز کپ کے پہلے ریجنل سیمی فائنل میں حسین حبیب نے عمر ایسوسی ایٹس کو 7 رنز سے شکست دی۔ پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن گذشتہ 21 سال سے نیشنل سینئرز کپ کا انعقاد کر رہا ہے۔ حیسین حبیب نے مزید پڑھیں
بلوچستان میں ماہر تیر اندازوں کی کمی نہیں ،منصور شہزاد
کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان میں ماہر تیر اندازوں کی کمی نہیں ،یہاں کے کھلاڑی قومی اور بین الاقوامی سطح پر ملک اور اپنے صوبے کا نام روشن کر سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سندھ آرچری ایسوسی ایشن کے سیکریٹری منصور شہزاد نے کوء ٹہ پولیس کے تیر اندازوں کے تربیتی کیمپ کے اختتام پر منعقدہ مزید پڑھیں
فیلڈرز کے کیچز ڈراپ کی وجہ سے نیوزی لینڈ نے 3 وکٹوں پر 286 رنز بنالئے
کرائسٹ چرچ (جسارت نیوز)نیوزی لینڈ نے پاکستانی فیلڈرز کے ڈراپ کیچز کے ساتھ ساتھ کپتان کین ولیمسن اور ہنری نکولس کی عمدہ شراکت کی بدولت پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں اپنی پوزیشن مستحکم کر لی اور نیوزی لینڈ نے 3وکٹوں کے نقصان پر 286رنز بنالئے۔ہنری نکولس 88اور کپتان ولیمسن 112 مزید پڑھیں
قائد اعظم ٹرافی فائنل، سینٹرل پنجاب کو فتح کے لیے مزید 216 رنز درکار
کراچی (اسٹاف رپورٹر/اے پی پی ) قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس کا فائنل میچ دلچسپ اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا، دفاعی چیمپئین سینٹرل پنجاب کو جیت کے لیے مزید 216 رنز درکار ہیں جبکہ خیبر پختونخوا کو8 وکٹوں کی ضرورت ہے۔ فائنل کے 5ویں اور آخری روز سینٹرل پنجاب کو اعزاز کے مزید پڑھیں
قائد اعظم ٹرافی ، کامران غلام نے 37سالہ ریکارڈ توڑ کر تاریخ رقم کردی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) خیبر پختونخوا کے کامران غلام نے سینٹرل پنجاب کے خلاف فائنل میںقائد اعظم ٹرافی کی اس وقت نئی تاریخ رقم کر دی جب وہ ایک ہی سیزن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔ اپر دیر میں پیدا ہونے والے 25 سالہ کامران غلام نے یہ اعزاز کھیل کے مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا حکومت نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے پراجیکٹ کی منظوری دے دی
پشاور(جسارت نیوز)خیبر پختونخوا حکومت نے مختلف گیمز میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے 236.135 ملین روپے پراجیکٹ کی منظوری دے دی میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کو ایک سال تک ماہانہ وظائف دیئے جائیں گے۔ یہ منظوری پروفیشنل ورکنگ ڈویلپمنٹ پارٹی (پی ڈی ڈبلیو ڈی)کے اجلاس میں دی گئی۔ محکمہ کھیل، ثقافت، مزید پڑھیں
اربوں روپے خرچ ہونے کا باوجود نیشنل اسٹیڈیم کراچی زبوں حالی کا شکار
کراچی (سید وزیر علی قادری) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) اربوں روپے کا بجٹ رکھتی ہے ۔ اس سلسلے میں وہ گورننگ باڈی کے اجلاس میں آمدنی اور اخراجات کے بعد منافع کو بھی ظاہر کرتی ہے لیکن سابق چئیرمین نجم سیٹھی کے دور میں پاکستان کے مختلف اسٹیڈیمز کی تعمیر نو اور مزید پڑھیں