اسلام آباد — افغان طالبان نے لیتھیم اسمگل کرنے کے الزام میں دو چینی شہریوں سمیت پانچ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ گرفتاریاں مشرقی افغان سرحدی شہر جلال آباد میں عمل میں آئی ہیں جب کہ گرفتار افراد پر 1000 میٹرک ٹن لیتھیم دھات کی چٹانیں افغانستان سے باہر اسمگل کرنے کی کوشش مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
افغان طالبان کی پابندی کے باوجود خفیہ اسکول بچیوں کی تعلیم میں مصروف
ویب ڈیسک — افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک غریب آبادی میں تعلیم کی غرض سے چند لڑکیاں روزانہ خفیہ طور پر ایک گھر میں جمع ہوتی ہیں۔ طالبان نے اگست 2021 میں اقتدار پر قبضے کے فوری بعد لڑکیوں کے زیادہ تعلیمی ادارے بند کر دیے تھے جب کہ لاکھوں بچیوں پر چھٹی جماعت مزید پڑھیں
عالمی مالیاتی بحران میں شدت ، امریکی بینکوں سے ہزاروں ملازمین نکالنے کی تیاریاں
نیویارک: عالمی مالیاتی بحران شدت اختیار کرگیا ہے جس کے نتیجے میں اب امریکی بینکوں سے بھی بڑے پیمانے پر ہزاروں ملازمین کو نکالنے کی تیاری کی جارہی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں معاشی صورت حال بگڑنے کے بعد امریکی بینکوں میں بھی ملازمین کی برطرفیوں کی تیاری شروع ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں
چین کا افغان حکومت سے اپنے اقتصادی اور ترقیاتی تعلقات جاری رکھنے کا اعلان
افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے چین کے نئے وزیر خارجہ چین گانگ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، جس میں دونوں ہم منصب عہدے داروں نے افغانستان اور چین کے درمیان دوطرفہ سفارتی تعلقات، مشترکہ تجارت اور افغانستان میں چین کی سرمایہ کاری، امن و امان اور استحکام پر تبادلہ خیال کیا۔ مزید پڑھیں
افغانستان میں 30 لاکھ ڈالرز کا امدادی سامان تقسیم کیا جائے گا،سعودی میڈیا
ریاض:سعودی عرب کے شاہ سلمان مرکز اور او آئی سی کے تعاون سے افغانستان میں امداد تقسیم کی جائے گی۔ سعودی میڈیا کے مطابق افغانستان میں 30 لاکھ ڈالرز کا امدادی سامان تقسیم کیا جائے گا۔ اس ضمن میں کابل میں افغان ہلالِ احمر کے ہیڈ کوارٹر میں 550 فوڈ باسکٹس تقسیم کی گئیں۔واضح رہے مزید پڑھیں
کیلی فورنیا میں چین کے سال نو کے جشن میں فائرنگ سے دس افراد ہلاک، متعدد زخمی
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں ہفتے کو فائرنگ کے واقعے میں دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’کے مطابق فائرنگ کے وقت لوگ چین کے نئے قمری سال کے آغاز پر جشن میں شریک تھے۔ لاس اینجلس کاؤنٹی کے شیرف ڈپارٹمنٹ سے مزید پڑھیں
خواتین کا معاملہ افغانستان کو تنہا کر سکتا ہے، اقوام متحدہ
نیو یارک: افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک اور بین الاقوامی اداروں کو افغانستان کی موجودہ صورتحال اور عوام کے حالات کو سمجھنے کی ضرورت ہے تاہم اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اگر خواتین کے سلسلے میں طالبان حکام کی پالیسیاں نہ بدلیں مزید پڑھیں
سعودی عرب میں تمام شہریوں کے ساتھ برابری کی بنیاد پر سلوک قومی پالیسی کی منظوری
ریاض: سعودی عرب نے روزگار، کاروبار اور زندگی کے تمام شعبوں میں تمام شہریوں کے ساتھ برابری کی بنیاد پر سلوک کے حوالے سے قومی پالیسی کی منظوری دیدی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق قومی پالیسی کا بنیادی مقصد سماجی و اقتصادی ترقی کو یقینی بنانے کے لیے ہر طرح کے امتیاز اور تفریق کا مزید پڑھیں
یورپی پارلیمنٹ کا حالیہ اقدام ایرانی قوم اور نظام کے خلاف مشترکہ جنگ کا حصہ ہے،ایران
تہران:ایران نے کہا ہے کہ یورپی پارلیمنٹ کا حالیہ اقدام ایرانی قوم اور نظام کے خلاف مشترکہ جنگ کا حصہ ہے، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی، ایران کی فوجی و دفاعی طاقت کا ایک حصہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی کی میزبانی میں ملک کے اعلی حکام کی ایک نشست مزید پڑھیں
پرتشدد مظاہرے، برازیل کے صدر نے آرمی چیف کو برطرف کر دیا
برازیلیا:برازیلین صدر لولا ڈی سلوا نے دارالحکومت برازیلیا میں دو ہفتوں کے احتجاج کے بعد ملک کے آرمی چیف جنرل جولیو سیزر ڈی اروڈا کو عہدے سے برطرف کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمی چیف جنرل جولیو سیزر ڈی اروڈا نے 30 دسمبر کو اپنا عہدہ سنبھالا تھا۔ صدر لولا ڈی سلوا کے قریبی مزید پڑھیں