ایران میں آذری سفارتخانے پر فائرنگ، سیکورٹی چیف ہلاک، 2 گارڈز زخمی

تہران: ایران میں آذر بائیجان کے سفارتخانے پرفائرنگ کے واقعے میں سیکورٹی چیف ہلاک ہوگیا۔ جبکہ دو سیکورٹی گارڈز زخمی بھی ہوئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق  ایران کے دارالحکومت تہران میں آذر بائیجان کے سفارتخانے کی چیک پوسٹ پر مسلح شخص کی فائرنگ سے دو سیکورٹی گارڈز زخمی بھی ہوئے۔ افسوسناک واقعے کی سی سی مزید پڑھیں

پاکستان کی فلسطینی شہر جنین پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے فلسطین کے شہر جنین پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے جس میں ایک معمر خاتون سمیت متعدد بے گناہ فلسطینی شہید اور 20 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق ماہ رواں میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے مزید پڑھیں

اسرائیلی طیاروں نے جمعہ کی صبح غزہ پر 15 میزائل داغ دیے

غزہ: جنین کیمپ میں دس فلسطینیوں کی شہادت کے بعد اسرائیل نے غزہ پر ڈرونز اور لڑاکا طیاروں سے حملہ کردیا۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے جمعہ کی صبح غزہ پر 15 میزائل داغے جس میں المغازی اور الزیتون مہاجر کیمپس کو نشانہ بنایا گیا۔ ان حملوں میں تاحال کسی قسم مزید پڑھیں

افغانستان میں شدید سردی کے باعث رواں ماہ 160 سے زائد افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  افغانستان میں شدید سردی کے باعث رواں ماہ 160 سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں اور موسم کی شدت نے معاشی مسائل کا سامنا کرنے والی آبادی کو درپیش مشکلات کو مزید سنگین کردیا ہے۔ افغانستان میں طالبان حکومت کی وزارت ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے ترجمان شفیع اللہ رحیمی کے مطابق 10 جنوری کے مزید پڑھیں

 صومالیہ میں امریکی فورسز کے آپریشن میں سینئر داعش کمانڈر 10ساتھیوں سمیت ہلاک 

موغادیشو:صومالیہ میں امریکی فورسز کے آپریشن میں سینئر داعش کمانڈر 10ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا،امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کے حکم پر صومالیہ میں آپریشن رواں ہفتے کیا گیا۔ امریکی فورسز کی کارروائی میں داعش کا سینئر کمانڈر بلال ال سوڈانی ہلاک مزید پڑھیں

سعودی عرب کی جانب سے فلسطینی شہر جنین میں اسرائیلی کارروائی کی مذمت

ریاض:سعودی عرب نے فلسطینی شہر جنین اور کیمپ پر اسرائیلی کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ جنین شہر اور کیمپ میں اسرائیلی کارروائی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ سعودی عرب نے عالمی برادری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مزید پڑھیں

ہیٹی،جرائم پیشہ گروہوں کے حملوں میں پولیس افسران کی ہلاکت پر فسادات

پورٹ او پرنس:کیریبین ملک ہیٹی کے پولیس سٹیشنز پر جرائم پیشہ گروہوں کے حملوں کے نتیجے میں پولیس افسران کی ہلاکت کے بعد فسا دات پھوٹ پڑے جبکہ باغی پولیس افسران نے دارالحکومت پورٹ او پرنس میں سخت احتجاج اور ہنگامہ آرائی کی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 100سے زائد مظاہرین نے سڑکیں بلاک کر مزید پڑھیں

روس کی یوکرین کو ٹینک فراہم کرنیوالے ممالک کو ممکنہ ہدف بنانے کی دھمکی

ماسکو:روس نے کہا کہ یوکرین کو نیٹو کے جنگی ٹینکوں کی فراہمی اس جنگ میں امریکہ اور یورپ کی براہ راست اور بڑھتی ہوئی شمولیت کا ثبوت ہے، ٹینک سپلائی کرنے والے ممالک ممکنہ اہداف بن سکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے جمعرات کو کہا کہ یورپ اور مزید پڑھیں