انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا 2021 کا ایڈیشن کورونا وائرس کے باعث ملتوی ہونے کے بعد آسٹریلوی کھلاڑی بھارت میں ہی پھنس گئے ہیں اور کم از کم 10 دن تک گھر واپس نہیں لوٹ سکتے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اس صورتحال میں آسٹریلین کرکٹرز مالدیپ یا سری لنکا کا رخ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
آئی پی ایل: آسٹریلوی کھلاڑی کورونا کے خوف سے وطن واپس لوٹنے لگے
بھارت میں کورونا وائرس کے سبب ابتر ہوتی صورتحال کے پیش نظر خوف کا شکار آسٹریلین کرکٹرز انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) ادھوری چھوڑ کر وطن واپس لوٹنے لگے ہیں جبکہ بھارتی آف اسپنر روی چندرن ایشون بھی لیگ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ دنیا بھر میں بھارت اس وقت کورونا وائرس سے سب سے مزید پڑھیں
پی ایس ایل2021 : رسل، شکیب اور گپٹل کا متبادل کھلاڑیوں کے ڈرافٹ میں انتخاب کا عمل مکمل
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچوں کے لیے متبادل کھلاڑیوں کے ڈرافٹ کا عمل مکمل ہو گیا ہے اور آندرے رسل، مارٹن گپٹل اور شکیب الحسن سمیت متعدد اہم بین الاقوامی کھلاڑی لیگ کا حصہ بن گئے ہیں۔ رواں سال پاکستان سپر لیگ کو کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز مزید پڑھیں
ہرارے ٹیسٹ: زمبابوے 176 رنز پر ڈھیر، پاکستانی اوپنرز کی سنچری شراکت
پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں زمبابوے کی ٹیم پہلی اننگز میں 176 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جس کے بعد اوپنرز نے سنچری شراکت قائم کرتے ہوئے قومی ٹیم کی پوزیشن مستحکم کردی۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا مزید پڑھیں
محمد رضوان پہلی مرتبہ ٹی20 کی ٹاپ10 رینکنگ میں شامل
دبئی: پاکستان کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان ٹی20 کرکٹ میں مسلسل شاندار کارکردگی کی بدولت پہلی مرتبہ ٹاپ ٹین بلے بازوں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ٹی20 پلیئرز کی تازہ ترین درجہ بندی جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستان کے وکٹ مزید پڑھیں
ہرارے ٹیسٹ: فواد عالم کی سنچری کی بدولت پاکستان کو 198 رنز کی برتری
قومی ٹیم نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں فواد عالم کی سنچری کی بدولت 198 رنز کی برتری حاصل کر کے میچ پر گرفت مضبوط کر لی ہے۔ ہرارے میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے روز جب پاکستان نے بیٹنگ کا آغاز کیا تو دونوں اوپنرز وکٹ پر موجود تھے اور ٹیم کا مزید پڑھیں
پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 116 رنز سے شکست دے دی
پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 116 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ ہرارے میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان نے کھیل کا آغاز کیا تو اس نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 374 رنز مزید پڑھیں
سنچری کے ساتھ فواد عالم کا نیا ریکارڈ
زمبابوے کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں فواد عالم نے شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں مضبوط پوزیشن تک پہنچانے کے ساتھ ساتھ نیا ریکارڈ بھی قائم کردیا۔ فواد عالم نے عمدہ فارم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے زمبابوے کے خلاف ہرارے میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں سنچری مزید پڑھیں
کورونا بحران: ٹی20 ورلڈ کپ کو بھارت سے متحدہ عرب امارات منتقل کرنے پر غور
بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور ہر گزرتے دن کے ساتھ ابتر ہوتی صورتحال کے پیش نظر رواں سال شیڈول ٹی20 ورلڈ کپ کو بھارت سے متحدہ عرب امارات منتقل کرنے پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ ٹی20 ورلڈ کپ رواں سال اکتوبر-نومبر میں بھارت میں شیڈول ہے جس کا فائنل 14 مزید پڑھیں
دو کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد آئی پی ایل کا میچ ملتوی
انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) میں بائیوسیکور بب کے باوجود دو کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد آج کا میچ ملتوی کردیا گیا۔ آئی پی ایل کے رواں سیزن میں یہ پہلا موقع ہے جب کورونا وائرس کے باعث کوئی میچ ملتوی کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق مزید پڑھیں