واشنگٹن:نوبی امریکا میں شدید بارش نے تباہی مچادی ہے جہاں طوفانی بگولوں کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک ہوگئے ۔ مذید پڑھیں: کیلیفورنیا میں طوفان سے تباہی ، ایمرجنسی نافذ غیر ملکی خبر رساں کے مطابق نیشنل ویدر سروس نے دن کی اوقات میں بارش کے دوران 45 طوفانی بگولوں کی اطلاع مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سویڈن: فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کے بدلے امریکا ترکی کو ایف 16 بیچنے پر تیار
واشنگٹن:امریکی اخبار نے کہاہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کانگریس سے ترکیہ کو ایف 16 طیاروں کی فروخت کی منظوری کے لیے کہے گی۔ مذید پڑھیں: بھارت کے اڈانی گروپ نے اسرائیلی بندرگاہ خرید لی امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بائیڈن انتظامیہ کو ترکیہ کو ایف سولہ لڑاکا طیاروں کی فروخت کی مزید پڑھیں
امریکا،برطانیہ کی سابق نائب ایرانی وزیردفاع کی پھانسی کی مذمت
لندن:برطانیہ نے ایران میں برطانوی نژاد ایرانی شہری علی رضا اکبری کی پھانسی کو وحشیانہ فعل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام کسی سزا کے بغیر نہیں رہے گا۔ مذید پڑھیں: ایران کے سابق نائب وزیر دفاع کو پھانسی دے دی گئی غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سوناک نے سماجی مزید پڑھیں
یوکرائن کا ڈرون اور میزائل تیار کرنے والی ایرانی فیکٹریوں کو بند کرنے کا مطالبہ
کیف :یوکرینی صدر کے ایک سینئر معاون نے ڈرون اور میزائل تیار کرنے والی ایرانی فیکٹریوں کو ختم کرنے اور ان ہتھیاروں کے سپلائرز کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرینی صدر کے ایک سینئر معاون نے ڈرون اور میزائل تیار کرنے والی ایرانی فیکٹریوں کو ختم کرنے اور ان مزید پڑھیں
سعودی خاتون وکیل جود الحارثی اقوام متحدہ میں پولیٹیکل افئیر آفیسر تعینات
ریاض:سعودی انون دان جود الحارثی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے دفتر میں سیاسی امور کی افسر مقرر کر دی گئی ہیں۔ الحارثی کو اس منصب کے لیے ان کے کامیاب اور عملی تجربے کے پس منظر کی وجہ سے لیا گیا ہے۔ مذید پڑھیں: سعودی عرب میں نئے ڈیجیٹل فیشن ڈیزائن پروگرام کا آغاز مزید پڑھیں
غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید دو فلسطینی نوجوان شہید
مقبوضہ بیت المقدس :فلسطینی علاقوں بالخصوص مغربی کنارے میں جہاں تقریبا ایک سال سے تشدد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے میں اسرائیلی فوج نے ایک تازہ کارروائی میں مزید دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ اسرائیلی فوج کی منظم چھاپہ مار کارروائی میں رواں سال کے پہلے دو ہفتوں میں اب تک مزید پڑھیں
نیپال میں مسافر طیارہ گرکر تباہ، کم از کم 68 افراد ہلاک
ویب ڈیسک — نیپال کے شہر پکھارا میں ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ ایوی ایشن حکام کے مطابق اب تک کم از کم 68 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ نیپال کی یٹی ایئرلائن کا طیارہ کھٹمنڈو سے پکھارا جا رہا تھا جس میں عملے سمیت 72 افراد سوار تھے۔ طیارے مزید پڑھیں
طالبان نے سلامتی کونسل کا افغان خواتین پرعائد پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ مسترد کر دیا
ویب ڈیسک — افغانستان کے حکمران طالبان نے اقوامِ متحدہ کی جانب سے ایک بار پھر اس مطالبے کو مسترد کردیا ہے جس میں خواتین کے کام کرنے اور تعلیم کے حصول کی بندش کےاحکامات واپس لینے پر زور دیا گیا تھا۔ طالبان نے اس بات پر اصرار کیا ہے کہ ان کی یہ کوشش مزید پڑھیں
نیپال، مسافر طیارہ گرکر تباہ ، 40 افراد ہلاک
کھٹمنڈو:نیپال میں مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس میں اب تک 40 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافر طیارہ اتوار کو وسطی نیپال کے پرانے اور نئے پوکھارا ہوائی اڈے کے درمیان گر کر تباہ ہوا ہے ، جہاز میں عملے سمیت 72 افراد سوار تھے۔ رپورٹس کے مطابق ایئر مزید پڑھیں
کیلیفورنیا میں طوفان سے تباہی ، ایمرجنسی نافذ
لاس اینجلس:امریکی ریاست کیلیفورنیا میں موسم سرما کے طوفان سائیکلون بم سے تباہی، صدر جوبائیڈن نے ریاست میں ہنگامی ایمرجنسی نافذ کردی۔ خبرایجنسی کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں طوفان نے تباہی مچادی ، وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر بائیڈن نے متاثرہ علاقوں میں بحالی کی مزید پڑھیں