لاہور(جسارت نیوز) دورہ جنوبی افریقا کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ میں شامل تمام 35 ارکان کے کووڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہے۔ ان 35 ارکان میں 22 کھلاڑی اور 13 ٹیم آفیشلز شامل ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم آج صبح بذریعہ چارٹرڈ فلائٹ جوہانسبرگ روانہ ہوگی۔قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
29 سال بعد بھی ورلڈکپ 1992 کی یادیں تازہ ہیں،مصباح الحق
کراچی (سید وزیرعلی قادری) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈیجٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 1992 کی تاریخی فتح کی 29ویں سالگرہ کا جشن منایا۔ عمران خان کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایونٹ کے فائنل میں انگلینڈ کو 22 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔اس مزید پڑھیں
آن لائن گیم ‘پب جی’ نے ایک ارب ڈاؤن لوڈز کا سنگِ میل عبور کرلیا
چینی ٹیک جائنٹ ٹینسنٹ نے کہا ہے کہ ان کے موبائل فون ایکشن گیم پب جی موبائل نے چین کے باہر مجموعی طور پر ایک ارب ڈاؤن لوڈز کے سنگِ میل عبور کرلیا۔ جس کے بعد آن لائن گیم پب جی دنیا بھر کے کامیاب ترین گیمز میں شامل ہوگیا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ مزید پڑھیں
پاکستان ڈے باکسنگ، پاکستان کلب کی پ�لی پوزیشن
پاکستان ڈے باکسنگ ٹورنامنٹ کے اختتام پر مہمان نسیمہ ناز کے ساتھ کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلی سند ھ کی معاون خصوصی نسیمہ ناز بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان ہماری پہچان ، ہمارے بچوں کا مستقبل ہے ، یہ ملک ہمارے آب و اجداد کی قربانیوں سے وجود میں آیا ہے اور اس مزید پڑھیں
نیشنل بینک Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی ØŒ ایچ آر Û�ائی رائزاورلیگل لیجنڈ Ú©ÛŒ Ù�تØ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)چھٹا نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2میچز کا فیصلہ ہوگیا۔یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس پر کھیلے گئے پہلے میچ میں ایچ آر ہائی رائز نے سات وکٹوں سے لیگل لیجنڈکو شکست دی، محمد احمدحسین مین آف دی میچ قرار لیگل لیجنڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقر ررہ اوورز مزید پڑھیں
کورونا ٹیسٹنگ کلیئر قرار، قومی اسکواڈ کل جنوبی ا�ریقا روان� �وگا
قومی اسکواڈ میں شامل تمام 35 ارکان کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دورہ جنوبی افریقا کے لیے قومی اسکواڈ کے تمام ارکان کی کورونا ٹیسٹنگ مکمل ہو گئی ہے، اسکواڈ کے تمام ارکان کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ قومی اسکواڈ کے تمام 35 ارکان میں 22 کھلاڑی مزید پڑھیں
ورلڈکپ 1992 Ú©ÛŒ شاندار Ù�ØªØ Ú©ÛŒ 29 ویں سالگرÛ�
کراچی (سید وزیرعلی قادری):پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈیجٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 1992 کی تاریخی فتح کی 29ویں سالگرہ کا جشن منایا۔ عمران خان کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایونٹ کے فائنل میں انگلینڈ کو 22 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔اس موقع مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کے کرکٹر کووڈ ویکسین کیلئے ترجیحی فہرست میں شامل ہوں گے
نیوزی لینڈ کی حکومت کی جانب سے کووڈ-19 ویکسین کی ترجیحی فہرست میں قومی اہمیت کے ایونٹس میں شامل افراد کو شامل کرنے کے بعد کیوی کرکٹرز بھی ویکسین کی ترجیح میں شامل ہوسکتے ہیں۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ میں یہ عمل 31 مارچ کو شروع ہوگا جس کے باعث مزید پڑھیں
نیشنل بینک Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی ØŒ ایچ آر Û�ائی رائزاورلیگل لیجنڈ Ú©ÛŒ Ù�تØ
کراچی (اسٹاف رپورٹر)چھٹا نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2میچز کا فیصلہ ہوگیا۔یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس پر کھیلے گئے پہلے میچ میں ایچ آر ہائی رائز نے سات وکٹوں سے لیگل لیجنڈکو شکست دی، محمد احمدحسین مین آف دی میچ قرار لیگل لیجنڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقر ررہ اوورز مزید پڑھیں
فیفا نے کرپشن پر سیپ بلاٹر، والکے پر دوبارہ پابندی عائد کردی
فٹ بال عالمی گورننگ باڈی (فیفا) نے سابق صدر سیپ بلاٹر اور سابق جنرل سیکریٹر والکے پر قواعد کی خلاف ورزی پر پہلی سزا کے خاتمے کے بعد نئی پابندی کا فیصلہ سنا دیا۔ فیفا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آزاد عدالتی کمیٹی نے سماعت کے بعد سابق فیفا صدر سیپ بلاٹر مزید پڑھیں