اسرائیل، ٹیکنالوجی ورکرز کا عدالتی نظام میں ترمیم کے منصوبے کے خلاف مظاہرہ

تل ابیب:اسرائیل میں ٹیکنالوجی ورکرز نے عدالتی نظام میں ترمیم کے منصوبے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے، سینکڑوں اسرائیلی ہائی ٹیک کارکنوں نے منگل کو تل ابیب میں نظام انصاف کی بحالی کے ایک حکومتی منصوبے کے خلاف مظاہرہ کیا، ان کا کہنا تھا کہ متنازعہ اقدامات قانون کی حکمرانی کو نقصان پہنچا کر اور مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے نو منتخب وزیراعظم کرس ہپکنز نے حلف اٹھا لیا

ویلنگٹن:جیسنڈا آرڈرن کے گزشتہ ہفتے اچانک استعفی دینے کے بعد لیبر پارٹی کے رہنما کرس ہپکنز نے نیوزی لینڈ کے نئے وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے، غیر ملکی  میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی گورنر جنرل اور بادشاہ چارلس کی نمائندہ ڈیم سنڈی کیرو نے بدھ کے روز دارالحکومت ویلنگٹن میں مزید پڑھیں

پاکستانی انٹیلیجنس اداروں کی بڑی کامیابی، بھارتی فالس فلیگ آپریشن منصوبہ عیاں

پاکستانی انٹیلی جنس اداروں نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ عیاں کردیا، جس کے نتیجے میں مودی سرکار کے نئے ڈرامے کا پورا اسکرپٹ حاصل کر لیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مبینہ در اندازی کا ڈراما تیار مزید پڑھیں

بڑے پیمانے پر شوٹنگ کے واقعات کیوں

ویب ڈیسک —  امریکہ میں حالیہ دنوں میں بڑے پیمانے پر شوٹنگ کے واقعات ہوئے جن میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ ایسے ہی بڑے پیمانے پرکیے جانے والے حملوں کے بارے میں ایک نئی رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں کمیونٹیز سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ تشدد کے خطرے کی علامات کو مزید پڑھیں

کانگریس گن وائلنس پر پابندی کا بل جلد منظور کرے: صدر بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے کیلی فورنیا میں بڑے پیمانے کی شوٹنگ کے چند دن بعد گن کنٹرول کے اقدامات کی حمایت کا اظہار کیا ہے جن میں 1994 کا حملہ آور (سیمی آٹومیٹک ) ہتھیاروں پر پابندی کا وہ اقدام شامل ہے جس کی انہوں نے ایک سینیٹر کے طور پر مزید پڑھیں

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے انتباہ جاری

ریاض سعودی سفارت خانے کی جانب سے وہاں مقیم پاکستانیوں کے لیے انتباہ جاری کیا گیا ہے۔   انتباہ: سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو خبردار کیا جاتا ہے کہ ایسی کالز پر توجہ نہ دیں جس میں ذاتی معلومات یا اکاؤنٹ نمبر طلب کیا جائے- معلومات دینے والے شخص کو مالی نقصان بھی پہنچ مزید پڑھیں

شادی کے بعد 12سال تک جبری مشقت کرنے والی پاکستانی خاتون رہا

ورجینیا: امریکی وزارت انصاف کی کوششوں سے ورجینیا کی ایک فیملی کے 3افراد کو  پاکستانی خاتون سے جبری مشقت کروانے کے جرم میں جیل بھیجتے ہوئے متاثرہ خاتون کو رہا کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی ریاست ورجینیا کے عدالتی  فیصلے کے بعد ایک ہی خاندان کے تین افراد کو جیل بھیج دیا گیا مزید پڑھیں

ہالینڈ میں قرآن کریم کی بے حرمتی، سعودی عرب کی مذمت

ریاض:سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ہالینڈ میں ایک انتہا پسند کی جانب سے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن کریم کا مقدس نسخہ کی بے حرمتی کی ہے جس کی سعودی عرب نے شدید مذمت کی ہے۔ غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق انتہا پسند شہری کی جانب سے مقدس نسخہ کو پھاڑنے کی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں نمائش، ڈیڑھ سو سال پرانا غلاف کعبہ توجہ کا مرکزبنارہا

ریاض :شاہ عبدالعزیز مرکز برائے عالمی ثقافت میں فنون اسلامی و بینالی فن کے 15 شہ پارے نمایاں طور پر موجود ہیں۔ یہ شہ پارے اور آرٹ ورک جدید عصری فنون اور اسلامی فنون کا امتزاج ہیں۔ جبکہ جاری نمائش میں  ڈیڑھ سو سال پرانا غلاف کعبہ بھی توجہ کا مرکز ہے۔ عرب ٹی وی مزید پڑھیں