پشاور (جسارت نیوز)پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ سائوتھ ایشین سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے بھی صدر منتخب کر لئے گئے‘سائوتھ ایشین سائیکلنگ ایسوسی ایشن کا اجلاس دبئی میں منعقد ہوا جس میں 7ممبر ممالک میں سے پانچ ممالک کے عہدیداروں نے شرکت کی ان میں پاکستان ، افغانستان ، بھارت ، نیپال مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
فرینڈز شپ کرکٹ، یونائٹیڈ اسپورٹس کی لگاتا ردوسری کامیابی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) یوناٹیڈ اسپورٹس نے سعد سخاوت اور صدیق کی تبا ہ کن بو لنگ 4-4 وکٹو ں کی بد ولت ہوم ٹیم بقا ئی ڈولفنزکو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فرینڈز شپ کرکٹ سیریز میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ بقائی کرکٹ گرائونڈ پر میزبان ٹیم بقائی ڈولفنز نے ٹاس جیت کر پہلے مزید پڑھیں
ویمن فٹبال چیمپئن شپ کا جاری رہنا سمجھ سے بالا تر ہے
کراچی (سید وزیر اعلی قادری)پاکستان میں عالمی وبا کووڈ 19 کی تیسری لہر نے جہاں عوام کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے وہیں کراچی میں ویمن فٹبال چیمپئن شپ کے میچز جاری رہنے پر کھلاڑیوں کے والدین اور آرگنائزرز تشویش میں مبتلا ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک طرف کچھ ٹیموں کی کھلاڑیوں کے مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میں بنگلا دیش کو5وکٹوں سے ہرا دیا
کرائسٹ چرچ (جسارت نیوز)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے کپتان ٹام لیتھم کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ فاتح ٹیم نے 272 رنز کا ہدف5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔کپتان مزید پڑھیں
صرف فٹنس سب کچھ نہیں ہوتی، اسکلز پر بھی توجہ دے رہا ہوں، شرجیل خان
کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شرجیل خان نے کہاہے کہ صرف فٹنس سب کچھ نہیں ہوتی، اسکلز پر بھی توجہ دے رہا ہوں، فٹنس کا کوئی بڑا مسئلہ نہیں لیکن مینجمنٹ کے مقرر کردہ معیار تک پہنچنے کی کوشش کررہا ہوں،جو کچھ پہلے ہوا ماضی بن چکا، کم بیک پر تمام ساتھی کھلاڑیوں مزید پڑھیں
آل پاکستان بوائز انٹرورسٹی فٹ بال چیمپیئن شپ
حیدر آباد (جسارت نیوز) ڈائریکٹوریٹ آف اسپورٹس لیاقت یونی ورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جام شورو نے ہائیر ایجو کیشن کمیشن اسلام آباد کے تعاون سے آل پاکستان بوائز انٹرورسٹی فٹ بال چیمپیئن شپ کا اہتمام کیا چیمپیئن شپ میں لمس کے علاوہ مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جام شورو،آئی بی اے سکھر مزید پڑھیں
چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ،بلوچستان کلرز نے افتتاحی میچ جیت لیا
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)یوتھ ہاکی ڈویلپمنٹ ویڑن کے تحت ڈائریکٹوریٹ آف اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز بلوچستان کے زیراہتمام ، پاکستان ہاکی فیڈریشن اور بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کی زیرنگرانی قومی کھیل کے فروغ ، ترقی اور بحالی کے لئے حکومت بلوچستان کی جانب سے آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا شاندار افتتاح مزید پڑھیں
سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کو بعد ازمرگ ستارہ امتیاز ایوارڈ سے نواز دیا گیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور جادوگر لیگ اسپنر عبدالقادر کو بعد ازمرگ ستارہ امیتاز ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ گورنرہائوس لاہور میں منعقدہ تقریب میں سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کو بعد ازمرگ ستارہ امیتاز ایوارڈ سے نواز دیا گیا، سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر مرحوم کی اہلیہ نے گورنر چوہدری محمد سرور سے ایوارڈ وصول مزید پڑھیں
کیوپی اسٹار نے کیچی کلاسک لیگ سیزن 4 کی ٹرافی اپنے نام کرلی
کراچی:کیو پی اسٹار‘‘ کا کیچی کلاسک لیگ سیزن 4کے فائنل میں کامیابی کے بعد ٹرافی کے ہمراہ گروپ فوٹو کراچی (رپورٹ: محمد یونس اقبال) کیچی کلاسک لیگ سیزن4 کا فائنل آر ایل سی گرائونڈ (یوپی) میں ’’کیو پی اسٹار‘‘ اور ’’آگ سی سی‘‘ کے درمیان کھیلا گیا۔ فائنل میچ میں ’’کیو پی اسٹار‘‘نے ’’آگ سی مزید پڑھیں
چھٹا نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید2 میچز کا فیصلہ
کراچی: چھٹے نیشنل بینک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے مین آف دی میچ کو وسیم عارف ایوارڈ دے رہے ہیں کراچی (اے پی پی) چھٹا نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2میچز کا فیصلہ ہوگیا،کمپلائنس ڈیفنڈر، اورسی آربی جی واریرز کی کامیابی،پہلے کھیلے گئے نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس پر کمپلائنس ڈیفنڈ نے مزید پڑھیں