کورونا کا پھیلائو قومی ٹیم کا دورہ جنوبی افریقا خطرے میں پڑگیا

لاہور: نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے دورہ سے قبل جاری فٹنس اور ٹریننگ کیمپ میں مصروف ہیں کراچی (سید وزیر علی قادری)قومی ٹیم کا دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے خطرے میں پڑ گیا۔ وزیراعظم عمران خان بھی کورونا وائرل کا شکار ہوگئے اور انہوں نے خود کو گھر پر مزید پڑھیں

خبریں بے بنیاد ہیں،پی سی بی کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتا،وسیم اکرم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتا ، ایسی خبریں پھیلانے والے فارغ لوگ ہیں۔ این بی پی اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 54 سالہ لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

علیم ڈار 400 میچز میں امپائرنگ کرنے والے پہلے امپائر بن گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ایک اور اعزاز حاصل کرتے ہوئے 400 انٹرنیشنل میچز مکمل کرلیے۔ پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ، مایہ ناز امپائر نے 400 میچز مکمل کر لیے، اس طرح وہ دنیا کے نمبر ون امپائر بن گئے ہیں۔ علیم ڈار نے 136 ٹیسٹ، مزید پڑھیں

دورہ جنوبی افریقہ کے لیے کھلاڑی فارم میں ہیں: شاداب خان

قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز بہت اہم ہے۔ اس کے لیے تمام کھلاڑی فارم میں ہیں۔ لاہور میں ویڈیو لنک پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ کھلاڑیوں کے 2 پریکٹس سیشن بھی ہوئے ہیں جس سے فائدہ ہوگا۔ ون ڈے مزید پڑھیں

بابر اعظم نے اپنے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے خلاف مقدمہ درج کرنے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ بابر اعظم کی درخواست میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور حامزہ مختار کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بابر اعظم قومی مزید پڑھیں

اولمپکس میں بین الاقوامی شائقین کی شرکت پابندی عائد

جاپان نے کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کے سبب رواں سال منعقد ہونے والے ٹوکیو اولمپکس اور پیرا لمپکس میں غیرملکی شائقین کی شرکت پر پابندی عائد کردی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اولمپکس منتظمین کی جانب سے ہفتے کو جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا کہ بیرون مزید پڑھیں

اسپورٹس ویک،ٹیبل ٹینس کے مقابلے اختتام کو پہنچ گئے

کوٹری(جسارت نیوز )علی بابا گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری اسپورٹس ویک میں کھیلوں کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔گزشتہ روز ٹیبل ٹینس مقابلے کمبائنڈ آرٹس کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے جبکہ دوسری طرف ٹگ آف وار ایونٹ کا بھی آغاز کردیا گیا۔ابتدائی میچوں کے بعد فرسٹ ایئر میڈیکل، انٹر انجینئرنگ، انٹر میڈیکل اور کمبائنڈ مزید پڑھیں

دورہ جنوبی افریقا ،تمام کھلاڑیوں کا دوسرا ٹیسٹ منفی ،پریکٹس کا آغاز

لاہور: امام الحق، شرجیل خان تربیتی کیمپ میں بیٹنگ کے شعبے میں خامیوں پر قابوپاتے ہوئے، شاداب خان بولنگ کراتے ہوئے لاہور(سید وزیرعلی قادری) جنوبی افریقا کے خلاف اعلان کردہ اسکواڈ کی دوسری کورونا ٹیسٹنگ بھی منفی آگئی،جسکے بعدپاکستانی اسکواڈ نے پریکٹس سیشن کا آغازکردیا۔تفصیلات کے مطابق دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے کیلیے قومی ٹیم مزید پڑھیں

جونیئر ہاکی تربیتی کیمپ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں “جونیئر ٹریننگ کیمپ” میں جونیئر ٹیم کے ہیڈ کوچ اولمپیئن دانش کلیم, سابق گول کیپر اولمپیئن شاہد علی خان , ظہیر بابر,مدثر خان کوچنگ کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔کھلاڑی بھرپور دلچسپی کیساتھ ٹریننگ حاصل کررہے ہیں۔ کیمپ میں فزیکل مزید پڑھیں

دورہ جنوبی افریقا میں فتوحات برقرار رکھیں گے،بابر اعظم کا عزم

لاہور(نمائندہ خصوصی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہاہے کہ پروٹیز کیخلاف ہوم سیریز میں فتوحات کا تسلسل دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے میں بھی برقرار رکھنے کی کوشش کرینگے، سلیکشن کے حوالے سے بحث ہوتی ہے اور یہ ہونی بھی چاہیے مگر کمرے کی باتیں باہر نہیں آنی چاہئیں، کس کو کیوں مزید پڑھیں