واشنگٹن :امریکا اوربرطانیہ نے عوام کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزام میں مزید ایرانی شخصیات، اعلی عسکری حکام اوراداروں پر پابندیاں عایدکردی ہیں جبکہ یورپی یونین نے بھی نئی پابندیوں کے نفاذ کا عندیہ دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا نے ایرانی مظاہرین کے خلاف پرتشدد کریک ڈاؤن کے ردعمل میں پاسداران انقلاب مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سعودی عرب ،نومولود بچوں پرحملہ کرنے والی خاتون ڈاکٹرکوپانچ سال قید
ریاض :سعودی عرب میں 11 نوزائیدہ بچوں کے ساتھ بدسلوکی کرنے کے جرم میں ایک ہیلتھ پریکٹیشنر کو پانچ سال قید اور ایک لاکھ ریال جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پبلک پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ خاتون پریکٹیشنر نوزائیدہ نرسری ڈپارٹمنٹ میں کام کرتی تھی۔نگرانی کے کیمروں میں اسے مزید پڑھیں
کیلی فورنیا میں فائرنگ سے 11 افراد ہلاک؛ حملہ آور نے خود کشی کر لی
امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں فائرنگ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے جب کہ مسلح حملہ آور نے خود کشی کر لی ہے۔ پولیس نے مشتبہ ملزم کی لاش اسی وین سے برآمد کی جس میں فائرنگ کے واقعے کے بعد وہ فرار ہوا تھا۔ لاس مزید پڑھیں
نریندر مودی پر بی بی سی کی ڈاکیومینٹری میں نیا کیا ہے؟
ویب ڈیسک — سن 2011 میں جب نریندر مودی نے ریاست گجرات کی وزارتِ اعلیٰ سے ایک قدم آگے بڑھ کر قومی سطح کی سیاست میں آنے کا عندیہ دیا تو اس وقت سے بھارتی میڈیا میں یہ سوال تواتر سے اٹھایا جاتا تھا کہ کیا وہ ’گودھرا کے آسیب‘ سے چھٹکارا حاصل کر پائیں مزید پڑھیں
قمری سال کے جشن کی دلچسپ روایات: ’شور مچاؤ ورنہ دیو آجائے گا‘
ویب ڈیسک — ہر سال 31 دسمبر کی شب نئے سال کے استقبال کے لیے تیاریوں کا آغاز ہوتا ہے اور یکم جنوری کو یہ جشن تمام ہوتا ہے۔لیکن چین اور دیگر ایشیائی ممالک میں قمری سال کے آغاز پر شروع ہونے والی دھوم دھام کئی دنوں تک جاری رہتی ہے۔ ہر سال قمری سال مزید پڑھیں
پاکستان اوربھارت کو تمام معاملات بات چیت سے حل کرنا ہوں گے، امریکہ
واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کو مذاکرات سے مسائل حل کرنے چاہئیں، پاکستان میں بجلی کے شٹ ڈائون کے حوالے سے آگاہ ہیں، پاکستان نے اگر کسی قسم کا تعاون چاہا تو ضرور فراہم کریں گے، پاکستان اور بھارت کو بات چیت کا مشورہ دیتے ہیں، مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج نے پانی کا ایک کنواں اور زرعی گودام مسمار کردیا
قلقیلیہ:اسرائیلی قابض افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ کے جنوب میں پانی کا ایک کنواں ملبہ ڈال کر بھر دیا اور مقبوضہ بیت المقدس میں ایک زرعی گودام کو مسمار کر دیاجبکہ قصبے کے سربراہ نبیل الجدع نے بتایا کہ قابض فوج نے مشرقی علاقے”الکنتری سٹریٹ” پر چھاپہ مارا اور زیر تعمیر مزید پڑھیں
بھارتی دارالحکومت اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
نئی دہلی:بھارتی دارالحکومت اور گرد و نواح میں تقریبا 30سیکنڈ تک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی اور اس کے مضافاتی علاقے زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھے، شہری خوف کے باعث گھروں سے چیختے ہوئے نکل آئے اور کھلے میدان میں جمع ہوگئے۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی مزید پڑھیں
سیلاب زدگان کے لیے سعودی عرب کی امداد تاحال جاری
ریاض:سعودی عرب کے شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات نے پاکستانی سیلاب زدگان میں فوڈ پیکٹس تقسیم کیے ہیں ۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات، پاکستانی سیلاب زدگان میں امدادی سامان کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ شاہ سلمان فاؤنڈیشن نے مزید پڑھیں
چین میں قدرتی گیس کی پیداوار میں 6.5 فیصد اضافہ
بیجنگ:چین میں قدرتی گیس کی پیداوار میں دسمبر 2022 کے دوران استحکام رہا۔ قومی بیورو برائے شماریات کے مطابق ملک میں دسمبر کے دوران 20.4 ارب مکعب میٹرز قدرتی گیس پیدا ہوئی جوایک برس قبل کی نسبت 6.5 فیصد زائد ہے۔ بیورو نے کہا ہے کہ یہ شرح نمو نومبر کی نسبت 2.1 فیصد پوائنٹس مزید پڑھیں