مسجد نبوی میں مذہبی اقدار کے منافی گفتگو کرنے والا شخص گرفتار

مدینہ منورہ: مسجد نبوی کی حفاظت پر مامور خصوصی دستوں نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا جسے ایک ویڈیو کلپ میں مذہبی اقدار کے منافی گفتگو کرتے اور بات چیت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنرل سکیورٹی نے ٹویٹر پر ایک بیان میں کہا کہ معلوم ہوا ہے کہ مزید پڑھیں

بھارت: پولیس اہلکار نے وزیر صحت کو گولیاں مار دیں،شدید زخمی

بھوبنیشور: بھارتی ریاست اوڈیشا کے وزیر صحت کو ایک پولیس اہلکار نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر براہ راست سینے میں دو گولیاں مار دیں اور موقع سے فرار ہوگیا۔ وزیر صحت پر فائرنگ کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی شناخت گوپال داس کے نام سے ہوئی ہے۔ تاحال واقعے کے محرکات کا تعین نہیں مزید پڑھیں

ارجنٹائن :آسمان سے برستے برف کے گولوں نے تباہی مچادی 

بیونس آئرس:ارجینٹیا میں آسمان سے برستے برف کے گولوں نے تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے اور متعدد مکانات میں دراڑیں پڑگئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ارجینٹیا میں برف کے گولوں نے تباہی مچادی، شہر سان لوئس میں بارش کیساتھ برف کے گولے برسے، جس سے گھروں اور گاڑیوں کو مزید پڑھیں

امریکہ: سیاہ فام شخص پر جان لیوا پولیس تشدد کی ویڈیو جاری

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر میمفس کی پولیس نے جمعے کی شب ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں پانچ پولیس اہلکار ناکے پر ایک سیاہ فام شخص کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ بعدازاں اس شخص کی شناخت 29 سالہ ٹائر نکولس کے نام سے ہوئی تھی اور وہ تشدد مزید پڑھیں

اڈانی گروپ پر فراڈ کا الزام: بھارت میں ہلچل، کمپنی کو 48 ارب ڈالرز کا نقصان

نئی دہلی —  ایک امریکی کمپنی کی جانب سے بھارت کے بزنس ٹائیکون اور کھرب پتی تاجر گوتم اڈانی کی کمپنی پر دھوکہ دہی اور فراڈ کے الزامات کے بعد چند روز میں کمپنی کے حصص میں 48 ارب ڈالرز کی کمی ہو گئی ہے۔ امریکہ کی ایک شارٹ سیلر کمپنی ’ہنڈنبرگ ریسرچ‘ کی رپورٹ مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کے دو لڑاکا طیارے تباہ، ایک پائلٹ ہلاک

ویب ڈیسک —  بھارت کی ریاست مدھیا پردیش کے شہر گوالیار کے قریبمشقوں کے دوران بھارتی فضائیہ کےدو لڑاکا طیارے تباہ ہوگئے ہیں جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک ہوگیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق دونوں طیاروں نے ہفتے کی صبح گوالیار فضائی اڈے سے اڑان بھری تھی جس کے مزید پڑھیں