غرب اردن ،یہودی آباد کار نے فلسطینی بچی کو کارتلے کچل ڈالا

لقیلیہ:غرب اردن میں یہودی آباد کار نے فلسطینی بچی کو اپنی کارتلے کچل ڈالا۔ مقامی ذرائع کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع قلقیلیہ کے مشرق میں واقع فندق گائوں کے قریب یہودی آباد کار نے ایک بچی پراپنی کار چڑھا دی جس کے نتیجے میں بچی شدید زخمی ہوگئی اسے قلقیلیہ کے سرکاری اسپتال مزید پڑھیں

افغانستان میں شدید اور خون جما دینے والی سردی 20افراد کی جان لے گئی

 کابل: افغانستان میںشدید اور خون جما دینے والی سردی 20افراد کی جان لے گئی،لوگوں کو خوراک اور ایندھن کی کمی کا سامنا ہے،سردی کی تازہ لہر سے فصلوں کو  نقصان  پہنچا رہا ہے،  4 ہزار سے زائد مویشی  بھی ہلاک  ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چند دنوں میں  برفباری اور سرد موسم مزید پڑھیں

بھارت میں معاشی عدم مساوات، ارب پتی شخصیات کی تعداد میں اضافہ

نئی دہلی —  نئی دہلی کے ایک غیر منافع بخش نجی ادارے ‘آکسفیم انڈیا’ نے پیر کو جاری اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ملک کی مجموعی دولت کا 40.5 فی صد حصہ ایک فی صد امیر شخصیات کے ہاتھ میں ہے جب کہ 50 فی صد آبادی کے پاس مجموعی دولت کا مزید پڑھیں

یوکرین میں میزائل حملے کے نتیجے 25افراد ہلاک

 کیف:وکرین میں میزائل حملے کے نتیجے 25افراد ہلاک ہو گئے، یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روسی فوج کی جانب سے دنیپرو شہر پر کیے گئے میزائل حملے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کی تعداد 25ہو گئی ہے۔ ولادیمیر زیلنسکی نےکہا کہ ڈنیپرو میں 9منزلہ رہائش گاہ پر روسی مزید پڑھیں

نیپال میں طیارہ گر کر تباہ، 40 افراد ہلاک

کھٹمنڈو:نیپال کے تباہ ہونے والے مسافر طیارے کا بلیک باکس مل گیا ہے۔  سول ایوی ایشن اتھارٹی آف نیپال(سی اے اے این)کے ترجمان جگناتھ نیرولا نے پیر کے روز شِنہوا کو بتایا کہ سیکیورٹی فورسز کو کچھ دیر قبل بلیک باکس مل گیا ہے۔ ہم اس کو جلد ہی حاصل کر لیں گے۔ نیپال کے مزید پڑھیں

چین ، کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ سے 2 افراد ہلاک، 12 لاپتہ

شین یانگ:چین کے شمال مشرقی صوبہ لیاننگ کی پان شان کاو¿نٹی میں ایک کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک، 12 لاپتہ اور 34 زخمی ہو گئے ہیں۔ کاو¿نٹی کے محکمہ تشہیر نے پیر کے روز بتایا کہ یہ دھماکہ اتوار کی سہ پہر ہوا ۔ محکمہ کے مطابق زخمیوں کو طبی مزید پڑھیں

یوکرین پر روسی میزائل حملہ، اموات 14 ہوگئیں،64 افراد زخمی

کیف:یوکرین کے شہر دنیپرو پر روسی میزائل حملے میں اموات کی تعداد 14 ہو گئی۔  بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دنیپرو میں روسی حملے میں 2 درجن سے زائد افراد لاپتہ اور 64 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریجنل گورنر کا کہنا ہے کہ دنیپرو اور کیف سمیت یوکرین کے مختلف حصوں میں گزشتہ مزید پڑھیں

نفرت ختم کرنے کے لئے عوام کو نڈر ہو کر کام کرنا ہوگا: راہول گاندھی

نئی دہلی :ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے لیڈر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ اس یاترا کے ساڑھے تین ہزار کلومیٹر کے سفر کے دوران انہیں عام لوگوں کے حقوق کی لڑائی لڑنے کی طاقت ملی ہے، جس میں انہوں نے غریبوں کے لئے ڈھال بن کر ان ک مفاد میں لڑنا سیکھا ہے۔ مزید پڑھیں

چین کی بیرونی تجارت کا حجم 4 ٹریلین یوان سے تجاوز کر گیا

بیجنگ:چائنا کسٹمز کی جانب سے  جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 2022 میں چینی مصنوعات کی درآمدات و برآمدات کا حجم 4.207 ٹریلین یوان تک جا پہنچا جو 2021 کے مقابلے میں 7.7 فیصد زیادہ ہے۔ عالمی اقتصادی کساد بازاری کے خطرے میں اضافے اور وبائی صورتحال کے اثرات کے باوجود چین نے 2021 مزید پڑھیں

پیرس میں واشنگ مشین کے اندر سے ملنے والی 3 سالہ بچی کی موت

پیرس :فرانس میں 3 سالہ بچی کی لاش واشنگ مشین سے برآمد ہونے کے بعد متعلقہ اداروں نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پراسیکیوٹرز نے بتایا کہ پیرس کے حکام ایک 3 سالہ بچی کی موت کی تحقیقات کر رہے ہیں جو اپنے خاندان کے اپارٹمنٹ میں واشنگ مشین مزید پڑھیں