لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ مکمل ہوگئی ، ٹیموں کا انتخاب گزشتہ روز ڈرافٹس کے ذریعے لاہور میں ہوا۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے لیے فرنچائزز نے اپنے اپنے اسکواڈز مکمل کرلیے، نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ہونے والی ڈرافٹ تقریب میں اسلام آباد مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
گاڑی حادثہ: شعیب ملک کا بیان آگیا
اسٹار قومی کرکٹر شعیب ملک کی کار کو حادثہ کے بعد ان کا بیان سامنے آگیا. سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب ملک نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے سب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کار کو اچانک حادثہ پیش آیا ،اللہ بہت کریم اور رحم کرنیوالا ہے، یہ صرف اتفاق سے مزید پڑھیں
گاڑی حادثہ: شعیب ملک کا بیان آگیا
اسٹار قومی کرکٹر شعیب ملک کی کار کو حادثہ کے بعد ان کا بیان سامنے آگیا. سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب ملک نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے سب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کار کو اچانک حادثہ پیش آیا ،اللہ بہت کریم اور رحم کرنیوالا ہے، یہ صرف اتفاق سے مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ سے سیریز ہارنا مایوس کن ہے، ہیڈکوچ
لاہور: قومی ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ سے سیریز ہارنا مایوس کن ہے. پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نےلاہور میں پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ سے سیریز ہارنا مایوس کن ہے اور میں سیریز ہارنے پر کوئی جواز پیش کرنے نہیں آیا بلکہ مزید پڑھیں
سڈنی ٹیسٹ کمنز کی تباہ کن بولنگ ، بھارتی ٹیم 244 رنز تک محدود
سڈنی: آسٹریلوی بولر پیٹ کمنز کا وکٹ لینے کے بعد پرجوش انداز سڈنی (جسارت نیوز):سڈنی ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے بھارت کو پہلی اننگز میں 244 رنز پر آئوٹ کرکے اپنی پوزیشن مستحکم کرلی آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 103 رنز بنا لئے شبھمان گل اور پوجارا نے ففٹیاں اسکور کیں مزید پڑھیں
دورہ پاکستان،جنوبی افریقا کا21رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان
جوہانسبرگ(جسارت نیوز)جنوبی افریقا نے پاکستان کیلئے 21رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔وکٹ کیپر بیٹسمین کوئنٹن ڈی کاک سیریز میں کپتانی کے فرائض انجام دیں گے جب کہ اسکواڈ میں فاف ڈوپلیسی، رباڈا، ڈین ایلگر اور تبریز شمسی سمیت دیگر شامل ہیں۔جنوبی افریقا کی ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑیوں پر مشتمل 27رکنی دستہ پاکستان آئے گا۔ مزید پڑھیں
آسٹریلوی ٹیم پہلی اننگز میں 338رنز بناکر آئوٹ
سڈنی (جسارت نیوز) ا سٹیون ا سمتھ کی شاندار سنچری ، مارنس لبوشیگنے اور ول پوکوسکی کی نصف سنچریوں کی بدولت آسٹریلوی ٹیم بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 338رنز بناکر آئوٹ ہوگئی ، آسٹریلیا کی طرف سے اسٹیون ا سمتھ 131، مارنس لبوشیگنے 91اور ول پوکوسکی 62رنز مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا جونیئر ٹینس ٹریننگ کیمپ پاکستان ٹینس کلب میں شروع ہوگیا
پشاور(جسارت نیوز)خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جونیئر ٹریننگ کیمپ پاکستان ٹینس کلب کورٹس شاہی باغ میں شروع ہوگیا جس کا باضابطہ افتتاح صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے چیئر مین پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر نے کیا ان کے ہمراہ صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عمرآیاز خلیل سمیت دیگراہم شخصیات موجود تھیں ۔ اس مزید پڑھیں
نیوزی لینڈکی پہلی مرتبہ لگاتار 6 ٹیسٹ میچوں میں کامیابی
پاکستان کے خلاف کرائسٹ چرچ میں ایک اننگ اور176 رنز کی جیت نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ میں چوتھی سب سے بڑی جیت کے ساتھ ساتھ اسکی ٹیسٹ کرکٹ میں لگا تار چھٹی جیت بھی تھی۔ یہ پہلا موقع ہے جن اس نے لگاتار 6ٹیسٹ میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔اس سے پہلے اس نے مزید پڑھیں
سڈنی ٹیسٹ، آسٹریلیا نے 2وکٹوں پر 166رنز بنالیے
سڈنی (جسارت نیوز) ول پوکوسکی اور مارنس لبوشیگنے کی نصف سنچریوں کی بدولت آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 166رنز بنالئے، اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کرنے والے ول پوکوسکی 62رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔ مارنس لبوشیگنے 67اور سٹیون ا سمتھ 31رنز مزید پڑھیں