نئی دہلی(جسارت نیوز)نیزہ بازی ورلڈ کپ کوالیفائنگ میں پاکستان نے بھارتی سرزمین پر بڑا کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے گولڈ میڈل جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نیزہ باز امتیاز حسین نے نمبر ون ورلڈ کپ کوالیفائنگ میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا ۔ بھارت کے شہر گریٹر نوئیڈا میں جاری ایونٹ میں 5 رکنی پاکستان مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پی سی بی کاتوصیف احمد کے علاج کے اخراجات اٹھانے کا اعلان
لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کے علاج کے اخراجات اٹھانیکا اعلان کیا ہے۔ترجمان پی سی بی کے مطابق توصیف احمد پاکستان کرکٹ کا اثاثہ ہیں، توصیف احمد کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں، وہ جب تک سفر کے قابل نہیں ہوں گے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں رہیں گے ۔ادھر مزید پڑھیں
پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ سندھ اسٹارز اگلے مرحلے میں داخل
کراچی(اے پی پی ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور نیو سنگم کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگیا ،پی سی بی گرائونڈ سکھر پر سندھ اسٹار کرکٹ کلب سکھر نے شاہ جی اکیڈمی شکار پور کو 75 مزید پڑھیں
ون ڈے ،ٹی ٹوئنٹی رینکنگ ،بابر اعظم تیسرے نمبرپر
دبئی(جسارت نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے مختصر فارمیٹ اور ایک روزہ میچز کے کھلاڑی کی نئی درجہ بندی جاری کردی ہے، ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان کی مزید بہتری ہوئی اور تیسرے نمبر پر آگئے ہیں جبکہ ون ڈے رینکنگ میں بھی بابر اعظم تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ٹی مزید پڑھیں
اسکواڈ کی سلیکشن پر بابر اعظم چیف سلیکٹر سے نالاں ہیں،انضمام الحق
لاہور(جسارت نیوز)قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کرنے والے چیف سلیکٹر محمد وسیم سے ناخوش ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا چینل پر بات کرتے ہوئے انضمام نے انکشاف کیا کہ ٹیم کا انتخاب کرتے وقت ان کی تجاویز کو نظرانداز کرنے کے بعد کپتان مزید پڑھیں
قومی چیف سلیکٹر اپنے طرز انتخاب پر صفائیاں دینے لگے
اسلام آباد(آئی این پی)قومی چیف سلیکٹر محمد وسیم جنوبی افریقا اور زمبابوے کے دوریکیلیے اپنے طرز انتخاب پر صفائیاں دینے لگے جن کا کہنا ہے کہ ان کی تمام پہلوں پر نظر اور سمت واضح ہے جس کے تحت نوجوان کھلاڑیوں کو مواقع دیے جا رہے ہیں ۔ میڈ یا رپورٹ کے مطابق چیف سلیکٹر مزید پڑھیں
دورہ جنوبی افریقا،قومی کھلاڑی آج کیمپ میں رپورٹ کرینگے
لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے کے پر روانگی سے قبل مختصر کیمپ کل جمعہ سے شروع ہوگا۔دورے کیلیے منتخب کرکٹرز (آج)جمعرات کولاہور میں رپورٹ کریں گے ،قومی ٹیم 27مارچ کوچارٹرڈ طیارے سے جنوبی افریقہ روانہ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم مارچ کے آخری ہفتے میں جنوبی مزید پڑھیں
فٹبال فیڈریشن کے انتخابات اسکرونٹی کے بعد ہونگے،ملک ہارون
پاکستان فٹبال فیڈریشن ہائو س لاہور میں نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ملک ہارون کوجسارت کے سینئر رپورٹر اور انچارج اسپورٹس صفحہ سید وزیر علی قادری منور حسن خصوصی شمارہ پیش کررہے ہیں لاہور (سید وزیر علی قادری) پاکستان فٹبال پریمیر لیگ بہت جلد شروع ہوگی اور فیڈریشن کے انتخابات اسکروٹنی کے عمل کے مکمل ہونے مزید پڑھیں
پی سی بی نے سینئر اور انڈر 19 ٹیموں کے ٹرائلز کے شیڈول کا اعلان کردیا
لاہور(سید وزیر علی قادری) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بلوچستان اور سندھ کی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کی سینئر اور انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے ٹرائلز کے شیڈول کا اعلان کردیا ۔ 20 مارچ سے شروع ہونے والے ان ٹرائلز کی نگرانی دونوں کرکٹ ایسوسی ایشنز کے کوچز اور جونیئر کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے اراکین کریں مزید پڑھیں
دورہ جنوبی افریقا کیلئے منتخب کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
لاہور: دورہ جنوبی افریقا کیلئے منتخب قومی اسکواڈ میں شامل ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا کہ دورہ جنوبی افریقا کے لیے منتخب اسکواڈ میں شامل مجموعی طور پر 35 کرکٹرز اور آفیشلز کے گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ لیے گئے، 16 مارچ مزید پڑھیں