سابق انگلش کپتان مائیکل وان سے الجھنا سلمان بٹ کو مہنگا پڑا

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا یافتہ قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کو سابق انگلش کپتان سے الجھنا مہنگا پڑ گیا۔ گزشتہ دنوں مائیکل وان نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور کین ولیمسن کے حوالے سے جاری موازنے پر تبصرہ کرتے ہوئے ولیمسن کو کوہلی کے ہم پلہ قرار دیا جس پر سلمان بٹ مزید پڑھیں

رافیل نڈال روم ماسٹرز ٹینس ٹائٹل جیت گئے

اسپین کے کلے کورٹ کنگ رافیل نڈال نے روم ماسٹرزٹینس ٹائٹل حاصل کرلیا۔ فائنل میں روایتی حریف عالمی نمبر ون نوواک جوکووچ کو سخت مقابلے کے بعد شکست دیدی۔ اسپینش اسٹار نے کیریئرکا چھتیس واں ماسٹرزٹائٹل جیت کر جوکووچ کا ریکارڈ برابر کردیا جبکہ اٹھاسی ٹرافیزکے ساتھ وہ آل ٹائم چوتھے نمبرپرآگئے۔ روم ماسٹرزٹائٹل اسپین مزید پڑھیں

شمالی کوریا فٹ بال ورلڈ کپ کوالی فائنگ راؤنڈ سے دست بردار

ویب ڈیسک —  ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) نے تصدیق کی ہے کہ شمالی کوریا قطر میں 2022 میں کھیلے جانے والے فٹ بال ورلڈ کپ کے کوالی فائنگ میچز سے دست بردار ہو گیا ہے۔ یہ میچز آئندہ ماہ کھیلے جانے ہیں۔ خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق ایک بیان میں مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹیسٹ رینکنگ میں پانچواں نمبر برقرار

دبئی: سالانہ ٹیسٹ ٹیم رینکنگ اپ ڈیٹ سے پاکستان کو 3 قیمتی پوائنٹس مل گئے جب کہ پانچویں پوزیشن میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئرز کے بعد ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں بھی سالانہ اپ ڈیٹ جاری کردی ہے، جس میں مئی 2020 سے کھیلے گئے میچز کے نتائج کا 100 فیصد مزید پڑھیں

شمالی کوریا فٹ بال ورلڈ کپ کوالی فائنگ راؤنڈ سے دست بردار ہو گیا

ویب ڈیسک —  ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) نے تصدیق کی ہے کہ شمالی کوریا قطر میں 2022 میں کھیلے جانے والے فٹ بال ورلڈ کپ کے کوالی فائنگ میچز سے دست بردار ہو گیا ہے۔ یہ میچز آئندہ ماہ کھیلے جانے ہیں۔ خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق ایک بیان میں مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے ویسٹ انڈیز کے دورے کی تصدیق کردی

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے رواں سال جولائی اور اگست کے دوران قومی ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کی تصدیق کردی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم 21 جولائی سے 24 اگست تک ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی جہاں دونوں ٹیمیں 2 ٹیسٹ اور 5 ٹی20 انٹرنیشنل میچوں مزید پڑھیں

رواں برس پاکستانی کرکٹرز چل گئے تو پاکستان کرکٹ ٹیم بھی چل پڑی

کراچی —  پاکستان کرکٹ ٹیم نے نہ صرف ملک میں بلکہ بیرونِ ملک بھی رواں برس کئی کارنامے انجام دیے ہیں۔ بابر اعظم کی قیادت میں کرکٹ ٹیم نے مسلسل چار ٹیسٹ سیریز جیت کر مداحوں اور ناقدین دونوں کو حیران کر دیا ہے۔ مداحوں کو ٹیم سے اچھی کارکردگی کی امید تو تھی، لیکن مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے وہی ٹیم جائے گی جو انگلینڈ کے دورے پر ہو گی، ہیڈ کوچ

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے وائٹ بال کرکٹ میں پاکستان کی مڈل آرڈر کی ناکامی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ کے لیے جو اسکواڈ منتخب کیا جائے گا، ورلڈ کپ میں بھی کم و بیش وہی اسکواڈ ہو گا۔ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے خاتمے پر مزید پڑھیں

سابق ویسٹ انڈیز کپتان ڈیرن سیمی نے فلسطین کے حق میں بیان جاری کردیا

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے کوچ اور ویسٹ انڈیز کے معروف بلے باز ڈیرن سیمی نے بھی فلسطین کے حق میں بیان جاری کردیا۔ ڈیرن سیمی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ میری سمجھ سے بالاتر ہے کہ دوسروں کے ساتھ ایسا ہی رویہ رکھنا کیوں اتنا مشکل ہے جیسا آپ چاہتے مزید پڑھیں