لڑکیاں فیسی کیم شو توکان کراٹے کی تربیت ضرور حاصل کریں،مشان احمد

لاہور( جسارت نیوز) مشان احمد’’ فیسی کیم شوتوکان کراٹے‘‘ میں ڈین بلیک بیلٹ حاصل کرنے والی پاکستان کی پہلی گرلز کراٹے کھلاڑی بن گئیں۔ پاکستان فیسی کیم شوتوکان کراٹے فیڈریشن کے زیر اہتمام ’ ’بیلٹ پروموشن ‘ ‘ تقریب منعقدہوئی جس میں مشان احمد کوان کو بہترین پرفارمنس پر بلیک بیلٹ اور خصوصی سر ٹیفکیٹ مزید پڑھیں

گبین جبہ اسنو سپورٹس اینڈ کلچرل فیسٹیول کااختتام

پشاور(جسارت نیوز)خیبر پختونخوا کے حسین وادی سوات کے پر فضا مقام گبین جبہ میں منعقدہ اسنو اینڈ کلچر فیسٹول اپنی تمام رعنائیوں کیساتھ اختتام کو پہنچ گیا۔سہ روزہ فیسٹول کے آخری روز سائیکلنگ کے مقابلے اسلام آباد کے دانش نے ٹرافی اپنے نام کرلی ، ممتاز سماجی وسیاسی رہنما احمد اوراسسٹنٹ کمشنر سوات لطیف خان مزید پڑھیں

ریاض، فارمولا ای نائٹ ریس برطانیہ کے سیم برڈ نے اپنے نام کرلی

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہونے والی فارمولا ای نائٹ ریس برطانیہ کے سیم برڈ نے جیت لی۔سیم برڈ نے ریس کے آخری سیزن میں اعشاریہ 19 سیکنڈ کے فرق سے شکست دی۔

پی ایس ایل 6 میں شریک ٹیموں نے پلے آف میچز کیلیے کمر کس لی

پی ایس ایل : کراچی کنگز کا بلے باز کلین بولڈہوتے ہوئے (فوٹو: ناصرعبداللہ کشمیری)۔ کراچی (سید وزیر علی قادری)پاکستان سپر لیگ 6میں 10میچز کے نتائج کے مطابق پشاور زلمی 6پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر آگئی ہے۔ دیگر ٹیموں نے بھی پلے آف میچز کے لیے کمر کس لی ہے اور جوں جوں پی مزید پڑھیں

بی او جی نے 6کرکٹ ایسوسی ایشنز کیلیے فرسٹ بورڈز کی منظوری دیدی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے بورڈ آف گورنرز (بی او جی) کا 61واں اجلاس گزشتہ روز کراچی میں منعقد ہوا۔ پی سی بی سے اتوار کو یہاں جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اجلاس نے پی سی بی کے آئین 2019 کی شق 16 کے تحت بی او جی نے چھ کرکٹ ایسوسی مزید پڑھیں

کوئٹہ کیلیے ٹورنامنٹ ابھی ختم نہیں ہوا، فاف ڈوپلیسی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل جنوبی افریقی بلے باز فاف ڈوپلیسی نے کہا ہے کہ ایک بار گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مومینٹم حاصل کرلے پھر پاکستان سپر لیگ میں اسے ہرانا بہت مشکل ہو جائے گا،تین شکست کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ گلیڈی ایٹرز کے لیے ٹورنامنٹ ختم ہو مزید پڑھیں

بھارت میں ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان نے آئی سی سی سے سیکورٹی ضمانت مانگ لی

کراچی : چیئرمین پی سی بی احسان مانی ،چیف ایگزیکٹیو وسیم خان ، سی ای او سلمان نصیراورڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر ندیم خان پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے آئی سی سی مزید پڑھیں

شاداب کو کراچی کے تماشائیوں سے شکوہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی ایس ایل ٹیم اسلام آباد یونائٹیڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ ٹاپ آرڈر بیٹسمین غلطیوں سے سبق نہیں سیکھ رہے بلکہ غلطیاں دہرا رہے ہیں، آئندہ کے میچز میں کوشش کرنا ہو گی کہ غلطیاں نہ کریں۔انہوں نے تماشائیوں کی موجودگی کی تعریف کی لیکن ساتھ ساتھ شکوہ بھی کیا مزید پڑھیں

۔100ٹی20وکٹیں، شاہین نے بمرا سے کم عمرترین بولر کا اعزاز چھین لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شاہین شاہ آفریدی نے ٹی 20وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے کم عمرترین بولر کا اعزاز حاصل کرلیا۔پاکستانی شاہین شاہ آفریدی نے بھارت کے جسپریت بمرا سے ٹی 20وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے کم عمرترین بولر کا اعزاز چھین لیا، شاہین آفریدی نے یہ سنگ میل 20برس اور 326دن کی عمر میں مزید پڑھیں

بھارت میں ٹی20 ورلڈ کپ مکمل پروٹوکول کے ساتھ ہوگا یا یو اے ای میں ہوگا، احسان مانی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انعقاد سے متعلق مسائل ہیں اور اگر مکمل پروٹوکول کے ساتھ یہ یہاں منقعد نہیں ہوا تو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہوگا۔ چیئرمین پی سی بی اور چیف ایگزیکٹو وسیم خان مزید پڑھیں