ٹی 20 سیریز: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا میچ آج ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ مقامی وقت کے مطابق  آج قذافی اسٹڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین 3 ٹی 20 میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ بھی آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، ذرائع ابلاغ کے مطابق دوسرے ٹی 20 مزید پڑھیں

کراچی، بلائنڈ کرکٹ اسٹیڈیم نہ ملنے پر نابینا کھلاڑیوں کا احتجاج

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لاہور میں واقع بلائنڈ کرکٹ اسٹیڈیم نہ ملنے کے خلاف ملک بھر سے کراچی آئے ہوئے آٹھ شہروں کے نابینا کھلاڑیوں سے احتجاج کیا۔کراچی میں کھیلے جانے والے گریڈ ٹو ٹورنامنٹ کے آخری روز بلائنڈ کرکٹرز نے لاہور میں اسٹیڈیم نہ ملنے پر وزیر اعظم عمران خان سے ایکشن لینا کا مطالبہ کیا۔کرکٹرز کا مزید پڑھیں

خواہش ہے افغان کرکٹ ٹیم پاکستان آکر کھیلے ،راشد خان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)افغانستان کے ٹیسٹ کرکٹر راشد خان نے کہا کہ ا سپورٹس قوموں کو آپس میں ملاتی ہیں، خواہش ہے افغانستان کی کرکٹ ٹیم پاکستان میں آکر کھیلے ۔ کامران اکمل کے یو ٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے 22 سالہ راشد خان نے کہا کہ 2016 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں ہمارے مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس انتظامی کمیٹی کے سربراہ مستعفی

ٹوکیو(آئی ا ین پی) ٹوکیو اولمپکس اور پیرالمپکس کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ کو خواتین سے متعلق بیان دینے مہنگا پڑ گیا جس کے باعث انہوں نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹوکیو اولمپکس اور پیرالمپکس کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ موری یوشیرو نے چند روز قبل خواتین کے حوالے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6میں شرکت کیلیے غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی ایس ایل 6میں شرکت کے لیے غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔کراچی کنگزکے چیڈوک والٹن پاکستان پہنچنے والے پہلے غیرملکی کرکٹرہیں، ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے گولڈن وکٹ کیپر بیٹسمین جمعہ کی صبح کراچی پہنچے، اسلام آباد یونائیٹڈ سے کراچی کنگز منتقل ہونے والے پلالٹینم کھلاڑی کولن انگرام، سپلیمنٹری کھلاڑی مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے آن لائن ٹکٹوں کی قیمت میں اضافے کا امکان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل 6کے پہلے مرحلے میں کراچی کے میچز کے لیے آن لائن ٹکٹ کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ محدود تماشائیوں کو میچز دیکھنے کے اجازت ملنے کے بعد آن لائن ٹکٹ فروخت کا لائحہ عمل تیار کرلیا گیا ہے۔

پاکستان جنوبی افریقا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلاجائے گا

لاہور (سید وزیر علی قادری) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج قذافی کرکٹ اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ اس سلسلے میں مقامی انتظامیہ ،سیکورٹی ادارے اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے تمام انتظامات کو آخری شکل دے دی ہے۔دونوں ٹیموں کے کپتانوں کا کہنا ہے کہ شائقین کو مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6،ٹیموں کی ٹریننگ اورمیڈیا کانفرنسزکا شیڈول جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی سی بی نے 20فروری سے شروع ہونے والے پی ایس ایل 2021 کے لیے ٹیموں کی ٹریننگ اورمیڈیا کانفرنسزکا شیڈول جاری کردیا۔کوویڈ 19 پروٹوکولز کے تحت میڈیا نمائندگان کوصرف نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقدہ ٹریننگ سیشنزکی کوریج کی اجازت ہوگی۔ 7 مارچ تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری رہے والے پہلے مرحلے مزید پڑھیں