کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان نے نیپالی کوہ پیمائوں کی ٹیم کو موسم سرما میں دنیا کی دوسری سب سے بلند چوٹی کے 2 پہنچ کر تاریخ رقم کرنے پر مبارکباد دی ہے۔اتوار کو ترجمان دفتر خارجہ نے اس مہم کو “کوہ پیمائی کی تاریخ کی سب سے بڑی کامیابی” قرار دیتے ہوئے کوہ پیماں کی چوٹی سے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ہائیر پاکستان پشاور زلمی کا پی ایس ایل میں مین ٹائٹل اسپانسر ہوگا
لاہور(جسارت نیوز)پاکستان سپر لیگ کی میڈیا اور برانڈ ویلیو کے اعتبار سے نمبرون فرنچائز پشاور زلمی اور ہائیر پاکستان کے درمیان مین ٹائٹل اسپانسر شپ کا معاہدہ طے پاگیا. لاہور میں پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی اور ہائیر پاکستان کے فرینگ نے اسپانسرشپ معاہدے پر دستخط کیے ۔ہائیر اینڈ ربا اکنامک زون لاہور میں مزید پڑھیں
لاہیرو تھریمانے ٹیسٹ کیریئر کی دوسری سنچری جڑدی
گال (جسارت نیوز)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز لاہیرو تھریمانے انگلینڈ کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیریئر کی دوسری سنچری جڑ دی۔ اتوار کو گال میں کھیلے جارہے 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز آئی لینڈرز ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے مزید پڑھیں
فٹبال پریمئر لیگ، لیسٹر سٹی کامیاب
لندن(جسارت نیوز)فٹبال پریمئر لیگ میں لیسٹر سٹی نے ساتھمپٹن کو دو صفر سے ہرا دیا، دفاعی چیمپئن لیورپول کی دوسری پوزیشن پر قبضہ جما لیا، اضافی ٹائم کے گول سے میچ سنسنی خیز ہو گیا۔انگلش میدانوں پر فٹبال کے دلچسپ مقابلے، لیسٹر سٹی اور ساتھمپٹن آمنے سامنے آ گئے۔ ساتھمپٹن کو اپنے ہوم گرانڈ کا مزید پڑھیں
شہناز شیخ کا نام ہٹاکر راولپنڈی اولمپئنز ہاکی اسٹیڈیم رکھنے کا مطالبہ
راولپنڈی(جسارت نیوز)سابق ہاکی اولمپیینز کے اہل خانہ نے شہناز شیخ ہاکی اسٹیڈیم کا نام ” ر اولپنڈی اولمپینز ہاکی اسٹیڈیم ” رکھنے کا مطالبہ کردیا۔ راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے ہاکی اولمپیینزکے اہل خانہ نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے کہا کہ پنجاب حکومت کی طرف سے خطیر رقم خرچ کرکے راولپنڈی کے شہریوں مزید پڑھیں
جنوبی افریقا کے کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی،پریکٹس شروع کر دی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) دورہ پاکستان پر گزشتہ روز کراچی پہنچنے والی جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے کویڈ ٹیسٹ منفی آگئے۔مہمان ٹیم نے شیڈول کے مطابق اتوار کی صبح کراچی جم خانہ گرائونڈ پر پریکٹس کا آغاز بھی کردیا ، پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں 26جنوری سے شروع ہونے والے پہلے مزید پڑھیں
جاوید مغل اینڈ سعید اصغر میموریل چیمپیئنز پریمیئر لیگ میں2 میچوں کے فیصلے
میرپورخاص(بیورو رپورٹ) میونسپل اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جانے والے جاوید مغل اینڈ سعید اصغر میموریل چیمپیئنز پریمیئر لیگ میں مزید 2 میچوں کے فیصلے ہوگئے پہلے میچ میں آغا طارق ہوریکینز کی ٹیم نے ڈی کے اسٹارز کی ٹیم کو 32 رنز سے ہرایا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آغا طارق ہوریکینز کی ٹیم مقررہ 20 مزید پڑھیں
انگلینڈ کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ پر گرفت مضبوط
گال (جسارت نیوز)ری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ پر مہمان ٹیم کی گرفت مضبوط، میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، سری لنکا پر شکست کے سیاہ بادل منڈلانے لگے، انگلینڈ آج میچ کے 5ویں اور آخری روز 36رنز جبکہ آئی لینڈرز کو 7وکٹوں کی ضرروت ہے،سری لنکن ٹیم اپنی دوسری مزید پڑھیں
نیپالی کوہ پیماؤں نے موسمِ سرما میں K2 سرکرکے تاریخ رقم کردی
گلگت (جسارت نیوز )نیپالی کوہ پیماؤں نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ’کے ٹو‘ کو موسمِ سرما میں سرکرکے تاریخ رقم کردی۔دنیا کی 14 بلند ترین چوٹیوں میں سے 13 کو موسم سرمامیں سر کیا جاچکا تھا اور صرف کے ٹو دنیا کی واحد چوٹی ہے جوموسم سرما میں اب تک سرنہیں کی گئی مزید پڑھیں
دورہ پاکستان: جنوبی آفریقی کرکٹ ٹیم کے کورونا نتائج کا اعلان
پاکستان دورے پر آئے تمام جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم اور مینجمنٹ کے کوویڈ ٹیسٹ منفی آگئے. میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی آفریقی کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کی پہلی کورونا رپورٹ منفی آگئی ہے جس کے بعد ٹیم دوران قرنطینہ ہوٹل سے متصل کراچی جم خانہ گراؤنڈ میں پریکٹس کرے گی. رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقہ مزید پڑھیں