کھلاڑیوں اور براڈ کاسٹرز کے ویزہ مسائل، پی ایس ایل کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا ذمے دار کون؟

کراچی —  کھلاڑیوں اور براڈ کاسٹرز کے ویزہ مسائل کی وجہ سے ایک بار پھر پاکستان سپر لیگ سکس کے باقی ماندہ میچز غیر یقنی کی صورتِ حال سے دوچار ہیں۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ بقیہ میچز کے انعقاد میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جلد بازی کی وجہ سے روز ایک مزید پڑھیں

جنوبی افریقی کھلاڑیوں سمیت 25 سے زائد افراد کو پی ایس ایل کے لیے ویزے جاری کردیے گئے

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کے لیے جنوبی افریقی کھلاڑیوں سمیت دو درجن سے زائد افراد کے ابوظبی کے لیے ویزے جاری کردیے گئے ہیں۔ ویزہ کے اجرا میں تاخیر کے سبب پاکستان سے دونوں چارٹرڈ فلائٹس کی روانگی میں ایک روز کی تاخیر کردی گئی۔ ٹیموں کی روانگی التوا کا مزید پڑھیں

مانچسٹر یونائیٹڈ کو شکست، ولاریال نے پہلی مرتبہ یورپا لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

ویب ڈیسک —  یورپا فٹ بال لیگ کے فائنل میں ولاریال نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد مانچسٹر یونائیٹڈ کو پنالٹی اسٹروکس پر شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ پولینڈ کے شہر کڈانسک میں بدھ کو کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل مقابلے میں دونوں ٹیموں نے دلچسپ کھیل پیش کیا۔ کرونا کے مزید پڑھیں

انور علی کا کورونا ٹیسٹ مثبت، پی ایس ایل سے باہر ہوگئے

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر انور علی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے جس کی وجہ سے وہ لیگ کے بقیہ میچز سے باہر ہو گئے ہیں۔ ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے انور علی لیگ کے بقیہ ایڈیشن کے میچز کے لیے ابوظبی مزید پڑھیں

امریکہ کے سفری انتباہ کا اثر ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں پر نہیں ہوگا،جاپان

ویب ڈیسک —  جاپان کی حکومت نے منگل کے روز کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والے سفری انتباہ کا اثر ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کے لئے جاپان کا سفر کرنے والے کھلاڑیوں پر نہیں پڑے گا۔ امریکہ نے کرونا وبا کی صورت حال کے پیش نظر شہریوں کو جاپان کا سفر مزید پڑھیں

پی ایس ایل2021: شاہد آفریدی اور نسیم شاہ بقیہ میچز کی دوڑ سے باہر ہوگئے

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز سے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی اور فاسٹ باؤلر نسیم شاہ باہر ہو گئے ہیں۔ پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کا آغاز 5 جون سے متوقع ہے لیکن اس سے قبل ہی سلطانز شاہد آفریدی کی خدمات سے محروم مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6: ابوظہبی روانگی سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے انور علی کا کرونا ٹیسٹ مثبت

ویب ڈیسک —  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے بقایا میچز ابھی ہونا باقی ہیں۔ لیکن اس سے قبل ایونٹ کو دوبارہ کرونا کے خطرے کا سامنا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی نے تصدیق کی ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر انور علی کا کرونا ٹیسٹ مثبت مزید پڑھیں

چین: میراتھن میں ہونے والی بارش اور اولے پڑنے کے باعث 21 افراد ہلاک

چین کے شمال مغربی علاقے میں ماؤنٹین الٹرا-میراتھن میں حصہ لینے والے 21 افراد اونچائی پر خون جمادینے والی سردی میں ہونے والی بارش اور اولے پڑنے کے باعث ہلاک ہوگئے۔ امریکی خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق چین کی سرکاری زِن ہوا ایجنسی کے مطابق شدید سردی میں 700 سے زائد مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6: نئے اور پرانے کھلاڑیوں کی انٹری، کون کس فرنچائز سے کھیلے گا؟

کراچی —  ایک طرف پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ 20 میچز کی تیاریاں عروج پر ہیں تو دوسری طرف فرنچائز مالکان نئے شیڈول کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں۔ ان مشکلات کا تعلق ٹیم کی کارکردگی، یا ابو ظہبی کے گرم موسم سے نہیں بلکہ اسکواڈ کی فارمیشن سے ہے۔ گزشتہ مزید پڑھیں