واشنگٹن: بلیک لائیوز میٹرز کی شریک بانی خاتون امریکی پولیس کی جانب سے گرفتاری کے دوران ہلاک ہو گئیں۔ امریکی پولیس نے مذکورہ خاتون کو گرفتاری کے دوران ٹیزر نامی آلے سے بار بار کرنٹ لگایا جس سے وہ ہلاک ہو گئیں،جس کے بعد یہ ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ This is the police of the مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جبل نور، غار ثور اور غار حرا کو جلد زائرین کے لیے کھول دیا جائے گا
ریاض: سعودی عرب نے کہا ہے کہ جبل نور، غار ثور اور غار حرا کو جلد زائرین کے لیے کھول دیا جائے گا۔ ہیریٹیج اتھارٹی کے مشیر اور سعودی ضیوف الرحمن پروگرم کی خدمت کے اقدامات کے جنرل نگران عبدالرحمن بن جصاص نے کہا کہ غار ثور، جبل النور اور غار حرا کو ضروری اقدامات مزید پڑھیں
روس کا مشرقی یوکرین کے شہر سولیدار پر قبضے کا دعویٰ
کیف:روس نے جنگ کے دوران کئی ماہ کی ناکامیوں کے بعد مشرقی یوکرین میں نمک کی کان کنی والے شہر سولیدار پر قبضے کا دعوی کیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں فریقین کو سولیدار شہر میں شدید نقصان اٹھانا پڑا ہے تاہم یوکرینی افواج کا کہنا ہے کہ شدید لڑائی ابھی بھی مزید پڑھیں
بھارت کا ایک قصبہ زمین میں کیوں دھنس رہا ہے؟
No media source currently available
بھارتی وزیرِ داخلہ کا دورۂ جموں: عسکریت پسندوں کے خلاف ‘360 ڈگری’ جال بچھانے کی ہدایت
سرینگر — بھارت کے وزیرِ داخلہ امت شاہ نے جمعے کو جموں کے دورے کے دوران شدت پسندوں کے خلاف ‘360 ڈگری’ جال بچھانے کا اعلان کیا ہے جس پر بھارتی کشمیر کے بعض سیاست دانوں نے نکتہ چینی کی ہے۔ بھارتی وزیرِ داخلہ کا یہ بیان رواں ماہ کے آغاز میں بھارتی کشمیر کے مزید پڑھیں
ایران کے سابق نائب وزیر دفاع کو پھانسی دے دی گئی
تہران: ایران میں برطانوی شہریت رکھنے والے سابق نائب و زیر دفاع علی رضا اکبری کوپھانسی دیدی گئی۔ ایرانی عدلیہ کے مطابق علی رضا اکبری کوبرطانیہ کیلئے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت دی گئی، اس کے علاوہ علی رضا اکبری پر جوہری سائنسدان محسن فخری زادے کے قتل میں کردار ادا کرنے کا الزام مزید پڑھیں
خواتین کی تعلیم پرعائد پابندی ختم کرنے کیلیے کام کررہے ہیں، ذبیح اللہ مجاہد
کابل:افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان حکومت خواتین کی تعلیم پر عائد پابندی اٹھانے پر کام کررہی ہے۔ ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ عالمی برادری کو افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرنا چاہیے اور افغانستان سے تعاون جاری رکھنا مزید پڑھیں
امریکہ:حقوق کے علمبردار مارٹن لوتھر کنگ ڈے کی تقریبات شروع
ویب ڈیسک — امریکہ میں شہری حقوق اور نسلی مساوات کے لیے جدوجہد کرنے والے ڈاکٹر مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی سالگرہ کی تقریبات کا آغاز جمعے سے ہوگیا ہے۔ مارٹن لوتھر کنگ جونیئر 15 جنوری 1929 کو پیدا ہوئے تھے لیکن اُن کی یاد میں ہر سال جنوری کے تیسرے پیر کو امریکہ میں مزید پڑھیں
بائیڈن کیشیدا سربراہی اجلاس چین اور روس کے مقابلے پر مرکوز
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نےجمعے کو جاپان کے وزیر اعظم فیومو کشیدا کا وائٹ ہاوس میں خیرمقدم کیا ۔ کیشیدا امریکہ کے ایک ایسےدورے پر ہیں جو امریکہ اور جاپان کے درمیان مضبوط تر اسٹریٹیجک تعلقات اور علاقائی سلامتی کے خطرات کے دوران ، خاص طور پر چین کی جانب سے اور مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر کے رنگ ریز: ‘بیوی نے کہا کہ بیٹا یہ کام نہیں کرے گا’
No media source currently available