ٹی20 ورلڈ کپ کو بھارت سے امارات منتقل کیا جا سکتا ہے، آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے کہا ہے کہ اس سال ٹی20 ورلڈ کپ کو بھارت سے متحدہ عرب امارات منتقل کیا جا سکتا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یہ فیصلہ ممکنہ طور پر بھارت میں کووڈ-19 سے پیدا ہونے والی بدترین صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے حالانکہ کھیل مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھارت سے متحدہ عرب امارات منتقل ہو سکتا ہے: آئی سی سی

ویب ڈیسک —  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کہا ہے کہ رواں برس بھارت میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ متحدہ عرب امارات منتقل ہو سکتا ہے۔ آئی سی سی نے منگل کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کے لیے عرب امارات کو بطور متبادل مزید پڑھیں

ابوظہبی: پی ایس ایل میچز کے لیے سخت کورونا ایس او پیز تیار کرلی گئیں

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچزکے لیے سخت پروٹوکولز تیار کرلیے گئے۔ پی ایس ایل کے پروٹوکولز سے متعلق موصول ہونے والی دستاویزات کے مطابق ہوٹل کے کمرے میں مینٹیننس اسٹاف کے علاوہ کوئی داخل نہیں ہوسکے گا اور ماسک نہ پہننا بڑی خلاف ورزی شمار ہوگی۔ بی بی آئی ایم کی جانب سے مزید پڑھیں

کرونا وائرس: فٹ بال ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ مقابلے دبئی منتقل، کوپا امریکہ ٹورنامنٹ بھی ملتوی

ویب ڈیسک —  شام اور مالدیپ کی فٹ بال ٹیمز کے کھلاڑیوں میں کرونا وائرس کی تشخیص کے بعد چین میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ میچز دبئی منتقل کردیے گئے ہیں جب کہ ارجنٹائن کی میزبانی میں ہونے والا کوپا امریکہ فٹبال ٹورنامنٹ کرونا کے ریکارڈ کیسز سامنے آنے پر معطل کردیا مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6 کے شیڈول میں تاخیر، ابو ظہبی کا گرم موسم بھی کھلاڑیوں کے لیے ‘امتحان’

کراچی —  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز کے لیے زیادہ تر کھلاڑی ابو ظہبی پہنچ گئے ہیں۔ بھارت اور جنوبی افریقہ کے براڈ کاسٹرز بھی ابو ظہبی میں ڈیرے ڈال چکے ہیں۔ لیکن ایونٹ کے انعقاد سے قبل پیش آنے والی مشکلات اب بھی مکمل طور پر ختم مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےکپتان سرفراز احمد کلیئرنس نہ ملنے پر ابوظہبی روانہ نہ ہوسکے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےکپتان سرفراز احمد سمیت 10 کھلاڑی کلیئرنس نہ ملنے کے باعث ابو ظبی روانہ نہ ہوسکے۔ فاسٹ بولر محمد حسنین سمیت کراچی سے 5 افراد ابوظبی روانہ ہوگئے جب کہ سرفراز احمد اورلاہورکےتمام 10افراد کو ابوظبی کےسفرکےلیےکلیئرنس نہ مل سکی۔ سرفراز احمد سمیت تمام افراد ائیرپورٹ سےدوبارہ ہوٹل پہنچ گئے ہیں اور  مزید پڑھیں

چیمپئنز لیگ کے فائنل میں مانچسٹر سٹی کو شکست، چیلسی کے مداحوں کا جشن

ویب ڈیسک —  چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں فٹ بال کلب چیلسی نے مانچسٹر سٹی کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ پرتگال کے شہر پورتو میں ہفتے کو کھیلے گئے فٹ بال چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں چیلسی نے مانچسٹر سٹی کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی۔ دو یورپین مزید پڑھیں

مارشل آرٹ کھلاڑی عرفان محسود کا ایک اور ورلڈ ریکارڈ

جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والی مارشل آرٹ کھلاڑی عرفان محسود اسپین کے کھلاڑی کا ورلڈ ریکارڈ توڑنے میں کامیاب ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عرفان محسود نے 100 پاؤنڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 55 پش اپس کیے جب کہ اسپین کےکھلاڑی نے ایک منٹ میں 100پاونڈوزن کےساتھ49 پش آپس کیے تھے۔ مزید پڑھیں

عامر کا یہ گلہ درست نہیں کہ انہیں مواقع نہیں دیے گئے، شعیب اختر

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ محمد عامر کا یہ گلہ درست نہیں کہ انہیں مواقع نہیں دیے گئے اور انہیں یہ سمجھنا چاہیے کہ پاپا مکی آرتھر ہمیشہ آپ کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے موجود نہیں ہوں گے۔ پی ٹی وی اسپورٹس کے پروگرام ‘گیم آن ہے’ مزید پڑھیں

200 سے زائد کھلاڑی، عملہ اور پی سی بی حکام پی ایس ایل 6 کےلئے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن میں شرکت کے لیے 200 سے زائد کھلاڑی، عملہ اور پی سی بی حکام متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے جنوبی افریقی کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ بھارت اور جنوبی افریقہ کے براڈ کاسٹرز مزید پڑھیں