پی ایس ایل کے میچز شیڈول کے مطابق جاری رکھنے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود ایونٹ کو شیڈول کے مطابق جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ اور اسلام آباد کا آج ہونے والا میچ مقررہ وقت پر ہوگا اور ایونٹ کے دیگر میچز بھی 50 فیصد شائقین کے ساتھ جاری رہیں گے۔ پی سی مزید پڑھیں

آئی سی سی کی شاہد آفریدی کو سالگرہ کی مبارکباد

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی 44 برس کے ہوگئے ہیں اور ان کے جنم دن پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور کرکٹرز کی جانب سے سالگرہ کی مبارکباد دی گئی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

پاکستانی موقف نے بھارتی تن بدن میں آگ لگا دی

نئی دہلی: پاکستانی موقف نے بھارتی تن بدن میں آگ لگا دی، ورلڈکپ کیلیے پی سی بی کے ویزوں کی یقین دہانی کے بیان کو بچکانہ قرار دے دیا۔ بی سی سی آئی کے آفیشل کا کہنا ہے کہ حکومت پہلے ہی غیرملکی ایتھلیٹس کے حوالے سے اپنی پالیسی واضح کرچکی، ایک کرکٹ بورڈ حکومتی مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ میں وہاب ریاض کی سب سے بہترین بولنگ

وہاب ریاض نے پشاور زلمی کی جانب سے کھیلتے ہوئے اسلام آؓباد یونائٹیڈ کے خلاف کراچی میں کھیلے گئے میچ میں چار اوور میں 17 رنز دیکر چار کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا جو پاکستان سپر لیگ میںانکی سب سے اچھی بولنگ کارکردگی ہے۔ دائیں ہاتھ سے تیز بولنگ کرانے والے اس کھلاڑی نے پاکستان سپر مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کی سیلنگ ٹیم نے قومی جونیئر انڈر 25سیلنگ چمپئن شپ جیت لی

کراچی (اے پی پی) پاک فضائیہ کی سیلنگ ٹیم نے قومی جونئیر چمپئین شپ انڈر 25میں اپنی برتری برقرار رکھتے ہوئے تینوں طلائی تمغے جیت کر چمپئین شپ اپنے نام کرلی۔ پاک فضائیہ نے 9 میں سے 8تمغے جیت کر تاریخ رقم کی۔ کلفٹن کراچی پر منعقدہ اس چمپئن شپ کے فائنل میں پاک فضائیہ مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کے ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت، میچ ملتوی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ سے قبل ہی یونائیٹڈ کے کھلاڑی فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، جس کے بعد میچ کو ایک روز کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کرتے ہوئے ٹوئٹر مزید پڑھیں

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹس کے کھلاڑی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شریک اسلام آباد یونائیٹیڈ ٹیم کے ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ پی سی بی کے ترجمان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی ہے، بورڈ کا کہنا ہے مثبت آنے والے کھلاڑی میں 2 روز قبل مزید پڑھیں

آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ، بابراعظم کی چھٹی پوزیشن

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلینڈ اور بھارت کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے بعد کھلاڑیوں کی تازہ درجہ بندی جاری کردی ہے، جس میں پاکستان کے بابراعظم سرفہرست 10 بلے بازوں میں شامل ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بھارت کے روہت شرما نے 6 مزید پڑھیں

کپتان کی وکٹیں اڑا دیں احترام میں کمی نہیں آئی، شاہین نے مداحوں کا دل جیت لیا

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان روایتی ٹیموں کا تاثر شروع دن سے قائم ہے اورمیچ کے دوران اس کا طوطی بولتا ہے ، اسی طرح گزشتہ روز کھیلے گئے میچ کے بعد بھی سوشل میڈیا پر مداحوں نے کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ سوشل میڈیا مزید پڑھیں

پریمئر سپر لیگ کارپوریٹ چیلنج کپ کا ٹائٹل آئی پی سی نے جیت لیا

لاہور(جسارت نیوز)آئی پی سی کی ٹیم نے پریمئر سپر لیگ کے زیر اہتمام کھیلے گئے کارپوریٹ چیلنج کپ کا ٹائٹل جیت لیا،فائنل میچ میںڈی پی ایس کی ٹیم کو 21 رنز سے شکست ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اتفاق کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے فائنل میچ میںآئی پی سی کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ مزید پڑھیں