کراچی (سید وزیرعلی قادری)کراچی پولیس کی جانب سے پی ایس ایل کے دوران سیکورٹی وجوہات کی بناء پر بند کیے گئے روڈ جزوی طورپر بحال کردیے گئے ہیں۔ اس ضمن میں ایس ایس پی ایسٹ کی جانب سے ایک بیان کے مطابق تمام عوام الناس کو آگاہ کیا گیاہے کہ عوام کی سہولت کے لیے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پی ایچ ایف ٹیلنٹ ہنٹ تربیتی کیمپ کاآغاز
لاہور (جسارت نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام “ٹیلنٹ ہنٹ ٹریننگ کیمپ” نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگیا۔ کیمپ کے پہلے دن پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اولمپیئن محمد آصف باجوہ,چیئرمین سیلیکشن کمیٹی اولمپیئن منظور حسین جونیئر نے کھلاڑیوں کو کیمپ کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالتے ہوئے انہیں ٹپس فراہم مزید پڑھیں
پی سی بی انڈر 16 نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ کا فائنل آج کھیلا جائے گا
پی سی بی انڈر16ون ڈے کپ ،سینٹرل پنجاب اورناردرن کے کپتان ٹرافی اٹھائے پوز دے رہے ہیں راولپنڈی (جسارت نیوز)پی سی بی انڈر 16 نیشنل ون ڈے ٹورنامنٹ کا فائنل آج ناردرن اور سینٹرل پنجاب کی ٹیموں کے مابین پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ 5 رائونڈز پر مشتمل ایونٹ میں ناردرن اور سینٹرل مزید پڑھیں
ہاشم آملہ پشاور زلمی کے ساتھ دوبارہ منسلک ہونے پر پرجوش
کراچی(نمائندہ خصوصی)جنوبی افریقا کے لیجنڈ بیٹسمین ہاشم آملہ نے کہا ہے کہ بطور بیٹنگ کوچ پشاور زلمی اپنی زمہ داریاں دوبارہ سنبھالنے پر خوشی ہے، زلمی پی ایس ایل سیزن 6 میں اچھی کارکردگی دکھانے کے لیے پرامیدہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کپتان وہاب ریاض، شعیب ملک، کامران اکمل اور روی بوپارہ جیسے تجربہ مزید پڑھیں
شائقین کے جوش و خروش نے پی ایس ایل کی رونق بڑھادی
کراچی(نمائندہ خصوصی) شائقین کے جوش و خروش نے پی ایس ایل کی رونق بڑھادی، گزشتہ روزچھٹی کی وجہ سے بڑی تعداد میں تماشائیوں نے اسٹیڈیم کا رخ کیاتھا،تاہم پیر کو اتوار سے زیادہ شائقین کرکٹ نے اسٹیڈیم کا رخ کیا۔ اس موقع پرماسک کی پابندی پر بھی سختی سے عمل نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق پیر مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ٹرافی رنگون والا ٹیم چیمپئن بن گئی
چمپئن ٹرافی لیگ میں مہمان خصوصی جاوید حامد فاتح ٹیم کے کپتان کو ٹرافی دے رہے ہیں کراچی( اسٹاف رپورٹر) رنگون والا سی سی نے اپنے بیٹسمینوں عارف خان کی جارحانہ ناقابل شکست67 اور فضل سبحان کی ذمدارانہ 63 رنز کی شاندار نصف سنچریوں اور لیفٹ آرم اسپنر کپتان۔ توحید کی تباہ کن بولنگ 5 مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے دی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈیون کانوے کی شاندار بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 53 رنز سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی،ڈیون کانوے نے ناقابل شکست 99رنز بناکر اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا ، اور اس مزید پڑھیں
جوکووچ کی آسٹریلین اوپن میں ریکارڈ 9ویں فتح
عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے آسٹریلین اوپن کے فائنل میں روس کے نوجوان کھلاڑی ڈینل میڈویڈوف کو شکست دے کر 9واں ٹائٹل حاصل کرکے ریکارڈ قائم کردیا۔ خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق میلبورن پارک میں جوکووچ نے ڈینل میڈویڈوف کو ایک گھنٹے 53 منٹ پر مشتمل میچ میں مزید پڑھیں
پی ایس ایل 6 : اسلام آباد یونائیٹڈ کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
کراچی: پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 6 کے تیسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے تیسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت جر ملتان سلطان کو پہلے بیٹنگ کی مزید پڑھیں
پی ایس ایل 6: تیسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی
کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے تیسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 3 وکٹ سے شکست دیدی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی، ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں مزید پڑھیں