لاہور: ’’بائیوان سیکیور ببل‘‘ کے ذمہ دارڈاکٹرسہیل سلیم نے نوشتہ دیوار پڑھ لیا، برطرفی سے قبل میڈیکل پینل کے سربراہ نے خود ہی استعفیٰ دیدیا، وہ کورونا کیسز کی وجہ سے ایونٹ کے التوا پر ہونیوالی تنقید برداشت نہ کرسکے، مایوس کن صورتحال کے آفٹرشاکس جاری رہنے کا امکان ہے۔ ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکشن پی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
رضوان باصلاحیت کھلاڑی ہے اور مجھے اس سے کوئی مسئلہ نہیں، سرفراز احمد
کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ بلاوجہ میرے اور رضوان کے درمیان جھگڑے کی فضاء پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ نیا ناظم آباد میں شجرکاری کی مہم کے آغاز کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کپتان اور پی ایس ایل 6 میں کوئٹہ گلیڈیئٹر مزید پڑھیں
بائیوسیکیور ببل کی ناکامی: پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیکل مستعفی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوران بائیوسیکیور ببل کی ناکامی اور لیگ کے ملتوی ہونے پر سوالات اٹھائے جانے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر اسپورٹس سائنس اور میڈیکل نے استعفیٰ دے دیا۔ ترجمان پی سی بی نے تصدیق کی کہ ڈائریکٹراسپورٹس سائنس اور میڈیکل ڈاکٹر سہیل سلیم نے مزید پڑھیں
پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچوں کیلئے ممکنہ منصوبہ تیار
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 ملتوی ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لیگ کے بقیہ میچوں کے انعقاد کے لیے ابتدائی پلان تیار کرلیا۔ پی سی بی کے ذرائع کے مطابق پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کی سربراہی میں پی سی بی کے اعلیٰ حکام کا مزید پڑھیں
پی سی بی کی ناکامی کی وجہ سے پی ایس ایل ملتوی ہوئی، نجم سیٹھی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 کے غیر معینہ مدت تک التوا پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان سارے معاملات کا ذمہ دار بورڈ ہے۔ پی سی ایل کی بنیاد رکھنے اور عالمی سطح پر متعارف کروانے والے سابق مزید پڑھیں
بابراعظم کے خلاف مقدمہ ملک کیلئے بدنامی کا باعث ہے، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائی کورٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف خاتون حامیزہ مختار کے مقدمے کو ملک کی بدنامی کا باعث قرار دیا اور سماعت ایک ماہ کے لیے ملتوی کردی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی جانب سے ان پر مزید پڑھیں
پی ایس ایل 2021: بابر اعظم کی فتح گر اننگز، کنگز نے زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 کے 13 ویں مچ میں کراچی کنگز نے محمد نبی اور بابر اعظم کی شان دار نصف سنچریوں کی بدولت پشاور زلمی کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قبل ازیں پی ایس ایل 2021 کے 13 ویں میچ میں کراچی کنگز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے مزید پڑھیں
پی ایس ایل 2021: گلیڈی ایٹرز کو بالآخر جیت مل گئی، سلطانز 22 رنز سے ہار گئے
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے 14 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 22 رنز سے شکست دے کر نہ صرف سیزن میں پہلی فتح حاصل کی بلکہ پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم کی جیت تسلسل کو بھی ختم کردیا۔ قبل ازیں پی ایس ایل 2021 کے 14 ویں میچ میں مزید پڑھیں
مزید کھلاڑی کورونا کا شکار، پی ایس ایل کے میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے، پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 میں شامل مزید کچھ کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں تاہم لیگ کے تمام میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا ڈپارٹمنٹ سمیع الحسن برنی نے کہا مزید پڑھیں
پی ایس ایل 2021: گلیڈی ایٹرز کی شکستوں کا سلسلہ دراز، یونائیٹڈ کی 6 وکٹوں سے فتح
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 کے 12 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیے گئے 157 رنز کے ہدف کو پال اسٹرلنگ کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت 4 وکٹوں کے نقصان پر 17 اوورز میں حاصل کر کے ایونٹ میں تیسری فتح حاصل کرلی۔ قبل ازیں مزید پڑھیں