کراچی(اسٹاف رپورٹر)جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان کوئنٹن ڈی کوک نے کہا ہے کہ پاکستان میں سب سے بڑا چیلنج یہاں کی کنڈیشنز کا اندازہ نہ ہونا ہے کیونکہ ٹیم کے کھلاڑی پہلے پاکستان میں نہیں کھیلے تاہم کوچ مارک بائوچر پہلے پاکستان میں کھیل چکے ہیں تو ان سے سمجھنے کی کوشش کررہے ہیں کہ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاک فوج کے شہید لانس نائیک کا بیٹا قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بن گیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک فوج کے شہید لانس نائیک کا بیٹا قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بننے میں کامیاب ہوگیا ۔ پشاور سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ آف ا سپنر ساجد خان جو قائد اعظم ٹرافی کے 11 میچز میں 67 آئوٹ کرکے 20 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں آئے ، پاکستان آرمی کے شہید لانس مزید پڑھیں
قومی اسکواڈ کا حصہ بننا اپردیر کے عوام کیلئے اعزاز کی بات ہے،کامران غلام
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اپر دیر سے تعلق رکھنے والے25سالہ بلے باز کامران غلام نے ڈومیسٹک سیزن 2020-21میں 1249 رنز بنا کر نیا قومی ریکارڈ قائم کیا۔ اس شاندار ریکارڈ کی بدولت کامران غلام نہ صرف پی سی بی کے ڈومیسٹک کرکٹر آف دی ائیر 2020 قرار پائے بلکہ اس کے ساتھ نوجوان کرکٹر کو جنوبی مزید پڑھیں
ٹپال چائے پاکستان کرکٹ ٹیم کی آفیشل ٹی پارٹنر بن گئی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ٹپال ٹی اور پاکستان کرکٹ بورڈکے درمیان ایک سالہ معاہدہ طے پاگیا ہے۔ معاہدے کے مطابق ٹپال چائے آئندہ ایک سال میں شیڈول تمام ہوم سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا آفیشل ٹی پارٹنر مقرر کردیا گیا ہے۔اس حوالے سے دونوں فریقین نے معاہدے پر دستخط بھی کردئیے۔ تقریب پیر کو نیشنل مزید پڑھیں
برسبین ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ،بھارت کو فتح کیلیے 324رنز درکار
برسبین(جسارت نیوز)آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان برسبین میں کھیلا جارہا4 میچوں کی سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا، آسٹریلوی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 294رنز بناکر آئوٹ ہوگئی اور اس نے بھارتی ٹیم کو میچ میں کامیابی کے لئے 328رنز کا ہدف دیا۔ بھارتی کی طرف سے مزید پڑھیں
جھوٹی خبریں پھیلانا بند کریں، موجودہ ٹیم مینجمنٹ کے بعد ہی پاکستان کیلئے دستیاب ہوں گا’
فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ایک مرتبہ پھر سابقہ مؤقف کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ اس ٹیم مینجمنٹ کے جانے کے بعد ہی پاکستان ٹیم کے لیے دستیاب ہوں گے۔ محمد عامر نے قومی ٹیم کی موجودہ مینجمنٹ سے اختلافات کے سبب ریتائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ جب تک یہ مینجمنٹ مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ کے خلاف بھارتی میڈیا کا جھوٹا پراپیگنڈا بے نقاب
پاکستان کے خلاف جھوٹے پراپیگنڈے پر عمل پیرا بھارتی میڈیا نے اپنی سرشت برقرار رکھتے ہوئے جنوبی افریقی ٹیم کے پاکستان پہنچتے ہی پھر سے پراپیگنڈا شروع کردیا ہے۔ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی سرگرمیاں ہر گزرتے دن کے ساتھ تیزی سے بحال ہو رہی ہیں اور اب سری لنکا، زمبابوے اور بنگلہ دیش مزید پڑھیں
کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد جنوبی افریقی کھلاڑیوں کی کراچی میں پریکٹس
جنوبی افریقہ کی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اور اسٹاف کی پہلے کووڈ ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی جس کے بعد مہمان کھلاڑیوں نے کراچی جم خانہ میں سیریز کے لیے تیاریاں شروع کردیں۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم 14 سال بعد ٹیسٹ اور ٹوی ٹوئنٹی سیریز کے لیے گزشتہ روز پاکستان پہنچی تھی۔ جنوبی افریقہ کے اسکواڈ کا مزید پڑھیں
کمشنر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ،اومیگا اور بائونس کلب کی فائنل میں رسائی
کراچی (اے پی پی) کمشنر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میںاومیگا اور بائونس کلب فائنل میں پہنچ گئے۔ کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن (کے بی بی اے) کے زیر اہتمام بلدیہ جنوبی کے تعاون سے منعقد ہونے والے چوتھے کمشنر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں ملیر ڈسٹرکٹ کی اومیگا کلب اور ایسٹ ڈسٹرکٹ کی بائونس کلب مزید پڑھیں
حماد اعظم پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ناردرن کے حماد اعظم پر پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ اور پلئیرز اسپورٹ اسٹاف کی خلاف ورزی کرنے پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ۔یہ واقعہ اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم میں سندھ اور ناردرن کے درمیان کھیلے گئے پاکستان کپ کے 5 ویںرائونڈ کے میچ میں پیش آیا۔ مزید پڑھیں