پی ایس ایل کا میلہ سجنے میں 3 روز باتی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

کراچی (سید وزیر علی قادری ) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے چھٹے ایڈیشن کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی۔ پی ایس ایل کے آغاز میں صرف3 روز باقی رہ گئے ہیں اور کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کو میچز کے لیے تیار کر لیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا وائرس کے مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں حسن علی شمولیت سے بولنگ اٹیک مضبوط ہوگا،شاداب خان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل 6 کے لئے ہماری ٹیم متوازن اور اچھے کھلاڑیوں پر مشتمل ہے’ حسن علی کی شمولیت سے بولنگ اٹیک مضبوط ہوا ہے’ ڈرافٹ میں اچھے کھلاڑی ملنے کی وجہ سے ٹیم کا بہترین کمبی نیشن بن گیا ہے’ مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ ملک کی پہچان اور بڑا برانڈ بن چکی ، شاہد آفریدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ ملک کی پہچان اور بڑا برانڈ بن چکی ہے’ دنیا میں لیگ کرکٹ کھیل چکا ہوں لیکن پی ایس ایل جیسی معیاری بولنگ کسی اور لیگ میں نہیںدیکھی’ پی ایس ایل میں کھیلنے کا منتظر ہوں’ اپنی مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کی ٹیم پی ایس ایل 6 میں اچھا آغاز کرے گی۔ محمد حفیظ

کراچی(اسٹاف رپورٹر )قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر بلے باز محمد حفیظ نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز کی ٹیم پی ایس ایل 6 میں اچھا آغاز کرے گی’ کھلاڑیوں کے ساتھ اچھی انڈر سٹینڈنگ ہے’ اچھی بات یہ ہے کہ لاہور قلندرز کے پرفارم کرنے والے کھلاڑی تبدیل نہیں ہوئے۔ بدھ کو اپنے ایک انٹرویو مزید پڑھیں

جنوبی افریقی بلے بازفاف ڈو پلیسی نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

جوہانسبرگ(جسارت نیوز)جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور سابق کپتان فاف ڈو پلیسی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ۔ 36 سالہ نوجوان نے کہا کہ میرا دل صاف ہے اور یہ ایک نئے باب میں قدم رکھنے کا وقت صحیح ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل جیسا باؤلنگ کا معیار کسی اور لیگ میں نہیں، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اورپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ملتان سلطانز کی رہنمائی کرنے والے شاہد آفریدی نے رواں سیزن میں مداحوں کو مایوس نہ کرنے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیگ میں باؤلنگ کا معیار بہترین ہے۔  شاہد آفریدی نے کہا کہ پی ایس ایل میں باؤلنگ کا مزید پڑھیں

کھیلوں کی ترقی کیلیے تاریخی اقدامات کررہے ہیں،اسفندیار

پشاور(جسارت نیوز) ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس خیبر پختونخوا اسفندیار خٹک نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کیلیے تاریخی اقدامات اٹھا رہی ہے جس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ،وزیراعلی خیبر پختونخوا کی ہدایات اور سیکرٹری اسپورٹس عابد مجید کی سربراہی میں خواتین کو یکساں مزید پڑھیں

مثبت کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے، سہیل اختر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائزڈ لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے کہا ہے کہ پی ایس ایل سیزن 6 کے لیے ہماری تیاری بہت اچھی ہے۔ انہوں نے منگل کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس ٹی ٹوئنٹی کے بہترین بولرز ہیں، پچھلے سال کے ٹاب تھری بولرز مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کیلیے کوویڈ19سے متعلق ہدایت نامہ جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ میں شریک تمام کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کو ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ وہ لیگ کے لیے بنائے گئے کوویڈ 19 پروٹوکولز پر مکمل عمل کریں ۔ پی سی بی نے یہ بائیو سیکیور ماحول 34 میچوں پر مشتمل ایونٹ کے شرکاء کی مزید پڑھیں

پی ایس ایل ، آغاز سے پہلے ہی عوام پریشانی کا شکار

کراچی : پاکستان سپر لیگ کی سرگرمیاں شروع ہوتے ہی نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف سڑکوں کی بندش کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام کا منظر کراچی (سید وزیر علی قادری) پاکستان سپر لیگ کا آغاز 20فروری سے ہوگا جس میں 3روز باقی ہیں، البتہ عوام کو راستوں کو پانی کے ٹینکر مزید پڑھیں