برلن: امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ یہ بہت مشکل ہو گا کہ رواں برس ہی روسی افواج کو یوکرینی علاقوں سے نکال لیا جا سکے۔ جرمنی میں امریکا کے رامسٹین ائیر بیس میں منعقدہ اجلاس میں شرکت کے موقع پر جنرل مارک ملی نے کہا کہ یوکرین کیلئے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اردن ، عام شہریوں کا اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے احتجاج
عمان :اردن کے دارالحکومت عمان میں درجنوں اردنی کارکنوں اورعام شہریوں نے اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے احتجاج کیا ہے۔ احتجاج کرنے والے شہریوں نے بیت المقدس میں اسرائیلی مظالم اور مسجد اقصیٰ کے امور میں مداخلت کے خلاف شدید نعرے بازی کی،متعدد سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے دارالحکومت عمان میں اسرائیلی مزید پڑھیں
افغانستان میں سردی سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، تعداد 78 ہوگئی
کابل:افغانستان میں 15 سالوں میں پڑنے والی شدید ترین سردی کی لہر جاری ہے، درجہ حرارت منفی 34 تک گر گیا ہے، پچھلے ایک ہفتے میں شدید ترین سردی سے 78 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ نے خبردار کیا کہ خواتین ورکرز پر پابندی امدادی کاموں مزید پڑھیں

مغربی ممالک کے ہتھیار چاندی سے نہیں بنے، نیٹو کمانڈر
برسلز: نیٹو کے سینئر کمانڈر نے کہا ہے کہ یوکرین کے لیے مغربی ملکوں کا اسلحہ چاندی کی گولیاں نہیں ہیں۔مغربی ملکوں کا یوکرین کو فراہم کیا گیا اسلحہ روسی اسلحے سے زیادہ موثر ہے۔ مغربی ٹیکنالوجی روس سے جدید تر ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نیٹو کے ایک سینئر کمانڈر جنرل کرسٹوفر کیوائل نے اس مزید پڑھیں

آئی ٹی سیکٹر کی ملازمتوں میں کٹوتی؛ ہاوسنگ سیکٹر بھی متاثر ہوا ہے، تجزیہ کار
No media source currently available
خفیہ دستاویزات کے مسئلے کے جلد حل کا منتظر ہوں:بائیڈن
ویب ڈیسک — صدر بائیڈن نے جمعرات کوکیلی فورنیا میں طوفانوں کے نقصانات کے جائزے کے ایک دورے میں اپنے گھر اور سابقہ دفتر میں کلاسیفائیڈ دستاویزات کے پائے جانے کے بارے میں رپورٹرز کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وہاں کچھ مٹھی بھر دستاویزات غلط جگہ پر رکھ دی گئی تھیں ہم مزید پڑھیں
صدر بائیڈن کا کیلی فورنیا کے طوفان زدہ علاقے کا دورہ اور مدد کا وعدہ
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو کیلی فورنیا میں حالیہ طوفانوں کے نقصانات کے جائزے کے لیے اپنے دورے کے دوران آب وہو ا کی تبدیلی کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی حکومت اس طرح کی صورت حال کے مقابلے کے لیے ٹھوس بنیادوں پر کام کررہی مزید پڑھیں
تہران اور دمشق سے منی لانڈرنگ کیلئے عراق بطور پناہ گاہ استعمال ہوا، امریکا
واشنگٹن : امریکی حکام نے کہا ہے کہ عراق کو تہران اور دمشق کے لیے منی لانڈرنگ کے لیے پناہ گاہ کے طور پر استعمال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی اور عراقی حکام نے کہا ہے کہ نیویارک کے فیڈرل ریزرو بینک نے نومبر 2022 میں عراقی کمرشل بینکوں کے ذریعے بین الاقوامی مزید پڑھیں