بھارت میں دماغ سے مردہ قرار دی جانے والی خاتون کے ہاتھوں کو عطیہ کردیا گیا

ممبئی:بھارت کی ریاست مدھیہ پردیشمیں دماغ سے مردہ قرار دی جانے والی خاتون کے ہاتھوں کو عطیہ کردیا گیا، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں 52سالہ خاتون کو دماغی طور پر مردہ قرار دیا گیا جس کے بعد فیملی کی جانب سے خاتون کے ہاتھوں کو عطیہ کیا گیا،۔ اسپتال مزید پڑھیں

تھائی لینڈ،آئل ٹینکر پر خوفناک دھماکہ،8مزدورلا پتہ

بینکاک:تھائی لینڈ میں واقع ایک شپ یارڈ  پر موجود آئل ٹینکرمیں دھماکے سے کم از کم آٹھ مزدورلا پتہ ہو گئے، مقامی میڈیا کے مطابق کانچا نابوری نامی صوبے سے وابستہ  موانگ میں موجود ایک شپ یارڈ پر مرمت کے لیے  موجود آئل ٹینکر میں اچانک دھماکہ ہو گیا،اس دھماکے کے نتیجے میں وہاں موجود مزید پڑھیں

  امریکہ میں نفرت غالب نہیں ہوگی :صدر بائیڈن

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے پیر کو اعلان کیاکہ امریکہ میں نفرت غالب نہیں ہو گی ۔ یہ بات انہوں نے شہری حقوق کے مقتول رہنما مارٹن لوتھر کنگ جونئیر ڈے پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اور انصاف اور امریکہ میں سیاہ فام لوگوں کے مساوی حقوق کے بارے میں ان مزید پڑھیں

بائیڈن کی نجی رہائش گاہ میں کوئی وزیٹرز لاگ نہیں : وائٹ ہاؤس

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس کے وکیل کے دفتر نے پیر کو کہا ہےکہ ولیمنگٹن، ڈیلاویئر میں صدر جو بائیڈن کی رہائش گاہ پر کوئی وزیٹر لاگز نہیں رکھی گئی ہیں، جس سے ری پبلکنز کی یہ معلوم کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی ہے کہ اس گھرمیں جب خفیہ دستاویزات کورکھا گیا تھا تو مزید پڑھیں

نیدر لینڈز چین کو چپ کی برآمد پر امریکی پابندیوں کی حمایت کرے: صدر بائیڈن

ویب ڈیسک —  صدر بائیڈن نے منگل کے روز وائٹ ہاؤس میں نیدرلینڈز کے وزیر اعظم مارک روٹا کی میزبانی کی اور زور دے کر کہا کہ نیدرلینڈز چپ سازی کی ٹیکنالوجی کی برآمد سے متعلق چین پر نئی امریکی پابندیوں کی حمایت کرے۔ یہ بیجنگ کے خلاف واشنگٹن کی مسابقت کی حکمت عملی کا مزید پڑھیں

نیپالی طیارے کے آخری لمحات: ’ہمیں بھی ویڈیو دیکھ کر سونو کی موت کا یقین آیا‘

ویب ڈیسک —  اتوار کو نیپال کا مسافر طیارہ تباہ ہونے سے پہلے بھارتی نوجوان سونو جیسوال کی اسمارٹ فون سے بنائی گئی 90 سیکنڈ کی ویڈیو میں اس سانحے کے آخری لمحات محفوظ ہیں۔ نیپالی ایئر لائن یٹی کا طیارہ کھٹمنڈو سے پکھارا جا رہا تھا جس میں عملے سمیت 72 افراد سوار تھے۔ مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: سرکاری زمینوں پر مبینہ قبضے اور تجاوزات کے خاتمے کے حکم کے خلاف مزاحمت تیز

سرینگر —  بھارت کے زیرِانتظام کشمیر میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں نے حکومت کے اس حکم نامے کے خلاف مزاحمت تیز کردی ہے جس میں علاقے کے 20 اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سے سرکاری اراضی پر مبینہ ناجائز قبضوں اور تجاوزات کو جنوری کے آخر تک ختم کرانے کا کہا گیا ہے۔ محکمہ مال کے مزید پڑھیں

افغانستان: تین این جی اوز کی جزوی امدادی سرگرمیاں شروع

ویب ڈیسک —  کم از کم تین سرکردہ بین الاقوامی امدادی ایجنسیوں نے ,طالبان حکام کی طرف سے اس یقین دہانی کے بعد کہ افغان خواتین صحت کے شعبے میں کام جاری رکھ سکتی ہیں، افغانستان میں زندگی بچانے کا کام جزوی طور پر دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ افغانستان کی 3 کروڑ آٹھ لاکھ مزید پڑھیں