محمد عامر نے سرفراز احمد کو پاکستان کا نمبر ون وکٹ کیپر قرار دیدیا

لاہور (جسارت نیوز)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے سرفراز احمد کو پاکستان کا نمبر ون وکٹ کیپر قرار دیدیا۔ فاسٹ بولر محمد عامر نے سرفراز احمد کے لیے کے لیے ٹویٹر پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’بابو آپ بھی پاکستان کے نمبر ون وکٹ کیپر ہیں، آپکی کپتانی میں مزید پڑھیں

پشاور زلمی کی آفیشل کٹ لانچ کر دی گئی

پشاور(جسارت نیوز)20 فروری سے شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کیلیے پشاورزلمی نے اپنی آفیشل پلیئنگ کٹ لانچ کردی۔ پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے لیے پشاور زلمی جہاں اچھی کارکردگی کے لیے پرامید ہے وہیں ہماری کوشش ہے کہ ہم پاکستان مزید پڑھیں

ہماری توجہ ترانے کے بجائے کرکٹ پر ہے: وسیم خان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان کا کہنا ہے کہ ہمارا فوکس ترانے کے بجائے کرکٹ اور اس کے مسائل پر ہے۔ چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ کیا۔ وسیم خان نے قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں کوچز اور کھلاڑیوں کو لیکچر بھی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے مارشل آرٹ کھلاڑی نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا

پشاور: جنوبی وزیرستان کے مارشل آرٹ کھلاڑی عرفان محسود نے 80 پاؤنڈ وزن کے ساتھ 36 اسٹار جمپس لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ مارشل آرٹ کھلاڑی عرفان محسود نے کہا کہ برطانوی کھلاڑی پیڈی ڈوئل نے 2013 میں رکارڈ بنایا تھا، اس ریکارڈ کو اپنے نام کرنے میں 8 سال لگے۔ مارشل آرٹ کھلاڑی مزید پڑھیں

پاکستان اورجنوبی افریقہ میں فیصلہ کن میچ آج ہوگا، اہم تبدیلیاں متوقع

پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان 3 ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری   فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا جبکہ دونوں ٹیموں کو 1،1 میچ میں برتری حاصل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تیسرے ٹی 20 کیلیے  قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیاں متوقع ہیں، فہیم اشرف کو مڈل آرڈر مزید پڑھیں

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور: تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن معرکے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر مہمان جنوبی افریقن ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی مزید پڑھیں

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقہ کا قومی ٹیم کو جیت کیلئے 165 رنز کا ہدف

لاہور: تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن معرکے میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو جیت کیلئے 165 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، جو ابتدا میں مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6 کا آغاز رنگارنگ افتتاحی تقریب سے ہوگا

لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کا آغاز رنگارنگ افتحاحی تقریب سے ہوگا۔ یہ پہلا موقع ہوگا کہ جب عالمی شہرت یافتہ فنکار پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں جلوہ گر ہوں گے، جبکہ تقریب کا کچھ حصہ ترکی میں خصوصی طور پر بنائے گئے ایک اسٹوڈیو میں ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ ایونٹ کے مزید پڑھیں

فیصلہ کن معرکہ: پاکستان نے تیسرا ٹی ٹوئنٹی جیت کر سیریز اپنے نام کرلی

لاہور: پاکستان نے تین ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے فیصلہ کن معرکے میں جنوبی افریقہ کو 4 وکٹ سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں 165 رنز  کا ہدف گرین شرٹس نے 19 ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز جیتنے پر چیئرمین پی سی بی کی قومی ٹیم کو مبارکباد

لاہور: (سید وزیر علی قادری) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ا حسان مانی کا کہنا ہے کہ وہ جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم میں مزید پڑھیں