ناردرن اسپورٹس گورنر گولڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں

پشاور: گورنرگولڈ کپ میں ناردرن اسپورٹس کا مہمان خصوصی کے ساتھ گروپ فوٹو پشاور( جسارت نیوز)30 ویں گورنر گولڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے ایک اور میچ کا فیصلہ ہو گیا ہے۔ناردرن اسپورٹس نے رائل پشاور پینتھرز کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے کوارٹرز فائنل کیلیے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم کا اعزاز مزید پڑھیں

پکا لاہوری ہوں، قلندرز کو ہی سپورٹ کروں گا، اعصام الحق

لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کے ٹینس اعصام الحق نے کہا ہے کہ پکا لاہوری ہوں اس لیے پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کو ہی سپورٹ کروں گا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں اعصام الحق کا کہنا تھا پاکستان سپر لیگ کے آغاز میں لاہور قلندرز کی ٹیم کو تنقید کا سامنا کرنا پرا کیونکہ ٹیم کی مزید پڑھیں

محمد حفیظ نے پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کردیا

کراچی(سید وزیر علی قادری) رواں سیزن میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پی سی بی ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائر 2020، محمد رضوان اور فواد عالم کو پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ کی لسٹ برائے 21-2020 میں ترقی دے دی گئی 28 سالہ محمد رضوان کو سینٹرل کنٹریکٹ کی بی کٹیگری سے ترقی دے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2021: پشاور زلمی کا ملتان سلطانز پر جوابی وار، 6 وکٹوں سے کامیاب

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 کے اہم میچ میں پشاور زلمی نے بلے بازوں کے خراب کھیل کی بدولت ملتان سلطانز کو ایونٹ کا بڑا اسکور ترتیب دینے کے باوجود 6 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔ قبل ازیں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 کے چھٹے میچ میں ملتان سلطانز نے مزید پڑھیں

‘عالمی وبا Ú©ÛŒ مشکل صورتحال Ú©Û’ باوجود کرکٹ کھیلنا شاندار تجربÛ� Û�Û’’

“یونیورس باس” کے نام سے جانے والے کرس گیل ایچ بی ایل پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن میں شرکت کے لیے 15سال بعد پاکستان آئے ۔یہ پہلا موقع تھا کہ جب ٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ میں   سب سے زیادہ رنز بنانے والے کرکٹر “کرس گیل” اس طرز کی کرکٹ کھیلنے پاکستان آئے ۔ مزید پڑھیں

پی ایس ایل: راشد خان اور کرس گیل واپس چلے گے

کراچی: افغان لیگ سپنر راشد خان اور ویسٹ انڈیز کے بلے باز کرس گیل واپس چلے گے۔ تفصیلات کے مطابق کرس گیل سری لنکا کے خلاف ہوم ٹی 20 سیریز جبکہ راشد خان زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں اپنے اپنے ملک کی نمائندگی کریں گے، جنوبی افریقہ کے سپر اسٹار فاف ڈوپلیسی نے کرس گیل مزید پڑھیں

پی ایس ایل: پشاور زلمی کا ملتان سلطانز کیخلا� ٹاس جیت کر �یلڈنگ کا �یصل�

کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے مزید پڑھیں

پی ایس ایل2021: لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور قلندرز نے فخر زمان اور محمد حفیظ کی شان دار بلے بازی کی بدولت پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 کے تیسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 179 رنز کا ہدف باآسانی ایک وکٹ کے نقصان پر 19ویں اوور میں حاصل کیا اور میچ 9 وکٹوں سے جیت مزید پڑھیں

پی ایس ایل2021: لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور قلندرز نے فخر زمان اور محمد حفیظ کی شان دار بلے بازی کی بدولت پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 کے تیسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 179 رنز کا ہدف باآسانی ایک وکٹ کے نقصان پر 19ویں اوور میں حاصل کیا اور میچ 9 وکٹوں سے جیت مزید پڑھیں

گلیوں میں ٹیپ بال کھیل کر پی ایس ایل تک پہنچا، سلمان مرزا

کراچی (نمائندہ خصوصی )لاہور قلندرز نے کرکٹ کی دنیا میں ایک اور ستارہ متعارف کرادیا۔لاہور قلندرز کے پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام سے 25 سالہ فاسٹ بولر سلمان مرزا نے ڈیبیو کیا ہے۔سلمان مرزا کا کہنا ہے کہ لاہور کی گلیوں میں ٹیپ بال کھیلنے والے کو قلندرز نے پی ایس ایل تک پہنچا دیا، وہ قلندرز مزید پڑھیں