ٹھیبا کلب نے 8واں آل پاکستان شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کپرو میں کھیلے گئے آٹھویں آل پاکستان شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ جو سہ روز تک جاری رہا،ٹھیباکلب نے جیت لیا ۔فاتح ٹیموں اور کھلاڑیوں کو نقد انعامات اور ٹرافیاں دی گئیں۔ ٹورنامنٹ میں سندھ ، پنجاب اور بلوچستان کی 32 ٹیموں نے حصہ لیا۔ فائنل میچ ٹھیبا کلب ٹنڈوالہیار اور عثمان کلب لاہور مزید پڑھیں

مہمان ٹیم وطن روانہ،پاکستان میں افریقا سے زیادہ محفوظ سمجھا،ہیڈ کوچ

لاہور (سید وزیر علی قادری) جنوبی افریقا کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرنے کے بعد وطن روانہ ہوگئی۔ روانگی سے قبل مہمان ٹیم کا پاکستان کرکٹ بورڈ، انتظامیہ اور سیکورٹی فورسز کے ساتھ ساتھ پوری قوم کا شکریہ ادا کیا کہ بہترین انتظامات اور مہمان نوازی نے ہماری پوری ٹیم اور مینجمنٹ کے دل جیت مزید پڑھیں

سعودی نیشنل کرکٹ چیمپئن کا 11 بڑے شہروں میں شاندار آغاز

جدہ (سید مسرت خلیل/بیورو چیف) سعودی اسپورٹس فار آل فیڈریشن (ایس ایف اے) اور سعودی عربین کرکٹ فیڈریشن (ایس اے سی ایف) کے زیر اہتمام سعودی عرب کے11 بڑے شہروں میں قومی کرکٹ چمپیئن شپ کاآغاز ہو گیا۔ سعودی عرب میں ہزاروں کرکٹ کے شائقین اور کھلاڑیوں کا جوش عروج پرپہنچ چکا ہے قومی کرکٹ مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کوبے خوف کرکٹ کھیلنے کی ہدایت کی تھی، بابراعظم

لاہور(نمائندہ خصوصی) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ لڑکوں کو جنوبی افریقا کے خلاف صرف بے خوف کرکٹ کھیلنے کی ہدایت کی تھی۔پی سی بی پوڈ کاسٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے محمد رضوان کی عمدہ پرفارمنس کو سراہتے ہوئے کہا کہ محمد رضوان نے مزید پڑھیں

کسی 12 نمبر کی ٹیم کو نہیں جنوبی افریقا کو شکست دی: مصباح الحق

لاہور(نمائندہ خصوصی) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ہم نے 12 ویں نمبر کی ٹیم کو نہیں بلکہ جنوبی افریقا کو شکست دی ہے لیکن جیت کے باوجود خامیوں پر نظر ہے۔جنوبی افریقا سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اختتام پر ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان کی کامیابی ٹیم ورک اور مشترکہ محنت کا ثمر ہے، احسان مانی

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ پہلی اننگز میں 24 رنز کے عوض 4 وکٹیں گنوانے کے باوجود پاکستان نے کراچی ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔ راولپنڈی مزید پڑھیں

فاف ڈوپلیسی سمیت 6 غیر ملکی کرکٹرز پی ایس ایل کا حصہ بن گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی)فاف ڈوپلیسی اور فواد احمد سمیت مزید 5 غیرملکی کرکٹرز پاکستان سپر لیگ 2021 کا حصہ بن گئے ہیں۔ ان پانچوں کھلاڑیوں کا انتخاب ریپلیسمنٹ پکس میں کیا گیا ہے۔20 فروری سے شروع ہونے والی لیگ میں شامل ٹیموں نے بین الاقوامی مصروفیات کی وجہ سے عدم دستیاب کھلاڑیوں کے متبادل کا انتخاب کرلیا مزید پڑھیں

نیشنل اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں کے بینرز اورکٹ آئوٹس آویزاں

کراچی : نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کی دفاعی چیمپئن ٹیم کراچی کنگز کے کھلاڑی پریکٹس سے قبل کوچز کی ہدایت سن رہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ سیزن 6کا آغاز 20فروری سے ہورہا ہے، جس کے لیے کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم پی ایس ایل کے رنگ میں رنگ گیا ہے۔پی ایس ایل 6کے مزید پڑھیں

پاکستان ٹی ٹوئنٹی میں فتوحات کی سنچری کرنے والی دنیا کی پہلی ٹیم

پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو سیریز میں شکست کے ساتھ بین الاقوامی کرکٹ میں ٹی ٹوئنٹی میں 100 فتوحات حاصل کرنے والی پہلی ٹیم بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ بابراعظم کی قیادت میں قومی ٹیم نے قذافی اسٹیڈیم میں کورونا کے باعث سخت حفاظتی اقدامات میں کھیلی گئی 3 میچوں کی سیریز کے مزید پڑھیں

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی شکست دے دی

پاکستان نے کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کی زمہ دارانہ بلے بازی کے بدولت تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ قبل ازیں جنوبی افریقہ نے ڈیوڈ ملر کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان کو فیصلہ کن ٹی20 میچ میں فتح کے لیے 165 مزید پڑھیں