ویب ڈیسک — ایون میں نئے بااختیار ریپبلکنز نے اتوار کے روز وائٹ ہاؤس سے مطالبہ کیا کہ وہ ایسی ساری خفیہ دستاویزات جن کا صدر جو بائیڈن کے گھر اور سابق دفتر کی تلاشی میں ا انکشاف ہوا ہے اور ان کی ڈیلاویئر کی رہائش گاہ سے جومزید ریکارڈز ملے ہیں، ان سے متعلق مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کیا یوکرین جنگ نے مہاجر پرندوں کی نقل مکانی کو متاثر کیا ہے؟
No media source currently available
سڑک چوڑی کرنے کا بہانہ، بھارت میں ایک اورتاریخی مسجد شہید
نئی دہلی:میں مسلمان دشمن مودی سرکار نے 16 ویں صدی میں تعمیر کی گئی تاریخی مسجد کو شہید کردیا۔ بھارتی ریاست اترپردیش میں انتہاپسند وزیراعلی آدیتیہ ناتھ کی سرپرستی میں مسلمان کش کارروائیاں جاری ہیں۔ ریاستی مشینری مسلمانوں کو ختم کرنے کے سرکاری ایجنڈے پرعمل درآمد کررہی ہے۔ اترپردیش میں 16 ویں صدی میں تعمیر مزید پڑھیں
امریکہ میں مارٹن لوتھر کنگ کی چھٹی آج بھی اہم کیوں؟
No media source currently available
امریکہ: ہاؤس کمیٹی کا بائیڈن دستایزات کیس میں وائٹ ہاؤس سے وزیٹرز کی فہرست فراہم کرنے کا مطالبہ
ویب ڈیسک — ایون میں نئے بااختیار ریپبلکنز نے اتوار کے روز وائٹ ہاؤس سے مطالبہ کیا کہ وہ ایسی ساری خفیہ دستاویزات جن کا صدر جو بائیڈن کے گھر اور سابق دفتر کی تلاشی میں ا انکشاف ہوا ہے اور ان کی ڈیلاویئر کی رہائش گاہ سے جومزید ریکارڈز ملے ہیں، ان سے متعلق مزید پڑھیں
امریکیوں کو مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی میراث پر توجہ دینی چاہیئے: صدر بائیڈن
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن نے مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی سالگرہ کے موقع پر اتوار کو امریکہ کے فریڈم چرچ میں ایک خطاب کیا جو عہدے پر موجود کسی صدر کا اس چرچ میں پہلا خطاب تھا۔ صدر نے اس تاریخی خطاب میں کہا کہ جمہوریت ایک اہم موڑ پر ہے اور یہ مزید پڑھیں
کیلی فورنیا: تباہ کن طوفان کے بعد نقصانات کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے
ویب ڈیسک — کیلی فورنیا میں حکام نے پیر کے روز ان تباہ کن بارشوں کے دوران ہونے والے نقصانات کے اعداد و شمار اکھٹے کرنے شروع کیے جن میں کم ازکم 19 افراد ہلاک ہوئے، درجنوں مکانات بہہ گئے اور ہزاروں لوگوں کا اپنا گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہونا پڑا۔ مزید پڑھیں
فلسطینی مزاحمت کاروں کی الخلیل میں صہیونی بس پر فائرنگ
الخلیل:مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے صیہونیوں کی ایک بس پر فائرنگ کی اورمزاحمت کار کارروائی کے بعد بہ حفاظت فرار ہوگئے۔ عبرانی چینل 14 نے کہا کہ ایک صہیونی ڈرائیور نے اطلاع دی کہ اس کی آباد کاروں کو لے جانے والی بس کو الخلیل میں “کرمی زور” موڑ مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی تازہ جارحیت، مزید دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید، متعدد زخمی
جنین:فلسطینی علاقوں بالخصوص مغربی کنارے میں جہاں تقریبا ایک سال سے تشدد میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے میں اسرائیلی فوج نے ایک تازہ کارروائی میں مزید دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔ اسرائیلی فوج کی منظم چھاپہ مار کارروائی میں رواں سال کے پہلے دو ہفتوں میں اب تک13 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔مرکزاطلاعات فلسطین مزید پڑھیں
شہزادہ ہیری کا شاہی خاندان سے میگھن سے معافی مانگنے کا مطالبہ
لندن:برطانوی شہزادے ہیری نے شاہی خاندان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان کی اہلیہ میگھن مرکل سے معافی مانگیں، انہوں نے کہا کہ آپ کی حقیقت سامنے آگئی، لہذا آپ اپنا کیا درست کریں، بین الاقوامیمیڈیا کے مطابق شہزادہ ہیری نے برطانوی شاہی خاندان سے اپنی اہلیہ میگھن مرکل سے معافی مانگنے کا مطالبہ مزید پڑھیں