نئی دہلی — بھارت کی مشرقی ریاست اڑیسہ کے وزیرِ صحت نبا کشور داس پر اتوار کو قاتلانہ حملہ ہوا جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ لیکن زیادہ خون بہنے کے باعث ڈاکٹرز ان کی جان نہ بچا سکے۔ بھونیشور کے اپولو اسپتال سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق وزیر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
لاس اینجلس ،گاڑی پر فائرنگ سے 3افراد ہلاک ،4زخمی
لاس اینجلس:امریکی شہر لاس اینجلس میں گاڑی پر فائرنگ سے3 افراد ہلاک اور4 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور نے گاڑی میں سوار افراد پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں تین افراد جان سے گئے۔حملے میں زخمی ہونے والے دو افراد کی حالت تشویشناک اور دو کی حالت خطرے سے باہر ہے۔واقعہ رات مزید پڑھیں
سال2025 امریکا اور چین کے درمیان جنگ چھڑ سکتی ہے، امریکی جنرل
واشنگٹن :ایک امریکی جنرل نے سنہ2025 میں چین کے ساتھ جنگ کے بڑھتے خطرات کے بارے میں خبردار کیا ہے، ممکنہ طور پر تائیوان کی وجہ سے چین کے ساتھ جنگ ہو سکتی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے فوجیوں پر زور دیا کہ وہ اس سال سے شروع ہونے والی ممکنہ لڑائی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلا ف پاکستان کی قرارداد پی یو آئی سی کے ایجنڈے میں شامل
الجیرز:ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی کی سربراہی میں پاکستان کے پارلیمانی وفد کی الجیریا کے شہر الجزائر میں 26 سے 30 جنوری تک منعقد ہونے والی پی یو آئی سی کانفرنس کے 17 اجلاس میں شرکت کی ۔ مزید پڑھیں: کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادیں محض کاغذی رہ جاتی ہیں، بلاول الجزائر مزید پڑھیں
سعودی عرب کا اسرائیل اورفلسطینیوں کے درمیان خطرناک کشیدگی کا انتباہ
ریاض:سعودی عرب نے خبردارکیا ہے کہ فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان صورت حال خطرناک حد تک کشیدہ ہوسکتی ہے اورامن عمل کی بحالی پرزوردیا ہے۔ مزید پڑھیں: سعودی عرب کی جانب سے فلسطینی شہر جنین میں اسرائیلی کارروائی کی مذمت میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ مملکت عام شہریوں مزید پڑھیں
افغان طالبان کا نیا اقدام؛ طالبات کے نجی جامعات کے داخلہ ٹیسٹ دینے پر بھی پابندی عائد
ویب ڈیسک — افغانستان میں بر سر اقتدار طالبان نے طالبات کی تعلیم پر عائد پابندیوں کو مزید سخت کرتے ہوئے لڑکیوں کو نجی یونیورسٹیوں میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ دینے سے غیر معینہ مدت کے لیے روک دیا ہے۔ طالبان کی وزارت برائے اعلیٰ تعلیم کے ترجمان ضیااللہ ہاشمی نے ہفتے کو وائس مزید پڑھیں
قاتلانہ حملے میں بھارتی ریاست اڑیسہ کے وزیرِ صحت ہلاک
نئی دہلی — بھارت کی مشرقی ریاست اڑیسہ کے وزیرِ صحت نبا کشور داس پر اتوار کو قاتلانہ حملہ ہوا جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ لیکن زیادہ خون بہنے کے باعث ڈاکٹرز ان کی جان نہ بچا سکے۔ بھونیشور کے اپولو اسپتال سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق وزیر مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں حریت کانفرنس کا مرکزی دفتر سیل
سرینگر — بھارت کے وفاقی تحقیقاتی ادارے نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے استصوابِ رائے کا مطالبہ کرنےوالی کشمیری جماعتوں کے اتحاد ’حریت کانفرنس‘ کے سرینگر میں صدر دفتر کو سیل کر دیا ہے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ این آئی اے کی ایک ٹیم اتوار کی صبح پولیس اہل کاروں کی مزید پڑھیں
ہانگ کانگ میںروبوٹ پگھل کر پنجرے سے فرار ہوگیا، لوگ خوفزدہ
ہانگ کانگ:دنیا بھر میں ایسے روبوٹس بنائے جارہے ہیں جن میں جدتیں پیدا کی جارہی ہیں، حال ہی میں ایک ایسا روبوٹ بنایا گیا جو پگھل کر مائع بن گیا اور پنجرے سے فرار ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ کے ماہرین نے انسان نما، چھوٹے چھوٹے روبوٹ تیار کیے ہیں جو اپنی مزید پڑھیں
چین کا مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے کو ششیں جا ری رکھنے کا اعلان
بیجنگ :چینی وزارت خارجہ نے مشرق وسطیٰ کی حالیہ صورتحال میں کشیدگی کے حوالے سے کہا ہے کہ چین، فلسطین اور اسرائیل کے درمیان حالیہ کشیدگی پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے اور تصادم میں عام شہریوں کی ہلاکتوں پر دکھ کا اظہار کرتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ چین عام شہریوں کے خلاف ہر قسم مزید پڑھیں