قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو مشورہ دیا ہے کہ اگر ان کی مرضی کی قومی ٹیم کا اعلان نہیں کیا گیا تو وہ مستعفی ہو جائیں ورنہ سرفراز پارٹ 2 بن جائیں گے۔ سرکاری ٹی وی ‘پی ٹی وی اسپورٹس’ پر دورہ جنوبی افریقہ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ایرانی کوچ نے باکسر عامر خان کیخلاف پولیس کو درخواست دیدی
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان باکسنگ اکیڈمی کے ایرانی کوچ نے باکسر عامر خان کیخلاف درخواست پولیس کو دیدی۔ ایرانی کوچ داود نے اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ میں جان سے مارنے کی دھمکیوں کیخلاف درخواست دی۔ ایرانی کوچ داود کا کہنا ہے کہ ساڑھے چار سال سے عامر خان اکیڈمی مزید پڑھیں
پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ، برادرز کلب دادو کی فتح
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور نیو سنگم کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگیا ،پی سی بی گراونڈ لاڑکانہ پر برادرز کرکٹ کلب دادو نے شاہ عبدالطیف کو تین وکٹوں سے شکست دیدی ،شاہ عبدالطیف نے مزید پڑھیں
استحکام پاکستان رسہ کشی چمپئن شپ کاٹائٹل کراچی نے جیت لیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون اور سندھ سیپاک ٹاکرا ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام استحکام پاکستان سیپاک ٹاکرا چمپئن شپ نارتھ کراچی یمخانہ پر کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئی۔ جس میں مردوں کی 6 ٹیمیں اور خواتین کی 6 ٹیمیں جن میں اندرون سندھ کی ٹیمیں حیدرآباد ،سکھر ، لاڑکانہ ،اور مزید پڑھیں
کھیلوں کی سرگرمیوں کو فوری بحال کیا جائے،آرگنائزرز
لاہور (سید وزیر علی قادری) عالمی وباء کووڈ 19 کی تیزی سے بڑھتی ہوئی تیسری لہر کے بعد وفاقی و صوبائی حکومتوں نے مختلف شعبوں میں ایس او پیز کے تناظر میں پابندیاں عائد کردی ہیں جس میں کھیل بھی شامل ہے۔ تاہم آرگنائزرز اور کھلاڑی اس فیصلے سے خوش نظر نہیں آتے۔ لاہور شہر مزید پڑھیں
ریسلرز کے میڈل منسوخ کرنے پر ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ کلب
اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستانی ریسلرز محمد عمر اور محمد سلیمان کے براؤنز میڈل منسوخ کرنے پر ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ صدر پاکستان ریسلنگ فیڈریشن اور سیکرٹری پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کو بھی ذاتی حیثیت میں طلب کیا گیا۔جسٹس طارق محمود مزید پڑھیں
کورونا کیسز میں اضافے پر قومی باکسنگ چمپئن شپ ملتوی
لاہور(نمائندہ خصوصی) کورونا کیسز میں اضافے کے باعث قومی باکسنگ چمپئن شپ ملتوی کردی گئی۔سیکرٹری باکسنگ فیڈریشن ناصر ٹنگ کے مطابق مردوں اور خواتین کی یہ چمپئن شپ اپریل کے پہلے ہفتے میں لاہور میں کھیلی جانی تھی، ایونٹ نہ کرانے کا فیصلہ پنجاب حکومت کی نئی کوویڈ پابندیوں پرکیاگیاہے۔سیکرٹری فیڈریشن کے مطابق کوویڈ صورتحال مزید پڑھیں
ڈیرن سیمی اورہاشم آملہ آج نوجوان کرکٹرز کو کوچنگ ٹپس دیں گے
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پشاور زلمی ہیڈکوچ ڈیرن سیمی اور مینٹور ہاشم آملہ آج اسلام آباد میں نوجوان کرکٹرز کو کوچنگ ٹپس دیں گے۔ایم جی زلمی کیمپ کا فائنل مرحلہ آج اسلام آباد میں ہوگا ، ملک کے 10 شہروں میں ٹرائلزکے بعد شارٹ لسٹ کیے گئے کرکٹرز ورلڈ کلاس کرکٹرز سے کوچنگ حاصل کریں گے مزید پڑھیں
دھنی بخش ونعمان یادگاری فٹبا ل،موسی لاشاری سیمی فائنل میں
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ینگ پھول پتی فٹبال کلب کے زیراہتمام لیاری جنرل فٹبال اسٹیڈیم میں جاری آل کراچی دھنی بخش ونعمان یادگاری فٹبا ل ٹورنامنٹ میں سائوتھ کی معروف ٹیم موسی لاشاری نے انٹرنیشنل شاکر لاشاری کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت نیشنل شاہین ویسٹ کو باآسانی 3-0سے ٹھکانے لگاکر سیمی فائنل کا ٹکٹ کنفرم مزید پڑھیں
دورہ جنوبی افریقا قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے شروع ہوگا
لاہور(نمائندہ خصوصی)دورہ جنوبی افریقا کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کی پہلی کورونا ٹیسٹنگ شروع ہو گئی۔ اعلان کردہ قومی اسکواڈ کی پہلی کورونا ٹیسٹنگ اپنے اپنے شہروں میں ہو ئی اور پہلے مرحلے میں ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کھلاڑیوں کے ساتھ آفیشلز کی ٹیسٹنگ بھی ہو ئی۔لاہور میں مقیم کھلاڑیوں اور آفیشلز کے مزید پڑھیں