ہاکی لیگ ،پشاورپینتھرز نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی

پشاور(جسارت نیوز)پشاور ڈولفن نے پشاور پینتھرز کو شکست دیکر پشاور ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی ،اس موقع پر ڈی جی اسپورٹس اسفندیارخان خٹک مہمان خصوصی تھے ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفس پشاور کے تعاون سے صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم پشاور میںجاری پشاور مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں انجری کی وجہ سے باہر بیٹھنا پڑاتھا، بابر اعظم

لاہور (جسارت نیوز)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے لئے مکمل تیار ہیں جنوبی افریقا اچھی ٹیم ہے اس کے خلاف کامیابی اہم ہوگی مجھے اپنے بولرز پر پورا بھروسہ ہے آئندہ سیریز میں اچھا پرفارم کریں گے محمد عامر پرفارم کرکے ٹیم میں واپس آسکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

ڈومیسٹک سیزن میں کارکردگی اور فٹنس ثابت کردی ، حسن علی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر حسن علی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم میں تمام فارمیٹس میں واپسی کے لئے پرامید ہوں ڈومیسٹک سیزن میں اپنی پرفارمنس اور فٹنس ثابت کردی ہے۔ منگل کو ایک انٹرویو میں حسن علی نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچز دیکھ نہیں سکا لیکن اپ مزید پڑھیں

سائوتھ ایشین گیمز کے انعقاد کیلئے انتظامات کئے جائیں،وزیراعظم

اسلام آباد (جسارت نیوز) وزیراعظم عمران خان نے آئندہ ساؤتھ ایشین گیمز کے پاکستان میں انعقاد کیلئے انتظامات کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ساؤتھ ایشین گیمز سے متعلق اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا سمیت اسپورٹس بورڈ کے دیگر مزید پڑھیں

ٹاپ سیڈڈ صوفیہ کینن کو ابو ظہبی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ شکست

ابو ظہبی (جسارت نیوز) امریکا کی نامور ٹینس ا سٹار اور ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ صوفیہ کینن ابو ظہبی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں اپ سیٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ یونانی ٹینس اسٹار ماریہ سکاری نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے امریکا کی ٹینس اسٹار اور ایونٹ کی ٹاپ مزید پڑھیں

ہاکی لیگ ،پشاور ٹائیگرز اور لائنز نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پشاور(جسارت نیوز)پشاور ٹائیگرز اور لائنز کی ٹیموں نے پشاور ہاکی لیگ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ، ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفس پشاور کے تعاون صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم پشاور میں پشاور لائنز اور پشاور ٹائیگرز کی ٹیموں کے درمیان پشاور ہاکی لیگ کا فائنل مزید پڑھیں

ـ21 ویں سدرن ریجنل قومی سینئرز کپ کا فائنل حسین حبیب نے جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیا ناظم آباد اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سدرن ریجن فائنل میں حسین حبیب نے فیکٹ ڈیٹ کو 27 رنز سے شکست دیدی۔ پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن گذشتہ 21 سال سے ہر سال اس ٹورنامنٹ کا انعقاد کررہی ہے۔ قومی فائنل حسین حبیب اور ناردرن زون کی فاتح کے درمیان 5 فروری مزید پڑھیں

ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے میلبورن اسٹارز کو ہرادیا

ایڈیلیڈ (جسارت نیوز) آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے میلبورن ا سٹارز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے ہرا کر 3 قیمتی پوائنٹس حاصل کر لئے، فاتح ٹیم نے 150رنز کا ہدف 19 اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، گزشتہ روز ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے لیگ کے 36ویں مزید پڑھیں

جاوید مغل اینڈ سعید اصغر میموریل چیمپئنز پریمیئر لیگ

میرپورخاص(بیورو رپورٹ) یونائیٹڈ اسکارچرز نے ایم ڈی اسٹرائیکر اور آغا طارق ہوریکینز کی ٹیم نے پیرا ڈائز سکسرز کی ٹیموں کو میونسپل اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جانے والے جاوید مغل اینڈ سعید اصغر میموریل چیمپیئنز پریمیئر لیگ کے میچوں میں شکست دیدی،کھیلے گئے پہلے میچ میں ایم ڈی اسٹرائیکرز کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے مزید پڑھیں

لکی فٹ بال کلب سالانہ فیسٹیول میچ گرین ٹیم نے جیت لیا

لاہور(جسارت نیوز)لکی فٹ بال کلب کاسالانہ فیسٹیول میچ گرین ٹیم نے جیت لیا۔ قیام پاکستان کے آئندہ سال1948 میں قائم ہونے والے لکی اسپورٹس فٹ بال کلب(آراے بازار) کا سالانہ فیسٹیول میچ آر اے بازار فٹ بال گرائونڈ میںلکی فٹ بال کلب کی گرین اور وائٹ ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔ جو لکی فٹ بال مزید پڑھیں