لاہور: چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ مارچ تک کرکٹرزکو کووڈویکسین لگوائی جائےگی، این سی اوسی سےبات کرلی ہے،مارچ کےآخرتک گارنٹی نہ ملی تویواےای میں ورلڈ کپ کرانےکامطالبہ کرینگے۔ احسان مانی نے میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وسیم خان بڑےاہم کام کررہےہیں چاہتاہوں ایک نہیں3سال کی توسیع ملے،ستمبرمیں میری مدت مکمل مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
چیئرمین پی سی بی نےپی ایس ایل ترانے کی تفصیل بتادی
لاہور: چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کاترانہ سب کی مشاورت سےبنا،کم لوگ ہیں جنہیں پسند نہیں آیا،ساؤتھ افریقہ نےپاکستان کادورہ کیا،اب پاکستان ٹیم ساؤتھ افریقہ جائےگی۔ احسان مانی نے میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وسیم خان بڑےاہم کام کررہےہیں چاہتاہوں ایک نہیں3سال کی توسیع ملے،ستمبرمیں میری مدت مزید پڑھیں
پی ایس ایل 6: فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ
کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے لیے فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی نوید شیخ کی زیرِ صدارت پاکستان سپر لیگ 6 سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن، پی سی بی کے نمائندے اور ڈپٹی کمشنرز نے بریفنگ دی۔ مزید پڑھیں
راولپنڈی: کشمیر پریمیئر لیگ کا میدان 16 مئی سے سجے گا
اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی بھرپور کامیابی کے بعد رواں برس آزاد کشمیر میں کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کا انعقاد کیا جارہا ہے جس کا آفیشل ترانہ ‘آزادی’ بھی ریلیز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر پریمیئر لیگ ، آزاد کشمیر میں قومی اور بین الاقوامی سطح پر مزید پڑھیں
‘پشاور زلمی کو چھوڑنے کا سوچتا بھی نہیں’
پشاور زلمی کے اوپنر کامران اکمل نے کہا ہے کہ مثبت سوچ کے ساتھ میدان میں اتروں گاٹیم کوچھوڑکرجانے کا سوچتا نہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں کامران اکمل نے کہا کہ ارادہ یہی ہے کہ ٹیم کیلئے اچھے سے اچھا کھیلوں،کوشش ہوگی کہ اپنا سوفیصد دوں اورٹیم کوایک اچھا آغازفراہم کروں۔ انہوں نے مزید پڑھیں
انگلینڈ کے خلاف تیسرے اور چوتھے ٹیسٹ کے لئے بھارتی ٹیم کا اعلان
نئی دہلی (جسارت نیوز) انگلینڈ کے خلاف تیسرے اور چوتھے ٹیسٹ میچ کے لئے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیاگیا’ فاسٹ بولر امیش یادو کو شاردل ٹھاکر کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔ بدھ کے روز بھارتی کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف24 فروری سے احمد آباد شروع ہونے والے تیسرے اور مزید پڑھیں
پاکستان کو اسکواش میں اپناکھویامقام واپس دلانا ہدف ہے، پرنس آغا عمر
ملتان (جسارت نیوز)بلوچستان انٹرنیشنل اسکواش لیگ 4کامیلہ عالمی کھلاڑیوں کے ساتھ پوری آب وتاب کے سے جاری ہے ۔میچ کے فائنل میں وزیراعلی پلوچستان کی آمدمتوقع ہے ۔بیرون ممالک سے آئے ہوئے مہمانوں اورکھلاڑیوں کودمدمہ اورقلعہ کہنہ قاسم باغ کے علاوہ مزارات پرحاضری کے لئے تزئین وآرائش کاعمل جاری ہے۔ محکمہ ا سمال انڈسٹریز ،صنعت مزید پڑھیں
کورونا وائرس کی وبا کے باعث انگلینڈ کی انڈر-19کرکٹ ٹیم کو دورہ آسٹریلیا ملتوی
لندن(جسارت نیوز)انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے کورونا وائرس کی وبا کے پھیلائو کے خدشے کے سبب غیر معینہ مدت تک کے لئے قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا ملتوی کردیا۔ فروری 2021 میں شیڈول ہونیوالی سیریز کو اپریل میں شفٹ کر دیا گیا تھا تاہم اب دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈز نے مزید پڑھیں
گورنر گولڈ کپ کرکٹ، ہینکرز نے پی ٹی آئی کلب کو شکست دے دی
پشاور(جسارت نیوز)30 ویں گورنر گولڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ہینکرز کرکٹ کلب نے مد مقابل پی ٹی آئی کرکٹ کلب کو تین وکٹوں سے ہرا کر اگلے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔جمخانہ گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں پی ٹی آئی کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کی اور پوری ٹیم 179 رنز بنا کر مزید پڑھیں
پشاور زلمی سے پی ایس ایل 2021میں عمدہ کارکردگی کی توقع
کراچی (اے پی پی) پشاور زلمی کا شمار بھی پی ایس ایل کی سب سے پسندیدہ ٹیموں میں کیا جاتا ہے، اسے ایک مرتبہ پی ایس ایل کے چیمپئن بننے کا بھی اعزازحاصل ہے۔پشاور زلمی کا پی ایس ایل میں اب تک کا سفر بہت شاندار رہا ہے۔ کراچی کنگز کے بعد پشاوہ زلمی وہ مزید پڑھیں