کیلی فورنیا شوٹنگز: وائٹ ہاؤس میں ہلاک شدگان کے احترام میں خاموشی؛ گن کنٹرول اقدامات پر زور

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ کے حالیہ واقعات میں ہلاک ہونے والے 18 افراد کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ نئے قمری سال کے موقع پر وائٹ ہاؤس میں جمعرات کو منعقدہ ایک تقریب کے دوران ہلاک شدگان کی یاد میں ایک لمحے کی خاموشی اختیار مزید پڑھیں

کینیڈا : اسلامو فوبیا پر کنٹرول کے لیے خصوصی نمائندے کا تقرر

ویب ڈیسک —  کینیڈا نے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنا پہلا خصوصی نمائندہ مقرر کیا ہے تاکہ حالیہ برسوں میں ملک کی مسلم کمیونٹیز کے ارکان کو ہدف بنا کر کیے جانے والے حملوں، نفرت اور امتیازی سلوک کو روکا جا سکے۔ وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے جمعرات کے روز اعلان کیا مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ بلنکن 29 جنوری سے مشرق وسطیٰ کا دورہ کریں گے

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن 29 جنوری سے مصر، اسرائیل اور مغربی کنارے کا دورہ شروع کر رہے ہیں ، جس میں یوکرین کی امداد، روس اور ایران کی بڑھتی ہوئی صف بندی، اور اسرائیل فلسطینی کشیدگی میں کمی ان کے ایجنڈے کا حصہ ہوں گے۔ محکمہ خارجہ نے جمعرات کو کہا مزید پڑھیں

بھارت: نریندر مودی پر ڈاکیومنٹری جامعات میں دکھانے پر پابندی، متعدد طلبہ گرفتار

نئی دہلی —  بھارت میں مختلف جامعات کی انتظامیہ کی جانب سے وزیرِاعظم نریندر مودی سے متعلق بی بی سی کی ڈاکیومینٹری دکھانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور پولیس نے کئی طلبہ کو حراست میں لے لیا ہے۔ جب کہ بائیں بازو کی طلبہ تنظیم نے پورے ملک کی جامعات میں یہ فلم مزید پڑھیں

پناہ کے متلاشی افغان فوجی کو امریکی وفاقی تحویل سے رہائی مل گئی

ویب ڈیسک —  امریکہ میں پناہ کےمتلاشی ایک افغان فوجی عبد الوصی صفی کے وکیل نے بدھ کو بتایا کہ اسے امریکی امیگریشن نے رہا کر دیا ہے اور وہ اپنی خواہش کے مطابق اپنے بھائی کے ساتھ دوبارہ مل سکے گا۔ صفی کو امریکہ-میکسیکو سرحد غیر قانونی طور پر عبور کرنے کی کوشش کے مزید پڑھیں

پابندیوں کے باوجود پاکستان روس سے تیل خرید سکتا ہے، امریکا

واشنگٹن:امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان پابندیوں کے باوجود روس سے تیل خرید سکتا ہے، ہم نے مختلف ممالک کو اس سے فائدہ اٹھانے کی ترغیب دی ہے، ہم نے جان بوجھ کر روسی تیل پر پابندی عائد نہیں کی بلکہ اب یہ پرائس کیپ کا معاملہ ہے،امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں میڈیا مزید پڑھیں

ایران کا12سرائیلی ایجنٹوں کو گرفتار کرنے کا دعوی

 تہران:ایران میں اسرائیل سے رابطے کے الزام میں بارہ دہشتگردوں کا ایک گروپ پکڑا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ،ایرانی خفیہ امور کے وزیر اسماعیل خطیب نے ملک بھر میں تخریب کاریوں سے متعلق بریفنگ دی ،اسماعیل خطیب نے کہا کہ ملک میں انارکی پھیلانے کی منصوبہ بندی میں مصروف بارہ دہشتگردوں کے ایک مزید پڑھیں

برطانیہ میں سخت سردی اور مہنگائی نے شہریوں کی زندگی مشکل بنادی

 لندن:برطانیہ میں تاریخ کے بدترین مہنگائی کے طوفان نے پسماندہ طبقے کے لیے دو وقت کی روٹی بھی مشکل بنادی۔ شہری کھانے یا سخت سردی میں گھروں کو گرم رکھنے میں سے ایک کا چنا ﺅکرنے پر مجبور ہوگئے۔ ٹھنڈے گھروں میں رہنے پر مجبور لوگوں میں بیماریاں بڑھنے لگیں،کنزریٹو حکومت کے لیے توانائی بحران مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی دہشتگردی: فائرنگ سے 9 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی

جنین:مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ سے 9 فلسطینی شہید جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے، صیہونی فوجیوں نے اپنے تازہ ترین وحشیانہ اقدام میں جنین کیمپ پر حملہ کرکے کم سے کم نوفلسطینیوں کو شہید کردیا ہے صیہونی فوجیوں کے اس حملے میں متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے مزید پڑھیں

او آئی سی کی سویڈن اور نیدرلینڈز میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت

نیویارک: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے رکن ممالک نے سویڈن اور نیدرلینڈز میں قرآن پاک کے بے حرمتی کے گھناؤنے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے  رکن ممالک کاکہنا تھا کہ ایسے واقعات اسلاموفوبیا کا مظہر ہیں۔ پاکستان اس وقت اسلامک کانفرنس آف فارن منسٹرز (آئی سی ایف ایم)کا چیئرمین ہے۔ یہ اجلاس اقوام مزید پڑھیں