پیرس:فرانسیسی حکومت کی جانب سے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کے منصوبے کے خلاف ملک گیر ہڑتال اور مارچ میں 10 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی جبکہ ٹرین سروس معطل اور کئی پرائمری سکول دن بھر بند رہے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر ایمینوئل میکرون کے ریٹائرمنٹ کی عمر کو دو سال مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
یوکرین کو اسلحہ کی فراہمی عالمی سلامتی کیلئے خطر ناک ہے ،روس کا انتباہ
ماسکو:روس نے خبردار کیا ہے کہ اگر نیٹو بھاری ہتھیاروں جیسا کہ جنگی ٹینک اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل سسٹم یوکرین کو مہیا کرتا ہے تو یہ انتہائی خطرناک ہو سکتا ہے اور اس اقدام سے عالمی اور پین یورپی سلامتی خطرے میں پڑ سکتی ہے، غیر ملکیمیڈیا کے مطابق کریملن کی مزید پڑھیں
امریکا میں خاتون نے والدین کو قتل کرکے لاشوں کے ٹکرے کر ڈالے
واشنگٹن:امریکہ میں ایک خاتون نے اپنے والدین کو بے دردی سے قتل کرکے لاشوں کو ٹکرے کر دیے، امریکی میڈیا کے مطابق 39 سالہ ویریٹی بیک پر فرسٹ ڈگری قتل کے دو ، تھرڈ ڈگری قتل کے دو اور دیگر جرائم کا الزام عائد کیا گیا ہے،پولیس نے کہا تھا کہ اس نے اپنے والدین مزید پڑھیں
فلسطینی صدر محمود عباس سے امریکی مشیر قومی سلامتی کی ملاقات
بیت المقدس:فلسطین کے صدر محمود عباس سے امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے ملاقات کی ہے جس کے دوران محمود عباس کی جانب سے یروشلم میں امریکی قونصل خانے کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی صدر نے جیک سلیوان سے ملاقات کے دوران امریکی صدر مزید پڑھیں
پاک ایران سرحدی سکیورٹی: بڑا مسئلہ انتہا پسندی نہیں اسمگلنگ ہے، تجزیہ کار
No media source currently available
میانمار: چن باغیوں پرفوج کے فضائی حملوں میں شدت، لوگ سرحد پار فرار ہونے لگے
ویب ڈیسک — پناہ گزینوں کے ایک امدادی گروپ نے بدھ کے روز وائس آف امریکہ کو بتایا کہ میانمار کی فوج کی جانب سے میانمار کی چن ریاست میں فضائی حملوں میں شدت آنے کے بعد سینکڑوں پناہ گزین محفوظ مقامات کی طرف فرار ہو رہے ہیں۔ سی ایچ آر او کی رپورٹ کے مزید پڑھیں
افغانستان میں شدید سردی سے ایک ہفتے میں 78 افراد ہلاک ہوگئے: طالبان
ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ افغانستان میں سردی کی شدت کے باعث گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 78 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق طالبان حکومت کی وزارت برائے نیچرل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے ترجمان شفیع اللہ رحیمی کا کہنا ہے کہ 10 جنوری مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کی وزیرِاعظم جیسنڈا آرڈرن کا مستعفی ہونے کا اعلان
ویلنگٹن:نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا، اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن لڑنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جیسنڈا آرڈرن نے اپنے عہدے سے الگ ہونے کا اعلان پارٹی کے سالانہ اجلاس کے دوران کیا، وہ 7 فروری تک اپنے فرائص سرانجام دیتی مزید پڑھیں
پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں: امریکہ
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ نے کہا ہے کہ اس کے حکومتی حلقوں میں پاکستان کی معاشی صورتِ حال موضوعِ بحث ہے اور واشنگٹن اسلام آباد کو ‘معاشی طور پر پائیدار حالت’ میں دیکھنا چاہتا ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بدھ کے روز ہفتہ وار بریفنگ کے دوران پاکستانی معیشت پر مزید پڑھیں
الجزائر میں خرگوش کے نام پر بلی کا گوشت فروخت ہونے کا انکشاف
الجزائر:میں خرگوش کے نام پر بلی کا گوشت فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے، غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق الجزائر کی انتظامیہ نے شہریوں کے لیے انتباہ جاری ہے کہ وہ گوشت خریدتے ہوئے خیال رکھیں کیوں کہ ملک میں کچھ مقامات پر خرگوش کے نام پر بلی کا گوشت فروخت ہو رہا ہے،رپورٹس مزید پڑھیں