پاکستان سپر لیگ سیزن 6 میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ The news is being updated…
زمرہ: کھیل
پی ایس ایل 2021: سلطانز کی قلندرز کے خلاف دھواں دار بیٹنگ، سیزن میں پہلی کامیابی
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے محمد رضوان اور صہیب مقصود کی نصف سنچریوں سے مزین شان دار بیٹنگ کی بدولت لاہور قلندرز کے 158 رنز کے ہدف کو 17 ویں اوور کی دوسری گیند پر حاصل کرکے رواں سیزن میں پہلی کامیابی اپنے نام کرلی. قبل ازیں پاکستان مزید پڑھیں
عالمی ثالثی عدالت نے عمر اکمل کیس کا فیصلہ سنا دیا
عالمی ثالثی عدالت نے پاکستانی کرکٹر عمر اکمل کے فکسنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق عالمی ثالثی عدالت نے عمر اکمل پر ایک سال کی پابندی لگائی ہے جب کہ عمر اکمل پر 42 لاکھ 50 ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کردیا۔ عمر اکمل کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے انسداد مزید پڑھیں
پی ایس ایل کے دوران ضابطہ اخلاق کی کھلم کھلا خلاف ورزی جاری
کراچی (سید وزیر علی قادری) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے دوران ضابطہ اخلاق کی کھلم کھلا خلاف ورزی جاری ہے آور میڈیا باکس کے فرنٹ پر قائم گیلری میں پی سی بی کے مہمان مسلسل تمباکو نوشی جاری کئے ہوئے ہیں جس پر عام شاءقین نے سخت احتجاج کیا مزید پڑھیں
پی ایس ایل: ملتاط سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹ سے شکست دیدی
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 7 وکٹ سے شکست دیدی۔ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان کی ٹیم نے لاہور کا 158 رنز کا ہدف 17 ویں اوور میں حاصل کرلیا، لاہور کے قلندرز کے مزید پڑھیں
پی ایس ایل: پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے آٹھویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، اس موقع پر مزید پڑھیں
ملتان سلطان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پی ایس ایل سکس کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کو ترجیح دیتے ہوئے لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ ملتان سلطانز کی ٹیم میں ایک مزید پڑھیں
عالمی ثالثی عدالت نے عمر اکمل پر عائد پابندی کم کردی
کھیلوں کے حوالے سے عالمی ثالثی عدالت (سی اے ایس) نے پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل پر پابندی کو 18 سے 12 ماہ تک کم کردیا ہے۔ کرکٹ پاکستان کی رپورٹ کے مطابق دائیں ہاتھ کے بلے باز پر عدالت نے 42 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ میں سب سے بڑی شراکت
شرجیل خان اور بابر اعظم پاکستان سپر لیگ میں سب سے بڑی شراکت کرنے میں کامیاب ہوئے۔ کراچی کنگز کی جانب سے کھیلتے ہوئے اسلام آباد یونائٹیڈ کے خلاف کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ان دونوں کھلاڑیوں نے پہلی وکٹ کے لئے18.1 اوور میں176 رنز جوڑے۔شرجیل خان نے100 منٹ میں59 گیندوں پر9 چوکوں اور8 مزید پڑھیں
پی ایس ایل میں تماشائیوں کی تعداد بڑھانے پر شائقین کا اظہار مسرت
کراچی (سید وزیر علی قادری) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 میں شامل کراچی لیگ کے آئند میچوں کے لیے 50 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دینے پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر (این سی اوسی)کا شکریہ ادا کیا ہے، ایونٹ میں شامل لاہور مزید پڑھیں