قومی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ محمد علی اور ما� ورش�زاد کے نام

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)58 ویں نیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگئی ، واپڈا کے محمد علی لاروش اور ماہ ور شہزاد نے نیشنل سینئر بیڈمنٹن چمپئن شپ کے سنگلز ٹائٹل جیت لیے، ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس اسفندیار خٹک نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے، پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے سیکرٹری واجد علی چوہدری ،خیبرپختونخوا بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں

یوم کشمیر رس� کشی ٹورنامنٹ کراچی بلوز کے نام

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سیپاک ٹاکرا فیڈریشن ، محکمہ کھیل حکومت سندھ اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون جبکہ سندھ سیپاک ٹاکرا ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نارتھ کراچی جمخانہ پر یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیر ڈے سیپاک ٹاکرا چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔ ریگولر ایونٹ میں کراچی بلوز نے کراچی وائٹس مزید پڑھیں

نوجوانوں میں کھیلوں کا جنون �ے ، گورنر سندھ

کراچی(اسٹاف رپورٹر )گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے جب کرفیواٹھے گا تو اس وقت پتہ چلے گا کہ کشمیر میں دنیا کا سب سے بڑا ظلم ہوا ہے، پوری پاکستانی قوم اپنے مظلوم کشمیر ی بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے، مسئلہ کشمیر کو دنیا میں اجاگر کرنے کے لیے ہر مزید پڑھیں

کے ٹو: کو� پیماؤں کی تلاش کیلئے بڑے �ضائی آپریشن کی تیاری

کے ٹو کی پہاڑی پر چار روز سے لاپتہ 3 کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے سب سے بڑے فضائی آپریشن کی تیاری شروع کردی گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کوہ پیما علی سدپارہ اور 2 ساتھیوں کی تلاش کے لیے زمینی سرچ آپریشن موسم کی خراب صورت حال کے باعث معطل کردیا گیا۔ کے مزید پڑھیں

کرکٹ کمیٹی کی باتوں سے کوئی �رق ن�یں پڑتا، مصباح الحق

ہیڈکوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ کرکٹ کمیٹی کی باتوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ ٹیم کا مورال بلند ہے اور جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز بہت اہم ہے جبکہ ٹی ٹوئنٹی میں بغیر دباوَ کے کھیلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

نوجوانوں میں کھیلوں کا جنون �ے ، گورنر سندھ

کراچی(اسٹاف رپورٹر )گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے جب کرفیواٹھے گا تو اس وقت پتہ چلے گا کہ کشمیر میں دنیا کا سب سے بڑا ظلم ہوا ہے، پوری پاکستانی قوم اپنے مظلوم کشمیر ی بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے، مسئلہ کشمیر کو دنیا میں اجاگر کرنے کے لیے ہر مزید پڑھیں

شا�د میموریل نے جام میر محمد یوس� �ٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ینگ مواچھ فٹبال کلب ڈی ایف اے ویسٹ کے زیراہتمام ینگ مواچھ فٹبال گرائونڈبلدیہ میں پہلا آل سندھ بلوچستان بابا جام میر محمد یوسف میموریل فٹبال ٹورنامنٹ 2020-21 کا شاندار فائنل شاہد میموریل نے سرحدپختون کو 3-0سے ٹھکانے لگاکر ٹرافی پر اپنا قبضہ جمالیا۔فائنل کے مہمان خصوصی دنیش کمار ایم پی اے مزید پڑھیں

بابر اعظم ڈیبیو پر ٹیسٹ سیریز جیتنے والے پاکستان کے پانچویں کپتان بن گئے

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)بطور کپتان بابر اعظم اپنی ڈیبیو ٹیسٹ سیریز میں جیتنے والے پاکستان کے پانچویں کپتان بن گئے۔بابراعظم سے قبل سلیم ملک، جاوید میانداد، مشتاق محمد اور فضل محمود بھی بطور کپتان اپنی ڈیبیو ٹیسٹ سیریز جیتے تھے۔خیال رہے کہ پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا کو 95 رنز سے شکست دے مزید پڑھیں

جنوبی ا�ریقا کیخلا� وائٹ واش، پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ میں ب�تری

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)جنوبی افریقا کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں شکست دیکر پاکستان نے اپنی ٹیسٹ رینکنگ بہتر کر لی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری تازہ ترین رینکنگ کے مطابق پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں 5 درجے بہتری کے بعد پانچویں نمبر پر آ گیا ہے اور اس کے ریٹنگ پوائنٹس 90 ہیں۔دوسری جانب مزید پڑھیں

حسن علی نے اپنی کامیابی اپنے �ونے والے بچے کے نام کردی

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پنڈی ٹیسٹ کے آخری روز شاندار بولنگ کرنے والے حسن علی نے اپنے منفرد جنریٹر اسٹائل کے بعد پیر کو وکٹیں لینے پر ایک اور اسٹائل کے ذریعے جشن منایا۔سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ حسن علی نے اس اسٹائل کے ذریعے اپنی کامیابی اپنے ہونے والے بچے مزید پڑھیں