ٹیلنٹ ہنٹ انٹرڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کا وارم اپ ایونٹ شروع ہوگیا

کراچی : ٹیلنٹ ہنٹ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ میں کھلاڑی ایکشن میں نظر آرہے ہیں   کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کے ایچ اے کے زیراہتمام ٹیلنٹ ہنٹ انٹرڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کا وارم اپ ایونٹ شروع ہوگیا، افتتاحی روز4 میچزکا فیصلہ ہوگیا، ڈسٹرکٹ ویسٹ ، ،ڈسٹرکٹ کورنگی اور ڈسٹرکٹ کیماڑی نے فتوحات حاصل کرلیں جبکہ ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

پاک جنوبی افریقا پہلا ٹیسٹ ، قومی ٹیم کا اعلان

کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اورجنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیمیں کل سے شروع ہونے والے ٹیسٹ سیریز کے سلسلے میں تیاریوں میں مصروف ہیں   کراچی (سید وزیر علی قادری)شائقین کی نظریں نیشنل اسٹیڈیم کراچی پر مرکوز ہوگئیں۔ بغیر تماشائی خالی پویلین میں کل سے شروع ہونے والے جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان پہلے مزید پڑھیں

ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ میں میزبان پاکستان کا جیت کے ساتھ آغاز

ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ کے اعصاب شکن مقابلے دوسرے روز بھی جاری رہے جہاں پاکستان نے اپنے سفر کا آغاز فتح کے ساتھ کرکے پہلا مرحلہ بھی مکمل کرلیا۔ پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی دنیا کی پہلی آن لائن ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کا آغاز گزشتہ روز مقامی دواساز ادارے فارم ایوو مزید پڑھیں

جنوبی آفریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی حکمت عملی تیار کرلی، مصباح الحق

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ جنوبی آفریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی حکمت عملی تیار کرلی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ پریکٹس کے 4 دن اچھے گزرے اور ہوم سیریز کیلئے بھرپورتیاریاں کررہے ہیں، ثقلین مشتاق اور محمد یوسف بھی کھلاڑیوں مزید پڑھیں

پاکستان کا جنوبی آفریقہ کیخلاف ٹیم کا اعلان

کراچی: جنوبی افریقہ کیخلاف پاکستان نے دو ٹیسٹ میچز کی سیریز پرمشتمل پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ پاکستان نے جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں بابراعظم کپتان، عابدعلی، عمران بٹ، محمد نواز، اظہرعلی، فوادعالم، سعودشکیل، فہیم اشرف اسکواڈ میں شامل مزید پڑھیں

سابق بال پکر بابراعظم ٹیم کی قیادت کیلیے تیار

لاہور: جنوبی افریقہ سے میچ میں سابق بال پکر بابر اعظم ٹیم کی قیادت کیلیے تیار ہیں۔ بابراعظم کے کرکٹ کیریئر میں قذافی اسٹیڈیم کا کردار بہت اہم ہے،2007 میں آخری بار پاکستان آنے والی جنوبی افریقی ٹیم کے یہاں ٹیسٹ میچ میں وہ بطور بال پکر گراؤنڈ میں موجود تھے،اب پروٹیز سے نیشنل اسٹیڈیم مزید پڑھیں

اسپورٹس کاربنانے والی معروف کمپنی فراری نے نئی تاریخ رقم کردی

میڈرڈ(جسارت نیوز):اٹلی کی سپورٹس کاربنانے والی معروف کمپنی فراری نے نئی تاریخ رقم کردی۔اطالوی خبررساں ادارے کے مطابق سپورٹس کاربنانے والی معروف کمپنی فراری نے فارمولا ون ریس کی تربیت کے لیے پہلی خاتون ڈرائیورکو داخلہ دے کر نئی تاریخ رقم کردی ہے۔

زیادہ لسٹ اے سنچریاں ، خرم منظور نے سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)قومی ٹیم کے اوپنر خرم منظور نے لسٹ اے کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریا ں سکور کرنے کا سعید انور کا 17 سالہ ریکارڈ برابر کردیا ہے۔ پاکستان کپ میں ناردرن کے خلاف کراچی میں کھیلے گئے میچ میں خرم منظور نے سندھ کی جانب سے 122 رنز کی باری کھیلی جو مزید پڑھیں

چیف سلیکٹرکراچی پہنچ گئے‘ بابر اعظم اور کوچز سے مشاورت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیف سلیکٹرمحمد وسیم کراچی پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے کپتان بابر اعظم اور کوچز سے مشاورت کی ہے ‘ ہیڈ کوچ آج نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے پریکٹس سیشن میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لے کر متوقع 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کرینگے ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو چیف سلیکٹرمحمد مزید پڑھیں

پاکستان کپ،محمد عمران پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ عائد

کراچی (اے پی پی)سدرن پنجاب کے محمد عمران پر پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ اور پلئیرز اسپورٹ اسٹاف کی خلاف ورزی کرنے پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ یہ واقعہ یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں خیبر پختونخواہ اور سدرن پنجاب کے مابین کھیلے گئے پاکستان کپ کے مزید پڑھیں