پی ایس ایل میچز پر بھارت میں سٹے بازی کا انکشاف

کراچی(آئی این پی) روشنیوں کے شہر میں ہونے والے پی ایس ایل کے میچز میں بڑے پیمانے پر بکیز سرگرم ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ بیرون ملک خصوصا بھارت اور دبئی سے متعدد سٹے باز سرگرم ہیں، کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین کھیلے گئے میچ کے دوران مزید پڑھیں

پی ایچ ایف کے ٹیلنٹ تربیتی کیمپ کا اختتام

لاہور(جسارت نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام “ٹیلنٹ ہنٹ ٹریننگ کیمپ” نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں اختتام پزیر ہوگیا ۔ مذکورہ کیمپ میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اولمپیئن محمد آصف باجوہ,چیئرمین سیلیکشن کمیٹی اولمپیئن منظور حسین جونیئر ,ہیڈ کوچ خواجہ جنید ,کوچ اجمل لودھی,رانا ظہیر بابر سمیت مختلف اولمپیئنز و سابق انٹر نیشنل مزید پڑھیں

پشاور زلمی کی دوسری اننگز میں پہلی مرتبہ 200رنز بناکر فتح

پاکستان سپر لیگ میں اب تک چار مرتبہ ایسا ہوا ہے جب دوسری اننگز میں دو سو سے زیادہ رنز بناکر جیت حاصل کی گئی ہے۔ایسا کرنے والی آخری ٹیم پشاور زلمی ہے جس نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے خلاف کراچی میں کھیلے گئے میچ میں بعد بلے بازی کرتے ہوئے دو سو سے زیادہ رنز مزید پڑھیں

کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی (نمائندہ خصوصی )نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 6 کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے بابراعظم کے 90 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ فاتح ٹیم نے 196 رنز کا مطلوبہ ہدف 18.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا مزید پڑھیں

محمد حفیظ کو سی کیٹیگری کی پیشکش ناانصافی ہے،معین خان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق ٹیسٹ کپتان معین خان نے سینئر بیٹسمین محمد حفیظ کے حق میں آواز بلند کردی۔ سابق کپتان معین خان نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں کہا کہ ’یہ پی سی بی کی جانب سے دوہرا معیار ہے کہ محمد حفیظ کو سی کیٹیگری کی پیشکش کی گئی جب کہ اظہر مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2021: وہاب کی جادوئی باؤلنگ، زلمی نے یونائیٹڈ کو 7 وکٹوں سے زیر کرلیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)2021 کے کم ترین ہدف کے حصول میں پشاور زلمی کو شروع میں میں نقصان کا سامنا کرنا پڑا جب اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاندار باؤلنگ کی تاہم دیگر بلے بازوں نے زلمی کو باآسانی 17 گیندیں قبل 6 وکٹوں سے کامیابی دلائی. اسے قبل پشاور زلمی کے خلاف اسلام مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6: پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6وکٹوں سے ہرادیا

کراچی : پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 6 میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6وکٹوں سے ہرادیا،زلمی نے 119رنز کا ہدف 18ویں اوورز میں حاصل کیے۔ پی ایس ایل کے میچ میں پشاور زلمی نے ٹام کوہلر کیڈ مور نے 46رنز،حیدر علی نے 36 اور شعیب ملک 29رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ مزید پڑھیں

پی سی بی بورڈ گورنرز کا 61واں اجلاس آج کراچی میں ہوگا

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 61واں اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔اجلاس کے اگلے روز، اتوار کو، چیئرمین پی سی بی احسان مانی، چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان اور ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان میریٹ ہوٹل کے گورنر روم میں پریس کانفرنس کے دوران اجلاس کی کارروائی پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

کراچی : ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان مین آف دی میچ ایوارڈ اٹھائے پوز دیتے ہوئے ،دوسری تصویر میں شاٹ کھیلتے ہوئے دلکش انداز کراچی (سید وزیر علی قادری) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے7ویں میچ میں ملتان سلطانز نے 158رنز کا ہدف 22 گیندیں قبل 3 وکٹوں کے نقصان مزید پڑھیں

بلوچستان میں پی سی بی کی کاوشوں کو سبوتاژ کرنے کیلئے گروہ سرگرم

کراچی (رپورٹ: سید وزیر علی قادری)گزشتہ دنوں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ہے ایوب اسٹیڈیم کا دورہ کیا اس موقع پر وزیر اعلی کو صحیح صورتحال سے آگاہ کرنے کے بجائے انتظامیہ نے اپنی ناقص کارکردگی کو چھپانے کے لیے غلط بیانی کرکے زبردستی میڈیا کے سامنے کچھ اعلانات کروائے جس سے منفی mind set مزید پڑھیں