ہملٹن(جسارت نیوز)پانیوزی لینڈکے دورے پر موجود پاکستان شاہینز اور ناردرن نائٹس کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کل ہملٹن میں کھیلا جائے گا، مہمان ٹیم نے میچ کی تیاریوں کے سلسلے میں ہملٹن میں بھرپور پریکٹس سیشن کیا۔پاکستان کی سینئر ٹیم کے علاوہ پاکستان شاہینز بھی ان دنوں نیوزی لینڈ کے دورے پر ہے، پاکستانی شاہینز مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
محمد رضوان پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کے 33 ویں کپتان
نیوزی لینڈ کے خلاف ماونٹ مونگانوئی میں شروع ہوئے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی قیادت کی ذمہ داری محمد رضوان کو سونپی گئی۔ٹیسٹ کرکٹ میں کپتانی کرنے والے وہ پاکستان کے33 ویں کپتان بنے۔ دائیں ہاتھ سے بلے بازی اور وکٹ کیپنگ کرنے والے28 سالہ محمد رضوان کو نوٹیسٹ میچ کھیلنے کے بعد پاکستان کی مزید پڑھیں
نیپیئر ٹیسٹ،نیوزی لینڈ نے پہلے روز 222 رنز بنالئے
نیپیئر(جسارت نیوز)باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کیوی کپتان کین ولیم سن اور راس ٹیلر کی ذمہ درانہ بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف تین وکٹوں پر222 رنزبنالیے۔جب کھیل ختم ہوا توکیوی کپتان کین ولیم سن 94 اور ہینری نکولس 42 رنز کے ساتھ ناقابل شکست پویلین لوٹے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں
قائداعظم ٹرافی کے فیصلہ کن مرحلے کا پہلا روز مکمل
کراچی(اے پی پی )قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس کے دسویں اور آخری راؤنڈ کے تین میچز تین وینویز پر شروع ہو چکے ہیں۔ خیبر پختونخواہ کی ٹیم فائنل کے لیے پہلے ہی کوالیفائی کر چکی ہے جبکہ سدرن پنجاب ، سینٹرل پنجاب اور ناردرن کی ٹیمیں فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کی دوڑ میں شامل مزید پڑھیں
کے ایم سی انڈر 16 کرکٹ،افتتاحی میچ کے ایم سی اکیڈمی نے جیت لیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)محکمہء ثقافت و کھیل، بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر انتظام منعقدہ کے ایم سی انڈر16انٹر اکیڈمی کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں کے ایم سی کرکٹ اکیڈمی نے آزاد کرکٹ اکیڈمی کو 149رنز سے شکست دیدی۔تفصیلات کے مطابق کے ایم سی کرکٹ اکیڈمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 30اوورز میں دو وکٹوں مزید پڑھیں
پہلا ٹیسٹ: کیوی ٹیم 431 رنز بنا کر آوٹ، قومی ٹیم نے 30 رنز بنالیے
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے 431 رنز پر آل آوٹ ہوگئی ہے جبکہ قومی ٹیم نے 1 وکٹ کے نقصان پر 30 رنز بنالیے. پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن کا مزید پڑھیں
یاسر شاہ نے بلے بازوں سے امید لگالی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ کا کہنا ہے کہ جیسی وکٹ ہے ہمیں اپنے بلے بازوں سے اچھے رنز کی امید ہے. قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح مزید پڑھیں
ٹی 20 ٹیم آف ڈیکڈ: پاکستان کا کوئی کھلاڑی جگہ نہ بناسکا
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ٹیم آف ڈیکڈ کی فہرست جاری کردی ہے جس میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی ٹیم میں جگہ نہ بناسکا. انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری ٹی 20 ٹیم آف ڈیکڈ کی فہرست میں انڈیا سے روہت شرما، ویرات کوہلی، بمرا، مزید پڑھیں
پاکستان کے ممکنہ 11کھلاڑیوں میںفواد عالم بھی شامل
ماؤنٹ منگنوئی (جسارت نیوز)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ (آج)ہفتہ سے ماونٹ منگنوئی میں شروع ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے ممکنہ پاکستان کی پلیئنگ الیون کے کپتان محمد رضوان ہوں گے جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں عابد علی، شان مسعود، اظہر علی، حارث سہیل، فواد مزید پڑھیں
ون ڈے ٹورنامنٹ کا انعقادآرگنائزرز کا کارنامہ ہے۔ شبیر احمد خان
ٹنڈوباگو/کوٹری(پرویز شیخ)50 اوورز فارمیٹ کا ٹورنامنٹ منعقد کرنا آرگنائزرز کا کارنامہ ہے جس کے لیے چیف آرگنائزرز راجہ بھون، DSP خالد رستمانی بلوچ اور انکی پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے”۔ان خیالات کا اظہار پاکستان کے سابق انٹرنیشنل فاسٹ بولر شبیر احمد خان نے تاریخی میر غلام محمد خان تالپر سندھ ایکتا ڈے اینڈ نائٹ مزید پڑھیں