پی ایس ایل سیزن 6: کہانی ایک پھٹے ہوئے بلبلے کی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے غیر معینہ مدت تک ملتوی ہونے سے ایک رات پہلے ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو شکست دی تھی۔ یہ نتیجہ بہت ہی خاص تھا کیونکہ ناصرف یہ اس سیزن میں کوئٹہ کی پہلی جیت تھی بلکہ اس سیزن میں پہلی بار ایسا مزید پڑھیں

ٹیم سلیکشن میں رائے نظر انداز کرنے پر بابر اور چیف سلیکٹر میں اختلافات کا انکشاف

دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لیے قومی ٹیم کی سلیکشن میں رائے کو نظرانداز کرنے پر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور چیف سلیکٹر محمد وسیم میں اختلافات کا انکشاف ہوا ہے۔ چیف سلیکٹر نے گزشتہ ہفتے دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لیے اسکواڈز کا اعلان کیا تھا اور خصوصاً ٹی20 اسکواڈ مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ، افغانستان نے زمبابوے کو شکست دے دی، سیریز برابر

افغانستان نے حشمت اللہ شاہدی کی شان دار بیٹنگ اور راشد خان کی بہترین باؤلنگ کی بدولت زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں زمبابوے کی ٹیم پہلی اننگز میں افغانستان کے 545 رنز کے جواب 287 رنز مزید پڑھیں

افغانستان نے دوسرے ٹیسٹ میں زمبابوے کو 6 وکٹ سے شکست دیدی، سیریز برابر

ابوظہبی: افغانستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں زمبابوے کو 6 وکٹ سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ اتوار کو زمبابوے کی ٹیم نے گزشتہ روز کے اسکور 7 وکٹ پر 266 سے دوبارہ شروع کی اور پوری ٹیم 365 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ زمبابوے کی اننگز کی خاص مزید پڑھیں

اولمپیئن شاہد علی خان کی جونیئرہاکی کیمپ آمد،کھلاڑیوں سے ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریش کے زیر اہتمام عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں “جونیئر ٹریننگ کیمپ” میں سابق گول کیپر اولمپیئن شاہد علی خان نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور انہیںکھیل کے مفید مشورے بھی فراہم کیے۔اس موقع پر شاہد علی خان نے علاوہ گول کیپرز کو ٹریننگ بھی کرائی۔اس موقع پر قومی جونیئر ہاکی ٹیم مزید پڑھیں

گلین میکسویل کے چھکے سے ٹوٹی ہوئی کرسی 2 ہزار ڈالر میں نیلام

ویلنگٹن(جسارت نیوز) کیوی کرکٹ پرستار نے ٹی 20 سیریز کے دوران گلین میکسویل کے چھکے سے ٹوٹنے والی کرسی نیلامی میں 2 ہزار ڈالر میں خرید لی۔میکسویل نے کیویز کیخلاف تیسرے میچ میں 31 بالز پر 70رنز کی بھرپور اننگز کھیلی تھی جس میں 2 چھکے شامل رہے، کورونا کے سبب اسٹیڈیم میں شائقین موجود مزید پڑھیں

کورونا ، نجی اسپورٹس اکیڈیمیز کے ٹیکس معاف کیے جائیں،خاور محمود

لاہور(جسارت نیوز) انٹیگرل مارشل آرٹس ایسوسی ایشن لاہور ڈویژن کے صدر اور دی لاہور لائسیم اسکول کے ڈائریکٹر اسپوٹس خاور محمودنے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے سبب ملک کے دیگر شعبوں سے کہیں زیادہ نجی تعلیمی اداروںکو معاشی مسائل سے گزرنا پڑا ہے لہٰذا وفاقی و صوبائی حکومت پرائیویٹ تعلیمی اداروں پر لاگو ٹیکسز مزید پڑھیں

ذوالفقار بٹ آرچری فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری نامزد

لاہور(نمائندہ خصوصی)ذوالفقاربٹ آرچری فیڈریشن پاکستان کے نئے جنرل سیکرٹری بنا دیے گئے۔اس حوالے سے اجلاس پاکستان آرچری فیڈریشن کی جنرل باڈی کا اجلاس لاہور میں منعقد ہوا جس میں چاروں صوبوں سمیت ڈیپارٹمنٹ کے نمائندوں نے شرکت کی ، پاکستان آرچری فیڈریشن کے صدر جنرل عارف حسن کے زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں آرچری فیڈریشن مزید پڑھیں

آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ18مارچ سے شروع ہوگا

فیصل آباد(جسارت نیوز)ایس اے فارم فٹ بال ٹیم کے زیراہتمام آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ 18 مارچ سے فیصل آباد میں شروع ہوگا، ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر حاجی عبدالستار نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور ٹورنامنٹ میںپاکستان ائرفورس،ملتان ریلوے، پنجاب پولیس،ایس اے فارم،کیلاش ملز فیصل آباد اور ایشیا گھی مزید پڑھیں

صرف فٹنس ہی سلیکشن کا معیار نہیں ، محمد وسیم

لاہور(جسارت نیوز) شرجیل خان کی فٹنس کے معاملے میں پی سی بی نے یو ٹرن لے لیا۔ایک سال قبل پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے کہا تھا کہ شرجیل خان پابندی کے دور میں اپنی فٹنس کا معیار برقرار نہیں رکھ سکے،قومی ٹیم میں واپسی کیلیے ان کو طویل سفر کرنا ہوگا، مزید پڑھیں