پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں باآسانی اننگز اور 147 رنز سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کرنے کے ساتھ ساتھ کئی ریکارڈ بھی بنالیے۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے عابد علی کی ڈبل سنچری کے ساتھ ساتھ اظہر علی کی سنچری اور نعمان علی کے 97 رنز کی بدولت 510 مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان کی زمبابوے کو دوسرے ٹیسٹ میں اننگز اور 147 رنز سے شکست
پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں میزبان زمبابوے کو اننگز اور 147 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے جیت لی۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ کے تیسرے روز پاکستان نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بیٹنگ کے بعد زبردست باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو پہلی اننگز میں 132 رنز مزید پڑھیں
قومی کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیت لیا
دبئی: پاکستان کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے اپریل کے لیے مہینے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیت لیا جبکہ خواتین کرکٹرز میں آسٹریلیا کی ایلیسا ہیلی بہترین کرکٹر قرار پائیں۔ بابر اعظم نے حال ہی میں جنوبی افریقہ کے خلاف ختم ہونے والی مزید پڑھیں
ہرارے ٹیسٹ میں نئی تاریخ رقم، زمبابوے کو اننگز اور 147 رنز سے شکست
ویب ڈیسک — پاکستان نے ہرارے ٹیسٹ میں میزبان زمبابوے کو ایک اننگز اور 147 رنز سے شکست دے کر دو میچز کی سیریز 0-2 سے اپنے نام کر لی ہے۔ پاکستان نے پہلی اننگز میں آٹھ وکٹوں پر 510 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کی تو میزبان ٹیم پہلی اننگز میں 132 رنز بنا مزید پڑھیں
پاکستان کے کئی کامیاب ٹیسٹ کرکٹرز جنہیں موقع ہی تاخیر سے ملا
کراچی — پاکستان کرکٹ ٹیم نے کئی کھلاڑیوں کو عالم جوانی میں ٹیسٹ کیپ دے کر انہیں ایک لمبے کریئر کی امید دی۔ لیکن 36 سالہ تابش خان کے حالیہ ٹیسٹ ڈیبیو نے ایک مرتبہ پھر اس بحث کو چھیڑ دیا ہے کہ پاکستان میں زیادہ تر کھلاڑی 30 سال کے بعد ہی ٹیسٹ ڈیبیو مزید پڑھیں
ہرارے ٹیسٹ میں پاکستان کی زبردست باؤلنگ سے زمبابوے فالوآن کا شکار
پاکستان نے زمبابوے کے خلاف سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں شان دار بیٹنگ کے بعد زبردست باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم 132 رنز پر آؤٹ کرکے فالوآن کا شکار کردیا۔ ہرارے میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے میچ کے تیسرے روز جب زمبابوے نے اپنی بیٹنگ شروع کی مزید پڑھیں
امریکہ میں باکسنگ مقابلہ جیتنے والے بلوچستان کے باکسر عزت اللہ کاکڑ
واشنگٹن ڈی سی — "میرے پاس اس بڑے مقابلے میں شرکت کے لیے صرف تین ہفتے تھے۔ مقابلے سے دو ہفتے قبل میرا کندھا زخمی ہو گیا تھا۔ میرے ٹرینر نے مجھے کہا کہ آپ یہ نہیں کر سکیں گے لیکن پھر بھی میں نے ہمت نہیں ہاری۔” یہ الفاظ ہیں کک باکسنگ کے ایک مزید پڑھیں
ہرارے ٹیسٹ : پاکستان نے پہلی اننگز 510 رنز پر ڈکلیئر کردی
پاکستان نے عابد علی کی ڈبل سنچری اور اظہر کی سنچری کی بدولت زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرتے ہوئے پہلی اننگز 510 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی۔ پاکستان نے میچ کے دوسرے دن 268 رنز چار کھلاڑی آؤٹ سے اپنیہ پہلی نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی تو مزید پڑھیں
دنیائے فٹ بال میں نیا تنازع: 12 بڑے کلبوں کا سپر لیگ کرانے کا منصوبہ، فیفا اور یوئیفا کی مخالفت
ویب ڈیسک — یورپی ملکوں کے سب سے بڑے فٹ بال کلبز نے عالمی پابندی کے خدشات کے باوجود پیر کو ‘بریک اوے سپر لیگ’ منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت فٹ بال میں یوئیفا کپ اور کوپا کپ کی طرز پر لیگ کرائی جائے گی۔ مانچسٹر یونائیٹڈ، ریال میڈرڈ اور یووینٹس مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ میں حکومتی مداخلت، آئی سی سی سے معطلی کا اندیشہ
ویب ڈیسک — جنوبی افریقہ میں کرکٹ کو ایک نئے تنازع کا سامنا ہے اور بورڈ میں حکومت کی مداخلت کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے ملک کے بورڈ کرکٹ جنوبی افریقہ (سی ایس اے) پر معطلی کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔ جنوبی افریقہ کے کرکٹرز نے سی ایس اے میں انتظامی مزید پڑھیں