کھلاڑی ملک وقوم کے لیے باعث فخر بنیں،شاہد آفریدی

  کراچی (اسٹاف رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پی سی بی ایوارڈز اپنے نام کرنے والے تمام کھلاڑیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اسی طرح محنت جاری رکھتے ہوئے ملک و قوم کیلئے باعث فخر بنیں۔انہوں نے پیغام میں پی سی بی ایوارڈز جیتنے والے تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد دی مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں ولیمسن کی سنچری، نیوزی لینڈ کی گرفت مضبوط

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی گرفت مضبوط ہونے لگی، دوسرے روز کے اختتام پر میزبان  ٹیم نے پہلی اننگز میں 3 وکٹ پر 286 رنز بنا لیے اور اسے پاکستان کی پہلی اننگز کا اسکور برابر کرنے کے لیے صرف 11 رنز درکار ہیں۔ کپتان کین ولیمسن 112 اور ہینری نکولس 89 رنز مزید پڑھیں

کے ایچ اے فری ونٹر ہاکی کیمپ پورے پورے ملک کے لیے مثال ہے ، نوید شیخ

کمشنر کراچی نوید شیخ کے ساتھ کے ایچ اے میں ونٹر ہاکی کیمپ میں کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو   کراچی (ا سٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی نوید احمد شیخ کا کہنا ہے کہ کے ایچ اے کا فری ونٹر ہاکی کیمپ پورے ملک کے لیئے ایک مثال ہے۔یقین ہے کہ کیمپ ہاکی کی بحالی میں ایک مزید پڑھیں

دورہ نیوزی لینڈ: قومی ٹیم کی بارش کے باعث ٹریننگ متاثر

کرائسٹ چرچ میں بارش کے باعث قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا ٹریننگ سیشن متاثر ہوگیا. پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا جس کے لیے قومی ٹیم نے ہیگلے اوول کرائسٹ چرچ گراؤنڈ میں فیلڈنگ پریکٹس کی تاہم بارش کے باعث ٹریننگ سیشن متاثر ہوگیا. قومی کھلاڑیوں نے مزید پڑھیں

بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے بھی باہر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ  بھی نہیں کھیلیں گے،وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان ہی دوسرے میچ میں پاکستان کی قیادت کریں گے. پی سی بی کے مطابق کرائسٹ چرچ پہنچنے پر بابراعظم نے گزشتہ روز مکمل نیٹ سیشن میں حصہ لیا، نیٹ مزید پڑھیں

بھارت: سابق کرکٹر گنگولی کو دل کا دورہ، اسپتال منتقل

بھارت: ساروو گنگولی کو آج صبح ورک آؤٹ کے بعد دل کی تکلییف کی شکایت ہوئی جس کے بعد انہیں فوری طور پر کولکتہ کے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی ) کے صدر ساروو گنگولی کو عارضہ قلب کے سینئر ڈاکٹرز ان کا مکمل چیک مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ: کپتان کا ٹیم میں تبدیلیوں کا فیصلہ

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹیم میں تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا. بابراعظم کی غیر موجودگی میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے محمد رضوان نے کہا ہے کہ بابراعظم جیسے کھلاڑی کے ٹیم میں نہ ہونے سے فرق پڑتا ہے، سیریز ابھی ہمارے ہاتھ مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: قومی ٹیم 297 رنز پر آل آئوٹ

کرائسٹ چرچ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں قوم ٹیم 297 رنز پر آل آوَٹ ہوگئی. پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچ کی سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ کا آغاز ہیگلے اوول کرائسٹ چرچ میں ہوا، قومی ٹیم کی جانب سے مزید پڑھیں

کرکٹ کے دیوانوں کیلیے بڑی خوشخبری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 میں مخصوص شائقین کو میچز دکھانے کی تجویز سامنے آگئی. پی سی بی ذرائع کے مطابق پی ایس ایل سیزن 6 کی ڈرافٹنگ جنوری کے دوسرے ہفتے میں لاہور میں منعقد کی جائیگی جس میں پی ایس ایل اور کرکٹ کے مفید ترمفاد میں   فیصلہ کیا جائے مزید پڑھیں

پاکستان نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا

    کرائسٹ چرچ (جسارت نیوز)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا اور اٰخری ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ کا شیڈول وقت رات گئے 3 بجے ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ہیگلے اوول میں کھیلا جائے گا۔2 میچ کی سیریز میں میزبان ٹیم مزید پڑھیں