کراچی(اسٹاف رپورٹر)خیبر پختونخوا کے آف اسپنر ساجد خان جو حال ہی میں ختم ہونے والی قائد اعظم ٹرافی میں سب سے زیادہ 67 وکٹیں لینے والے بولر بنے، نے لیجنڈری آف اسپنر اور نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر (این ایچ پی سی) میں ہیڈ آف انٹرنیشنل پلیئر ڈویلپمنٹ ثقلین مشتاق کے مشورے کے بارے میں بات مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
گال ٹیسٹ، سری لنکا انگلینڈ کے خلاف 381رنز پر آئوٹ
کولمبو(جسارت نیوز )سری لنکا کرکٹ ٹیم دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 381رنز پر آئوٹ ہوگئی’ اینجلیو میتھیوز نے 110 رنز بنائے جبکہ نروشن ڈکویلا 92 رنز بنا کر نروس نائنٹیز کا شکار ہوئے’ جیمز اینڈرسن نے 6 وکٹیں حاصل کیں’ انگلینڈ نے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر 2 وکٹوں کے نقصان پر مزید پڑھیں
کرکٹ لیجنڈ ظہیر عباس اور سرفراز نوازکو کورونا ویکسین لگادی گئی
لندن(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس اور سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر سرفراز نواز نے بھی کرونا ویکسین لگوالی۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ کے گھر لارڈز میں کھلاڑیوں کو کورونا ویکسین لگانے کا کیمپ قائم کر دیا گیا ہے جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ایشین بریڈ مین ظہیر عباس مزید پڑھیں
جیمز اینڈرسن 5 وکٹیں حاصل کرنیوالے معمر ترین فاسٹ بولر بن گئے
گال(جسارت نیوز)برطانوی فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے سری لنکا کے خلاف ہفتے کے روز دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن ٹیسٹ کرکٹ میں 30 ویں مرتبہ اننگز میں 5 وکٹیں لینے کا کارنامہ سرانجام دیا۔ 38 سالہ اینڈرسن نے وکٹ کیپر بلے باز نیروشان ڈیکویلا کو 92 رن پر واپس بھیجنے کے بعد ایک اور مزید پڑھیں
گیند پکڑنے سے کپتانی تک کا سفر آسان نہیں تھا،بابراعظم
کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے 14 سال میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں بال پکر سے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سنبھالنے تک کا سفر بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انضمام الحق کے کرکٹ کیرئیر کا آخری میچ میںسابق کپتان کے پویلین واپس لوٹنے اور ڈریسنگ روم میں مزید پڑھیں
جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم نے نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس کا آغاز کردیا
کراچی (سید وزیر علی قادری)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے تمام تیاریاں مکمل کرلیں اور جن شہروں میں اس کا انعقاد ہونا ہے وہاں سیکورٹی ایجنسیز کے اہلکاروں نے پوزیشنز سنبھالیں۔پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم کو نیٹ پریکٹس کے لیے سیکورٹی مزید پڑھیں
پاکستان کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے جنوبی افریقہ کے اسکواڈ کا اعلان
جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا جس کی قیادت ہنری کلاسن کریں گے اور اہم تجربہ کار کھلاڑی اسکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے۔ تین ٹی20 میچوں کی سیریز جنوبی افریقہ نے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے مزید پڑھیں
جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کوشکست کا ذائقہ چکھانے کے لیے پاکستانی کوچزنے سرجوڑلیے
لاہور: 14 سال بعد آنے والی جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کو شکست کا ذائقہ چکھانے کے لیے پاکستانی کوچز نے سر جوڑ لیے۔ 2007 میں کراچی ٹیسٹ میں ہونے والی ناکامی کا بدلہ لینے کے لیے مہمان ٹیم کو قابو کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، 2 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز میں منگل مزید پڑھیں
کوئی پلان بی نہیں، اولمپکس اسی سال منعقد ہوں گے، تھامس باک
ٹوکیو: انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے سربراہ تھامس باک نے کہا ہے کہ وائرس کی وجہ سے التوا کا شکار ٹوکیو اولمپکس کے حوالے سے کوئی پلان بی نہیں اور اس سال ایونٹ شیڈول کے مطابق منعقد ہوگا۔ تھامس باک نے کیوڈو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس اس وقت اس بات پر مزید پڑھیں
ہمارے لیے ہوم سیریز جیتنا بہت ضروری ہے، اظہر علی
قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے باز اور سابق کپتان اظہر علی نے جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم گراؤنڈ کا فائدہ اٹھانے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ہوم سیریز جیتنا بہت ضروری ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریکٹس کے دوران صحافیوں سے آن لائن گفتگو میں اظہر علی نے کہا مزید پڑھیں